مردہ سپرم یا زیرو سپرم کا علاج /azoospermia treatment in urdu

Azoospermia / ایزو سپرمیا 

ایزوسپرمیا میں مادہ منویہ میں تولیدی جراثیم یعنی  ایکٹیو سپرم سے مرد محروم ہوتا ہے اور با وجود ماده منویہ کی موجودگی اور ایستادگی  اور جماع یا سکیس  بالکل درست ہونے کے اولاد پیدا نہیں کر سکتا ہے

بطور حکیم مطب میں لاتعداد مریضوں کے جانچ کے مطابق اس کی زیادہ تر وجوہات سوزاک و آتشک ہیں اس کے علاوہ معتبر طبی کتب کے مطابق دق، نقرس یعنی چھوٹے جوڑوں میں درد، منشیات کا استعمال اور بار بار ایکسرے کروانا بھی ایکٹیو موٹائل سے محروم کر دیتا ہے 

مطب میں کچھ ایسے لوگ بھی زیر علاج آئے جن کے خصیتین بالکل بھی موجود نہیں ہے اور کچھ ایسے مریض بھی دیکھے جن کے خصیے تو تھے مگر بہت چھوٹے تھے اور بعض مریضوں میں ایک بڑا اور ایک چھوٹا دیکھا بہر حال قصہ مختصر یہ کہ وہ جدید طب کے مطابق نہ وہ منی پیدا کر سکتے ہیں اور نہ ہی منی کو جمع کر سکتے ہیں تو ظاہر ہے جدید ایلوپیتھک میں یہ مرض اسپرمیا، نل سپرم اکاؤنٹ یا زیرو موٹائل لاعلاج ہوا

طب نبوی یا یونانی ادویات کی افادیت و برتری

کچھ لوگوں کے لیے جو انگریزوں کے دیوانے زیادہ اور مسلمان اطباء کے علاج و معالجے کو غلط یا عطائی کہتے ہیں اور ان لوگوں کا اخلاق دیکھو گے تو جھوٹے کمینے اور فاسق قسم کے لوگ ہوگے کیونکہ سچ کو چھوڑ کر اپنی ذاتی نفسانی خواہشات کے لیے حکماء حضرات پر کیچڑ اچھالنے میں مصروف رہتے ہیں حالانکہ حکماء اسے بہترین علاج معالجہ یعنی اسلام کی باتیں دلیل کے طور میں پیش کر کے مریض کے حوصلہ کو بڑھا کر اسے نفسیاتی مسائل سے نکالتے ہیں اور پھر جو قدرتی طریقہ علاج ہے اس سے کامیاب ہونے میں اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہیں

بطور حکیم اس کیفیت میں اپنے تجربات بیان کرتا ہے تاکہ ضرورت مند عمل کرکے فائدہ اٹھا سکے

pus cells ka ilaj /pus cells in sperm treatment in urdu

منی کا بیان| spermatorrhoea in urdu

منی بظاہر ایک سفید گاڑھا عرق کی مانند سیال ہے جس میں مخصوص بو پائی جاتی ہے اور ہر بندہ کے منی کی بو مختلف ہوتی ہیں ہر انزال پر پانچ تا دس ملی لیڑ منی کا اخراج تندرستی کی علامت ہے جبکہ جدید طب کے مطابق دو ملی لیڑ بھی ٹھیک تصور کی جاتی ہے 

منی کی تندرستی کی نشانی

خارج شدہ مادہ منویہ شیشے کی نالی کے اندر تھوڑی دیر کے لیے رکھے تو فالودہ کی طرح جم جائے گی

مادہ منویہ کی مکمل تفصیلات

منی کو کچھ دیر پڑا رہنے دیں تو پہلے جم جاتی ہے اور پھر خود بخود پگھل کر دو حصوں میں بٹ جاتی ہے

پہلا حصہ

یہ شفاف چھاچھ کی طرح سفید رنگ کا سیال ہوتا ہے یعنی منی کے اوپر رہتا ہے خوردبین سے دیکھنے پر عرق میں دانہ دار اجزاء دکھائی دیتے ہیں ان کو جدید طب دانہائے منویہ یعنی سیمینل گرے نیولز کہتے ہیں

دانہ دار اجزاء کے علاوہ دو قسم کی قلمیں ہوتی ہے

ایک مربہ شکل کی چھوٹی چھوٹی قلمیں جو منی کے اخراج کے فورا بعد دکھائی دیتی ہیں جبکہ دوسری قلمیں ان سے بڑی ہوتی ہیں جو منی کو سنبھال کر رکھنے پر تین یا چار دن بعد نظر آتی ہیں اور جدید طب ان کو باچر یا شرائز بولتی ہے اور اگر کیمیاوی تجزیہ کی بات کرے تو ان میں نیوکلیوپروٹیڈ اور فاسفورس ملتا ہے

دوسرا حصہ

مادہ منویہ کا دوسرا حصہ کثیف اور غیر شفاف ہوتا ہے اور یہ منی کا نچلا حصہ ہوتا ہے معائنہ کرنے پر اس میں ہزاروں کی تعداد میں سپرم (اجسام منویہ) تیرتے اور دمیں ہلاتے دکھائی دیتے ہیں دم کی حرکت افقی ہوتی ہے اور دم ہی کے ذریعے حرکت پذیر ہوتے ہوئے چلتے ہیں

سپرم کیا ہے ? What Is Sperm

سپرم (حونیہ منویہ) میں ایک موٹاسر، پتلی گردن و لمبی دم دکھائی دیتی ہے سر سے دم تک کرم کی لمبائی 1/500 انچ ہوتی ہے سر نوکدار جس کے ذریعے عورت کے انڈے(بیضہ انثی) کے غلاف کے اندر گھس جاتا ہے ان اجسام منویہ کو جدید طب میں سپرم یا سپرمےٹوزوایا اور اردو میں حونیات منی کہتے ہیں

استقرار حمل کا بیان

استقرار حمل اور عمل تناسل کا نرینہ جزو ہے اور یہ بیضہ انثی و کرم منی کے باہم ملاپ کے بعد پذیرائی کی جانب بڑھتی ہے مباشرت میں اخراج کے وقت لاکھوں حونیات منویہ عورت کے اندام نہانی جاتے ہیں اور قدرتی طور ہر سپرم یعنی فردا” فردا بیضہ نسوانی میں تشفح پیدا کرنے کے قابل ہوتا ہے یہ حونیات منویہ اخراج کے بعد 48 گھنٹوں تک زندہ رہ سکتے ہیں

سپرم کو تلف ہونے سے بچانے کی احیتاطی تدابیر 

زیادہ سردی و ترش ماحول یعنی کونین، الکحل، پھٹکڑی و کروموسیلی میٹ کے اثر سے سپرم تلف ہو جاتے ہیں ترشی کے علاوہ سپرم کے اندر خون یا ریم پیپ، پس سیلز ملی ہو تو بھی سپرم تلف ہو جاتے ہیں

Aspermia مادہ منویہ / مادہ تولید کی کمی یا اسپرمیا

سپرم کے اثرات اور انسانی عمر

عمر کے چار حصوں پر سپرم انسانی بدن میں مختلف اثرات رکھتے ہیں

پہلا حصہ

اطباء اکرام نے اسے بچپن کا زمانہ یعنی چودہ یا پندرہ سال

اس عمر میں اشتہائے مجامعت فطری خواہشات نفسانی (یعنی بھوک و پیاس کی طرح موجود ہوتی ہے اور انزال بھی ہوتا ہے مگر حونیات منویہ یعنی سپرم نہیں ہوتے ہیں فقیر طب نبوی صلی اللہ علیہ و سلم یا یونانی کا قائل ہے اسے لیے جدید طب کیا کہتی ہے اس سے مجھے کوئی سروکار نہیں ہے

دوسرا حصہ

یہ پندرہ سال سے بیس سال کی عمر ہے اس میں سپرم اور آلات مجامعت کی تکمیل ہوتی رہتی ہے اور شہوت بہت شدت پکڑتی ہے

تیسرا حصہ

بیس سے پچاس سال کی عمر کا سپرم انتہائے کمال کو پہنچ جاتے ہیں یعنی قوی، تیز، تعداد میں بڑھتے جاتے ہیں ان ایام میں سپرم خزانہ منی میں جمع ہوتے رہتے ہیں اور اپنی مجموعی حرکات سے خزانہ میں گدگداہٹ ہو کر مقامی دغدغہ بناتے ہیں

صاحب علم کا اعتراض؟

اگر کوئی فقیر کی بات پہ اعتراض کرے تو جاننا چاہیے کہ حقیقت میں یہ تناسلی اشتہا ہی ہے کیونکہ جوانی میں شہوانی تلاطم خزائن منویہ کے پر ہونے سے ہی پیدا ہوتا ہے

چوتھا حصہ

یہ عمر کا پچاس سے پینسٹھ سال کا حصہ ہے اور اس عمر میں سپرم میں انحطاط پیدا ہو کر ضعف قوت پیدا ہو جاتا ہے اور 60 سال سے اوپر عمر میں سپرم کی ادویات سے فائدہ کم یا نہیں ہوتا دیکھا ہے

جدید طب نے اسے دور کو کہولت کا نام دیا ہے یعنی کہولت کے عمر میں اعضاء رئیسہ اور اعضاء شریفہ کمزور ہو جاتے ہیں بال سفید اور نظر کمزور وغیرہ مگر بطور معالج میری یہ بات یاد رکھو اوپر والی باتیں صرف قیاس و تجربات پر مبنی ہیں جبکہ بزرگوں نے لکھا ہے اسی یا نوے سال کی عمر میں بھی اولاد پیدا ہونے کے واقعات دیکھے ہیں بس فقیر یہی کہے گا کہ اللہ تعالیٰ کی قدرت و عطا سپرم کو زندگی بخش دیتی ہے جو ہر چیز پر قادر ہے

اسلام میں مردانہ بانجھ پن کا علاج / Male infertility Cure in Islam

مردانہ بانجھ پن کا علاج

اگر تو فطری خرابی اس کا سبب ہے تو پہلے اس دور کرنے کی دوا کرے جیسے کہ آتشک، سوزاک، نقرس وغیرہ اور اگر خصیتین میں نقص ہے تو پہلے اس کے علاج کی کوشش کرے اگر ایزوسپرمیزم پیدائشی ہے اور کوئی کیفیت یعنی مادہ منویہ کو پیدا کرنے میں مریض میں نظر نہیں آتی ہے مطلب پیدائشی طور ایزوسپرمیزم کا کیرئیر نہ ہوں تو پھر فقیر کا علاج فائدہ دے گا اور جو مرد 60 سال سے اوپر ہو اسے بھی فائدہ ہوتے نہیں دیکھا ہے

اجزاء

گاجر 1500 گرام

خرما 750 گرام

شیر گاؤ (حسب ضرورت

آرد نخود بریاں 75 گرام

میدہ گندم 75 گرام

روغن زرد (حسب ضرورت

قند سفید 1500 گرام

زردی بیضه مرغ 20 عدد

مغز فندق، مغز بادام، مغز پسته، مغز اخروٹ، مغز چلغوزہ، مغز نارجیل ہر ایک 50 گرام ثعلب مصری، خارخسک، دارچینی، زنجبیل، خولنجاں، زعفران ہر ایک 15 گرام

طریقہ تیاری

ان کا حلوا بنا لیں ان شاءالله ضعف باہ اور سپرم کی کمی کو پورا کر ے گا

طریقہ استعمال

دو توله همراه دودھ

فوائد

بدن کو موٹا کرنے، منی پیدا کرنے اور اعصاب کی طاقت کے لیے مجرب ہے

نوٹ

اور اگر اوپر والی ادویات سے فائدہ نہ ہو تو بھی مایوس نہ ہو

اور ہمارے دواخانہ کا مردانہ بانجھ امراض کی دوا انفرئیٹلٹی پاوڈر (حکیم سہیل والا منگوا کر چالیس دن تا تین ماہ تک  استعمال کرے الحمداللہ بائیس سال سے مطب میں سالوں پرانے بانجھ پن مریضوں کو اولاد جیسی نعمت سے نوازنے والی سو فصید ہربل شافی دوا ہے جو اپنے طبی فوائد کی بنا پر بانجھ پن کے ساتھ جنسی امراض کو دور کر کے سپرم کی کمی،پس سیلز، جلد انزال،خصیوں کی درد یا عضو تناسل کی درد بوجہ غلظت منی اور مردانہ کمزوری کو شفا دیتی ہے 

ادویات منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے فارم کو فل کریں 

ان شاءاللہ ہمارا نمائندہ آپ کے پروائیڈ نمبر پر رابط کر کے کچھ معلومات کے بعد ادویات بھیج دے گا

حکیم محمد اعظم سہیل نقشبندی

24 thoughts on “مردہ سپرم یا زیرو سپرم کا علاج /azoospermia treatment in urdu”

  1. saifi dawakhana

    Ws
    پریشان نہ ہوں علاج کرنے سے شفا ہو گی ان شاءاللہ اور آپ اپنی رپورٹ بھیجے تاکہ بہتر رائے دیں

  2. m.mran4@gmail.com

    AoA
    Azospermia ka koi elaaj hy aur agar hy tu complete elaj per kitna cost ayee ga

  3. saifi dawakhana

    Fahim sb
    پریشان نہ ہوں علاج کرنے سے شفا ہو گی ان شاءاللہ اور ہم سے گلہ شکوہ نہیں بنتے بے فکر ہو کر انفرئیٹلٹی پاوڈر حکیم سہیل والا منگوا کر استعمال کریں ان شاءاللہ مستقل طور پر آرام ہو گا

  4. Meri shadi ko 12 sal hogai hai magar shadi k ek sal bad he pata chal gaya k meri reports sahe nai hai mujhe azospemia hai or jab se jaga jaga se elaj karwaya magar koi faida nai huwa hakeem se bhe or allopathic se bhe magar koi faida nai huwa ulta wazan limits se zada bhar gaya abto sab kuch chor kar Beth gai hai jis k pas bhe ye masla ke k jaou tu pehle kehty hai k aap ka masla hal hojayga magar apney paisey sedhey kar k or apna manjan bechney k bad kehty hai k ham se jo hosakta hai ham ne kia baqi Allah ki marzi tu bhai jhoti tassallli daitey q ho ye phele he keh do phr jisko azmana ho azmai

  5. Mohsin sb
    پریشان نہ ہوں علاج کرنے سے مستقل طور پر آرام ہو گا ان شاءاللہ اور رپورٹ کی فوٹو بھیج سکتے ہو اگر ممکن ہے تاکہ بہتر رائے دیں
    Call &WhatsApp.03456752811

  6. saifi dawakhana

    Usman butt
    ہمارے علاج کے دوران باقی تمام ادویات کا استعمال نہیں کر سکتے

  7. aoa kia ap ki medicine k sath allopathic medicine bi use kar saktain hay
    mujay azoospermia hay
    doctor nay kaha hay k 3month medicine use karain
    kiya ap k pass medicine hay es ki

  8. وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
    پوسٹ پر موجود نسخہ جات بنا کر استعمال کریں یا دواخانہ کا ایزوسپرمیا والا کورس منگوا کر 40 دن تک استعمال کرے شفا ہو گی انشاءاللہ

  9. Assalamu alaikum
    Janab shadi ko 9 mahine hue hain. Lekin wife pregnant nai ho rahi thin. Test karwaya tu azoospermia nikla.
    1 hafta pehle test karwaya
    Tab se ab tak depression main hun
    Agar apk pas waqai iska ilaj hai without side effects k tu batayen.
    Mujhe maloom k ye pedaishi ha ya kuch saal pehle hua.

  10. saifi dawakhana

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
    جی اچھا شکریہ اللہ تعالی ان کو شفا دیں چیک کرنے کے بعد رہنمائی کرے گے انشاءاللہ

  11. assalam o allaikum mene ap k nmber p whats app kia he plz reply den or koi dawai bta dena jis se faida ho 8 sal hogae hn shadi ko olad nhi he husbnd ki report send ki he apko plzzz hmari madad kren plzzzz

  12. saifi dawakhana

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ اسد صاحب رپورٹ کی فوٹو واٹس ایپ پر بھیجے چیک کر کے بتاتا ہو باقی ڈاکٹر بلاکیج والی بات کے بارے مبالغہ آرائی سے کام لے رہا ہے جب ان کے پاس اس مرض کا علاج ہی نہیں ہے تو آپریشن کا مقصد
    اللہ تعالی سمجھ دیں اور نیک اولاد دیں
    Ph and whatsapp,03456752811

  13. Aoa sir mene 4 dafa test karwaya hai meri age 28 saal hai shadi ko 2 saal huay hain.
    Report mein nill sperms show hote hain azoospermia hai.
    Hormonal reports bilkul theek hain aik doctor se mashwara kiya tha wo kehta gai koi blockage hosakti hai apke andar.
    Iska ilaaj hai?

  14. saifi dawakhana

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ عرفان احمد
    جی بلکل یہ ادویات استعمال کرے کم از کم 40 دن تک ضرور رزلٹ ملے گے انشاءاللہ

  15. Assalamualaikum kya azoospermia zeero sperm k patient ye dawa use kr sakte hain age 34 hai sehat bht zada khrb hai plz bataen or kya tareeqe kar hoga???

  16. وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ محمد عثمان خواجہ
    رب کی رحمت سے مایوس نہ ہو انشاءاللہ آرام ہو گا
    Kindly contact us below number
    Phone & whatsapp,03456752811

  17. saifi dawakhana

    پریشان نہ ہوں بھائی اللہ مہربانی فرمائے گا اور شفا ہو گی انشاء اللہ کیونکہ ہما را دواخانہ کی ادویات سے بہت سارے مریضوں کو 40 دن تا تین ماہ تک شفا مل۔جاتی ہے الحمداللہ

  18. Thank you for your herbs treatment hakim mohammad sohail sb hamry 3 abortion hony k baad 7 years tk dobara baby nahi huwa, different treatment sy bhi faida na hues, hakim sb ki medicines sy about 10 years Allah Pak humein beti atta ki hien AlhumduillAllah

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *