pet dard / gas ka ilaj / badhazmi ka ilaj

pet dard / gas ka ilaj / badhazmi ka ilaj

 تبخیر معدہ,اپھارہ,گیس یا تیزابیت اور بدہضمی
پیٹ میں ھوا یعنی گیس بھری رہنا مرض نہیں بلکہ متعدد بیماریوں کی علامات ہے گیس کامریض یہ مرض بد اعتدالی سےحاصل کرتا ہے مگر اہم اسباب اس کےسوڈا واٹر کی بوتلیں، پان کھانا، تمباکو نوشی، نسوارکھانا،زیادہ مرچ اورمصالحہ والا کھانا،مٹھائیوں کااستعمال ہیں
دماغی تناو بھی اس مرض کے پیدا ہونے میں کردار ادا کرتا ہے زیادہ تر ذہنی اسباب میں تفکرات،صدمات و جلتے کڑھتے رہنا پرانی قبض غذا کو ہضم کرنے والے خامروں کی کمی آنتوں میں سڑاند پیدا کرنے والےجراثیم کی موجودگی اور جراثیم کش ادویہ کا استعمال ہیں
نوٹ
پیٹ میں تیزابیت زیادہ ہو تب بھی گیس بنتی و ساتھ جلن ہوتی ہے
پیٹ میں تیزاب ضرورت سےکم ہوتاہے ۵ فیصد مریض میرے اندازہ یہی میرے پاس آتے ہیں جو زندہ تو ہے مگر سخت تکلیف کے ساتھ ان کی غذا اعتدال سے زیادہ عرصہ پیٹ میں رہتی ہے اورسڑاند سےتبخیر پیدا ہوتی ہے مطلب قبض کا اکثر سامنا کرنا پڑ تا ہے
اس کا شافی اور مستقل علاج ہمارے دواخانہ کا معدہ کی خرابی کو درست کرنے والی دوا سفوف سیفیہ کے ساتھ مناسب قبض کشا دوا کا استعمال جملہ امراض معدہ کا مستقل اور شافی علاج ہے جن کی چند خوراکیں ہی معدہ کے بگڑے ہوئے نظام کو درست کرنے کی اہلیت رکھتی ہے الحمداللہ
معدہ کے جملہ امراض کا کورس منگوانے کے لیے نیچے دیئے گئے فارم کو پر کریں انشاءاللہ دائمی فائدہ ہو گا
One Month Price Rs: 2800 Discount Price Rs:2500

علاج
دوا تجویز کرنے سے پہلے جاننا ضروری ہے کہ مسئلہ تیزاب کی کمی کا یا زیادتی کا ہے یاد رکھو حکماء کاسرالریاح ادویہ جبکہ ڈاکڑز تیزاب کم کرنے والی ادویات دیتے ہیں اورحیرت کی بات ہے دونوں معالجوں یعنی ہربل اور ایلوپیتھک طریقہ ہائے علاج کی ادویہ سے افاقہ ہوتا ہے مگر کامل شفا چند خوش نصیبوں کے ہاتھ آتی ہے
فقیر معدہ کے جملہ امراض
پیٹ کا جلنا یا درد Gastralgia
بدہضمی Dyspepsia
اپھارہ Flatulence
معدہ کی سوجن یا ورم معدہ Gastreitis
قروح معدہ Gastric Ulcer
بھوک کم لگنا Anurexia
استرخا المعدہ یعنی معدہ کی دیواریں کا کمزور ہونا
Relaxation Of The Stomach

