تیزابیت، گیس، بدہضمی / acidity problem solution in urdu

acidity problem solution in urdu / تیزابیت، گیس اور بدہضمی
پیٹ میں ھوا یعنی گیس بھری رہنا مرض نہیں بلکہ متعدد بیماریوں کی علامات ہے گیس کامریض یہ مرض بد اعتدالی سےحاصل کرتا ہے مگر اہم اسباب اس کےسوڈا واٹر کی بوتلیں، پان کھانا، تمباکو نوشی، نسوارکھانا،زیادہ مرچ اورمصالحہ والا کھانا،مٹھائیوں کااستعمال ہیں
دماغی تناو بھی اس مرض کے پیدا ہونے میں کردار ادا کرتا ہے زیادہ تر ذہنی اسباب میں تفکرات،صدمات و جلتے کڑھتے رہنا پرانی قبض غذا کو ہضم کرنے والے خامروں کی کمی آنتوں میں سڑاند پیدا کرنے والےجراثیم کی موجودگی اور جراثیم کش ادویہ کا استعمال ہیں
نوٹ
پیٹ میں تیزابیت زیادہ ہو تب بھی گیس بنتی و ساتھ جلن ہوتی ہے
پیٹ میں تیزاب ضرورت سےکم ہوتا ہے ۵ فیصد مریض میرے اندازہ یہی میرے پاس آتے ہیں جو زندہ تو ہے مگر سخت تکلیف کے ساتھ ان کی غذا اعتدال سے زیادہ عرصہ پیٹ میں رہتی ہے اورسڑاند سےتبخیر پیدا ہوتی ہے مطلب قبض کا اکثر سامنا کرنا پڑ تا ہے

دوا تجویز کرنے سے پہلے جاننا ضروری ہے کہ مسئلہ تیزاب کی کمی کا یا زیادتی کا ہے یاد رکھو حکماء کاسرالریاح ادویہ جبکہ ڈاکڑز تیزاب کم کرنے والی ادویات دیتے ہیں اورحیرت کی بات ہے دونوں معالجوں یعنی ہربل اور ایلوپیتھک طریقہ ہائے علاج کی ادویہ سے افاقہ ہوتا ہے مگر مستقل شفا چند خوش نصیبوں کے ہاتھ آتی ہے اب ایسا نہیں ہے کیونکہ سفوف سیفیہ چند ہفتے استعمال معدہ کے امراض سے مستقل نجات دیتا ہے ان شاءاللہ

 

سفوف سیفیہ
معدہ کے امراض کا شافی دوا
سفوف سیفیہ ہربل جڑی بوٹیاں سے تیار پروڈکٹ ہے جس کا استعمال کرنے سے آنتوں کا بگڑا ہوا نظام درست ہو کر  تیزابیت، گیس، سینے کی جلن، بدہضمی، السر معدہ و قبض دائمی

Irritable bowel syndrome (IBS)

Helicobacter pylori (H pylori) 

جیسی موذی علامات کو پہلے ہی دن دور کر کے معدہ کے جملہ امراض کو شفا بخش دیتی  ہے اور چند ہفتے سفوف سیفیہ کا استعمال کرنا سے مریض کو دائمی اور مستقل طور پر امراض معدہ سے چھٹکارا مل جاتا ہے ان شاءاللہ
معدہ کے جملہ امراض کا کورس منگوانے کے لیے نیچے دیئے گئے فارم کو پر کریں ان شاءاللہ دائمی شفا ہو گا

One Month ( 3 Jars ) Price Rs: 2695 Rupees

فقیر بطور معالج معدہ کے امراض کے علاج کے لیے دنیا کے بہت سےقابل معالجوں کے پاس حصول غرض کے لیے سفر کیا مگر کسی نتیجہ پر نہ پہنچا پھر طب نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں اس مرض کے علاج میں خاطر خواہ کامیاب ہوا مگر اس کے لیے مریض کی کیفیات کو سمجھنے ضروری ہے اور اس بات کو وہ صاحب جو ان امراض میں مبتلا ہے یا رہ چکا ہے بخوبی اندازہ لگا سکتا ہے بہر حال مقصد کی طرف آتا ہو تاکہ صاحب ضرورت فقیر کی باتوں سے فائدہ اٹھائے
فقیر کے پاس ایک دن ایک مریض آیا جو سالوں سے اپھارہ یعنی گیس و تیزابیت جیسی معدہ کے مرض میں مبتلا تھا اس کی طبیعت اتنی خراب رہتی تھی کہ گھر میں باتھ روم جانے پر دروازے کو بند نہ کرتا تھا اور جب گھر سے باہر نکلتا تھا تو اپنی زوجہ کو کہتا کہ اگر میں کچھ دیر بعد گھر نہ آو تو بچوں کو میری تلاش کے لیے بھیج دینا، مشائخ کے آستانوں پر جاتا کہ مجھے آسیب چمٹ گیا، ہمارے علاقہ کے بہت سارے معالجوں سے ( ڈاکٹرز یا حکماء) سے وہ علاج کرا کر مایوس ہو چکا تھا
فقیر کے پاس آیا تو کہنے لگا کہ گھر سے چوری آیا ہو کیونکہ گھر والے علاج معالجہ سے تنگ پڑ گئے ہیں تو نئے معالج کا نام لینے سے وہ لڑنے لگتے ہیں فقیر نے کہا آپ کو کچھ بھی نہیں ہے ماسوائے گیس و تیزابیت کے بس اللہ کا نام لیکر میں نے اس کھانے کے لیے دواخانہ میں تیار شدہ دوا  کی چند خوراکیں ہمراہ تازہ پانی استعمال کرنے کی ہدایت کی الحمداللہ تین دن استعمال کرنے کے بعد میرے پاس آیا تو خوشی سے جھومنے لگا پوچھ بابا جی کیا ہوا آپ کو
تو بابا جی کہا
پتر اے دوا لاکھ روپے دی وچے تے تھوڑی قیمت اے
کہنا لگا کئی سال بعد میں نے پیٹ بھر کھانا گیا اور کوئی تکلیف نہ ہوئی
اللہ تعالی ہی شافی ہے جو بندوں کے عزت رکھتا ہے اور اس طرح کے واقعات اکثر فقیر کے ساتھ پیش آتے رہتے ہے بہرحال مضمون کی طرف آتے ہیں
جدید طب نےحکماء سے کاسرالریاح ادویہ کا تصور لیا اور ان کو کارمینیٹوز  کے نام سے برطانوی قرابا دین میں شامل کرلیے مثلا الائچی سبز میں چند چیزیں ملا کر TR.Cardamomi Co دوا بناتے ہے سوئے کاتیل Aromatic Volatile Oils اس کےعلاوہ دار چینی، لونگ،جائفل وغیرہ جبکہ سفوف سیفیہ خالص اجزاء پر موجود ہربل پروڈکٹ ہے جو خالص ہونے کے ساتھ ساتھ ہر طرح کی مضرت اثرات سے پاک ہے
علامات
تبخیر کا ہرمریض اختلاج،دہشت وگبھراہٹ کا شکار ہوتا ہے کئی مرتبہ دل کا معائنہ کرواتے ہیں کیونکہ ایسےمریضوں میں غذاہضم نہ ہونے کی وجہ سےجسم میں کمزروی اور دردیں ان کے لیےمصیبت کامستقل باعث بنی رہتی ہے اور ایلوپیتھک میں آج کل آنتوں کوسکون دینے والی ادویہ کا بہت رجحان ہے جیسے Librax&Stelabid وغیرہ یہ ادویہ اعصاب کو کمزور کرتی ہیں جو بنی نوع انسانوں پر اس کامسلسل استعمال ظلم کے مترداف ھے اللہ سمجھ عطا فرمائے
علاج
سفوف سیفیہ مطب میں سالوں کے تجربات پر مبنی سو فیصد ہربل جڑی بوٹیاں پر مشتمل نسخہ ہے معدہ کے مریض ضرور قدر کرے کیونکہ امراض معدہ میں سفوف سیفیہ کا استعمال سے ضرور ان شاءاللہ شفا ہو گی کیونکہ فقیر نے اس نسخہ سے بہت فائدے حاصل کیا اور کئی معدہ کے امراض میں مجرب پایا اور یہ واقعی جادو کی طرح کام کرتی ہے اور مریض بعد از استعمال ضرور اس کے فوائد کی گواہی دے گا ان شاءاللہ
حکیم محمد اعظم سہیل نقشبندی چشتی قادری

سفوف سیفیہ کورس آرڈر کرنے لیے نیچے دیئے گئے فارم کو پر کریں ہمارا نمائندہ آرڈر کنفرم کرنے کے بعد ادویات پارسل کر دے گا ان شاءاللہ شفا ہو گی

    2 thoughts on “تیزابیت، گیس، بدہضمی / acidity problem solution in urdu”

    1. MashaAllah ye medicine bht achi h mere gale ki jalan khtm nae hoti thi bht c medicine Khai pr alhmdulilah inki medicine se bht frk mehsoos hua Allah pak inko jazay Khair ata kre ameen

    2. مینے یہ دوائی منگوائی ماشاءاللہ بہت ہی زبردست دوائی ھے مجھے بھت زیادہ گیس اور معدے میں درد ھوتاتھامگر سفوف سیفیہ استعمال کرنے سے دودن میں افاقہ ھوگیاھے میری اللہ تعالیٰ سے دعا ھے کہ اس دوائی بنانے والے کواجرعظیم عطا فرمائے آمین

    Leave a Comment

    Your email address will not be published. Required fields are marked *