جیسے امراض کے علاج کے لیے دنیا کے بہت سےقابل معالجوں کےپاس حصول غرض کے لیے سفر کیا مگر کسی نتیجہ پر نہ پہنچا پھر طب نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں اس مرض کےعلاج میں خاطر خواہ کامیاب ہوا مگر اس کے لیے مریض کی کیفیات کو سمجھنے ضروری ہے اور اس بات کو وہ صاحب جو ان امراض میں مبتلا ہے یا رہ چکا ہے بخوبی اندازہ لگا سکتا ہے بہر حال مقصد کی طرف آتا ہو تاکہ صاحب ضرورت فقیر کی باتوں سے فائدہ اٹھائے
فقیر کے پاس ایک دن ایک مریض آیا جو سالوں سے اپھارہ یعنی گیس و تیزابیت جیسی معدہ کے مرض میں مبتلا تھا اس کی طبیعت اتنی خراب رہتی تھی کہ گھر میں باتھ روم جانے پر دروازے کو بند نہ کرتا تھا اور جب گھر سے باہر نکلتا تھا تو اپنی زوجہ کو کہتا کہ اگر میں کچھ دیر بعد گھر نہ آو تو بچوں کو میری تلاش کے لیے بھیج دینا، مشائخ کے آستانوں پر جاتا کہ مجھے آسیب چمٹ گیا، ہمارے علاقہ کے بہت سارے معالجوں سے ( ڈاکٹرز یا حکماء) سے وہ علاج کرا کر مایوس ہو چکا تھا
فقیر کے پاس آیا تو کہنے لگا کہ گھر سے چوری آیا ہو کیونکہ گھر والے علاج معالجہ سے تنگ پڑ گئے ہیں تو نئے معالج کا نام لینے سے وہ لڑنے لگتے ہیں فقیر نے کہا آپ کو کچھ بھی نہیں ہے ماسوائے گیس و تیزابیت کے بس اللہ کا نام لیکر میں نے اس کھانے کے لیے دواخانہ میں تیار شدہ دوا سفوف سیفیہ اور حب فقیری کی چند خوراکیں ہمراہ تازہ پانی استعمال کرنے کی ہدایت کی الحمداللہ تین دن استعمال کرنے کے بعد میرے پاس آیا تو خوشی سے جھومنے لگا پوچھ بابا جی کیا ہوا آپ کو
تو بابا جی کہا
پتر اے دوا لاکھ روپے دی وچے تے تھوڑی قیمت اے
کہنا لگا کئی سال بعد میں نے پیٹ بھر کھانا گیا اور کوئی تکلیف نہ ہوئی
اللہ تعالی ہی شافی ہے جو بندوں کے عزت رکھتا ہے اور اس طرح کے واقعات اکثر فقیر کے ساتھ پیش آتے رہتے ہے بہرحال مضمون کی طرف آتے ہیں
جدید طب نےحکماء سے کاسرالریاح ادویہ کا تصور لیا اور ان کو Carminatives کے نام سے برطانوی قرابا دین میں شامل کرلیے مثلا الائچی سبز میں چند چیزیں ملا کر TR.Cardamomi Co دوا بناتے ہے سوئے کاتیل Aromatic Volatile Oils اس کےعلاوہ دار چینی، لونگ،جائفل وغیرہ
علامات
تبخیر کا ہرمریض اختلاج،دہشت وگبھراہٹ کا شکار ہوتا ہے کئی مرتبہ دل کا معائنہ کرواتے ہیں کیونکہ ایسےمریضوں میں غذاہضم نہ ہونے کی وجہ سےجسم میں کمزروی اور دردیں ان کے لیےمصیبت کامستقل باعث بنی رہتی ہے اور ایلوپیتھک میں آج کل آنتوں کوسکون دینے والی ادویہ کا بہت رجحان ہے جیسے Librax&Stelabid وغیرہ یہ ادویہ اعصاب کو کمزور کرتی ہیں جو بنی نوع انسانوں پر اس کامسلسل استعمال ظلم کے مترداف ھے اللہ سمجھ عطا فرمائے
علاج
اس نسخہ کو ایک سال تقریباً خدمت کرنے کے بعد حاصل کیا مگر پھر بھی اس طبیب نے درست نہ بتایا کیونکہ مجھے اس نے شہد میں بنانا بتایا جبکہ اس کی بیاض میں منقہ میں گولیاں بنانا لکھ ہوا تھا اور طبیب کے قول کے مطابق اس نے یہ نسخہ ایک سال ایک فقیر کی خدمت کر کے حاصل کیا بس ضرور قدر کرے گے انشاءاللہ جو اس کے ضرورت مند ہونگے کیونکہ فقیر نے اس نسخہ سے بہت فائدے حاصل کیا اور کئی امراض میں مجرب پایا اور یہ واقعی جادو کی طرح کام کرتی ہے جن کی کچھ تفصیل لکھ دیتا ہو اور کچھ بعد از استعمال ظاہر ہو گی انشاءاللہ
ھو الشافی
اجزاء
اندائن 100 گرام (خود لیکر سایہ میں خشک کرو)
برگ ونا 100 گرام( یہ بھی خشک لیں سایہ میں کیا ہوا)
زنجبیل خشک 100 گرام
منقہ حسب ضرورت
سب ادویات کو کوٹ چھان کر منقہ میں چنے برابر گولیاں بنا لیں
مقدار خوراک
ایک تا دو گولیاں ہمراہ نیم گرم پانی
فوائد اور طریقہ استعمال
پیٹ درد میں ایک تا دو گولیاں ہمراہ نیم گرم پانی
گیس یا اپھارہ میں ایک گولی صبح و شام ہمراہ عرق اجوائن
اپنڈکس کی صورت میں ایک عدد عرقیات مکوہ +سونف +کاسنی
قبض میں دو تا تین گولیاں رات کو ہمراہ نیم گرم دودھ
باد و زہر کی صورت ایک گولی دن میں تین مرتبہ
نوٹ
باد و زہر کی علامت ہے کہ جسم پر نیلے نشانات پڑنا
جوڑوں کی درد میں صبح و شام ہمراہ مربہ زنجبیل
سر درد کی لیے ہمراہ اطریفل کشینز
جریان چاہے جتنے مرضی پرانا ہو ہر حال میں فائدہ کر ے گی انشاءاللہ
جریان کے لیے رات کو ایک تا دو عدد
فقیر حکیم محمد سہیل نقشبندی
ماہر امراض جنسی و معدہ
فون نمبر اینڈ واٹس ایپ03456752811

[contact-form-7 404 "Not Found"]

2 thoughts on “pet dard / gas ka ilaj / badhazmi ka ilaj”

  1. Pretty nice post. I simply stumbled upon your weblog and wished to say that I have truly enjoyed browsing
    your blog posts. In any case I’ll be subscribing for your rss feed and I hope you write once more very soon!

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *