اسلام میں مردانہ بانجھ پن کا علاج / Male infertility Cure in Islam / banjhpan ka ilaj in urdu
بانجھ پن کی وجوہات،علامات و ہربل علاج
اولاد سے محروم مریض و بائیس سالہ تجربات کے نتائج
طب نبوی کی بنیاد و شہد کی مکھی کے بارے آیت مبارکہ
ہر طرح کے پھلوں کا رس چوس اور اپنے رب کی ہموار کی ہوئی راہوں پر چلتی رہ اِس مکھی کے اندر سے رنگ برنگ کا ایک شربت نکلتا ہے جس میں شفا ہے لوگوں کے لیے یقیناً اس میں بھی ایک نشانی ہے اُن لوگوں کے لیے جو غور و فکر کرتے ہیں
النحل ( 69 )
جو شخص مریض ہو یا جس کے سر میں کوئی تکلیف ہو اور اس بنا پر اپنا سر منڈوا لے، تو اُسے چاہیے کہ فدیے کے طور پر روزے رکھے یا صدقہ دے یا قربانی کرے
البقرۃ ( 196 )
صحت اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے طب کے شعبے پر احسان فرمایا
لہذا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ علاج تمام طبی طریقوں سے زیادہ مستند اور قابل قدر ہے
کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ علاج الہام اور وحی رب پر مبنی ہے جو کسی بھی جگہ یا دور کے اطباء کے طریقہ علاج کے مقابل نہیں ہو سکتا اور اسی طرح اللہ پر یقین بھروسہ دعا دوا صدقہ و خیرات توبہ استغفار نیکیاں اور بندگان خدا سے بھلائی ایسے اعمال ہیں جو انسان کو رنج و مصیبت آفات و آلام بلاوں اور بیماریوں سے بچاتے ہیں غرض ان سب باتوں کی تلقین و رہنمائی ہمیں طب نبوی سے ملتی ہے
احتیاطی تدابیر
علاج سے پہلے مایوسی کو دور کرے کیونکہ یہ گناہ ہے اور اسلام کے مطابق کوئی مرض لاعلاج نہیں ہے
ابوھریرہ رضی اللہ تعالی فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
اللہ تعالی نے جو بھی بیماری اتاری ہے اس کی شفا اور علاج بھی اتارا ہے
صحیح بخاری حدیث نمبر ( 5678 )
حدیث مبارک میں خوش خبری ہے بیماروں کے لیئے کہ وہ اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو کیونکہ ہر مرض کی دوا اللہ پاک نے پیدا کی ہے فقط ہمیں اس کا علم نہیں ہے
مردہ سپرم یا زیرو سپرم کا علاج /azoospermia treatment in urdu
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ علاج تین طرح کے ہیں
علاج بلادویہ
یعنی مرض کا علاج قدرتی دوا کے ذریعے کرنا جیسا کہ قرآن کریم میں ارشاد پاک ہے کہ شہد ہر طرح کے پھلوں و جڑی بوٹیوں کے پھولوں سے تیار شدہ عرق یا شربت ہے
علاج بالادعیہ
مرض کا علاج دعا یا جھاڑ پھونک کے ذریعے کرنا
علاج بلامرین
دوا اور دعا یا جھاڑ پھونک دونوں سے کرنا
دعا کرنا بھی علاج ہے یا نہیں؟
صحیح بات یہ ہے کہ دوا کرنا بھی سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے
حضرت اسامہ بن شریک رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہے
ایک روز میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا لوگ آپ سے دریافت کر رہے تھے کہ اگر ہم بیماریوں میں دوا کر لیا کریں تو کچھ گناہ تو نہیں
یہ سن کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ دوا کر لیا کرو اے اللہ کے بندو اس لئیے کہ اللہ نے جتنی بیماریاں پیدا کی ہیں ساتھ ہی ان کی دوا بھی پیدا کی ہے لیکن مرض موت اس سے مستثنی ہے
مردانہ بانجھ پن اور نامردی میں فرق
عضو تناسل کی نا قابلیت کو بانجھ پن جبکہ فعل مجامعت یعنی سیکیس کرنے میں نا اہلیت کو عنانت یعنی نامردی کہا جاتا ہے اور بعض حالتوں میں بانجھ پن کے مریض مباشرت اور نااہلیت دونوں میں نقص رکھتے ہیں
بانجھ پن کی دو اقسام ہیں
حقیقی عقم یعنی بانجھ پن
غیر حقیقی بانجھ پن
حقیقی بانجھ پن
آلات تناسل درست و مکمل و حق زوجیت ادا کرنے کے قابل بھی ہو مگر اولاد پیدا کرنے کے قابل نہ ہو بوجہ سپرم کی کم ہونے سے،پس سیلز ان سیمن یعنی سوزاک ریم (پیپ) یا بعض حالتوں میں ریڈ بلڈ سیلز یعنی منی RBC کا موجود ہونا بعض مریضوں میں سپرم کا نہ ہونا یعنی ایزوسپرمیا یا نل سپرم اور خصیوں کے افعال و امراض جیسا کہ testicles میں ورم پیدا ہونا اور پھر رفتہ رفتہ ورم بڑھنے کے ساتھ ساتھ سپرم بننا بند ہونا
ھائیڈروسیل (فوطوں کی تھیلی میں پانی بھر جانا)
ھیمےٹوسیل (فوطوں کی تھیلی کو خون سے پر ہونا)
ایلی فنٹائس ( خصیوں کا ہاتھی کے فوطوں کی طرح بڑھنا )
ریری کوئیل (خصیہ کی رگوں کا موٹا و پیچ دار ہونا) وغیرہ
غیر حقیقی بانجھ پن
غیر حقیقی بانجھ پن کی بھی دو قسمیں ہیں
پہلی قسم میں سپرم منی میں موجود ہو اور اولاد پیدا کرنےکے قابل ہو یعنی ایکٹیو سپرم ستر فیصد ہو مگر حمل نہ ٹھہرے
ایکٹیو سپرم کتنے فیصد ہونا تندرستی کی علامت ہے ؟
جدید طب کے مطابق چالیس فیصد اور بعض کی رائے کے مطابق ساٹھ فیصد اور بعض معالج 65 تا 70 فیصد ایکٹیو سپرم کے قائل ہیں تو مریض تندرست ہے
فقیر کا کلینکل تجربات
ایکٹیو سپرم چالیس فیصد سے حمل ہوتے نہیں دیکھا فقیر نے اب تک تو جدید طب کہے بھی کہ مریض تندرست ہے مگر مقصد حصول اولاد پورا نہ ہو تو کیا فائدہ ؟
50 تا 60 فیصد ایکٹیو سپرم ہو اور ساتھ پس سیلز یعنی پیپ منی میں موجود ہو اور اکثر پس منی میں ہوتی ہے تو بغیر پس کے علاج کے حمل ہو بھی جائے عورت کو تو اسقاط حمل یعنی عورت کا حمل ضائع ہونا اکثر دوسرے تا تیسرا ماہ دیکھا ہے
دوسری وجہ ثانوی و خارجی اسباب
مرد کے آلات یعنی عضو مخصوصہ کے اندر نقص ہو یا منی مقام استقرار حمل تک نہ پہنچ پائے تو تناسل یعنی حمل نہ ہو گا
صخر قضیب ( عضو تناسل چھوٹا ہونا )
تعظم قصیب (عضو مخصوصہ کا بے طرح لمبا ہونا)
آلہ تناسل کے نیچے اور اوپر سوراخ بن جانا
منی سوراخ سےگر کر رحم (مہبل) کےباہر گر جانا
فتق (ہرنیا) یا ھیپاٹائٹس بی،سی بھی حمل نہ ٹھہرانا غیر حقیقی بانجھ پن کہلاتا ہے
بانجھ پن مریضوں کے لیئے اہم ہدایات
مریض کو علاج کے دوران اپنے معالج پر بھروسہ اور خود صبر و تحمل کا مظاہرہ کر کے ہدایات جو معالج بتایئے اس پر عمل کرے کیونکہ بے صبری اور ضرورت سے زیادہ چالاک بنانا اکثر مریض کو شفا سے محروم کر دیتا ہے جیسا کہ چند ہفتے علاج جاری رکھ کر چھوڑ دینا،بد اعتمادی یا معالج کی رائے کو جھوٹ سمجھنا وغیرہ
جیسا کہ ایک مریض 10 دن بعد ہی رپورٹ کرانا چلا گیا صرف یہ دیکھنے کے لیئے کہ ہماری ادویات اس مرض میں موثر ہے یا نہیں ؟
جبکہ دوسرا مریض دو ماہ کے علاج سے خود دیکھ لیں کہ کتنا کامیاب رہا حلانکہ یہ لا علاج بتا ئے جاتا تھا
مختصر اور مفصل یہ ہے کہ بانجھ پن کے مریض کو کم از کم چالیس دن تا تین ماہ تک صبر سے دوا لینی چاہیے اور پھر رپورٹ کرائے ان شاءاللہ شفا ہو گی ساتھ یہ بھی یاد رکھیں کہ بعض حالتوں میں تین ماہ تک ہی رزلٹ ملے گا
بانجھ پن مرد و زن کا مجرب علاج
اللہ کریم کا ارشاد پاک ہے
فَقُلْتُ اسْتَغْفِرُوْا رَبَّكُمْ ۗ اِنَّهٗ كَا نَ غَفَّا رًا ۙ
يُّرْسِلِ السَّمَآءَ عَلَيْكُمْ مِّدْرَا رًا ۙ
وَّيُمْدِدْكُمْ بِاَ مْوَا لٍ وَّبَنِيْنَ وَيَجْعَلْ لَّـكُمْ جَنّٰتٍ وَّيَجْعَلْ لَّـكُمْ اَنْهٰرًا ۗ
“میں نے کہا اپنے رب سے معافی مانگو، بے شک وہ بڑا معاف کرنے والا ہے””وہ تم پر آسمان سے خوب بارشیں برسائے گا”تمہیں مال اور اولاد سے نوازے گا، تمہارے لیے باغ پیدا کرے گا اور تمہارے لیے نہریں جاری کر دے گا”
بانجھ پن کے لیئے گھریلو نسخے
صبح ناشتہ کے ساتھ ایک انڈہ روزانہ ضرور کھانا چاہیئے
رات کو سوتے وقت مغز بنولہ ایک چائے والی چمچ
گاجر کا جوس ایک گلاس روزانہ بھی بہت زیادہ موثر ہے بالخصوص عورتوں کے بانجھ پن میں زیادہ موثر ہے
احیتاطی تدابیر
گھٹی اور ترش اشیاء سے پرہیز سختی سے کرے کیونکہ یہ سپرم کو زائل کر دیتے ہیں
فقیر حکیم محمد اعظم سہیل
اور اگر اوپر والی ادویات سے فائدہ نہ ہو تو بھی مایوس نہ ہو بلکہ ہمارے دواخانہ کا مردانہ بانجھ امراض کی دوا انفرئٹلیٹی پاوڈر (حکیم سہیل والا منگوا کر چالیس دن تا تین ماہ تک استعمال کرے الحمداللہ بائیس سال سے مطب میں سالوں پرانے بانجھ پن مریضوں کو اولاد جیسی نعمت سے نوازنے والی سو فصید ہربل شافی دوا ہے جو اپنے طبی فوائد کی بنا پر بانجھ پن کے ساتھ جنسی امراض کو دور کر کے سپرم کی کمی،پس سیلز، جلد انزال،خصیوں کی درد یا عضو تناسل کی درد بوجہ غلظت منی اور مردانہ کمزوری کو شفا دیتی ہے
ادویات منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے فارم کو فل کریں
ان شاءالله همارا نمائندہ آپ کے پروائیڈ نمبر پر رابط کر کے کچھ معلومات کے بعد ادویات بھیج دے گا
I cant make head or tail of Life. Love is a fine thing Art is a fine thing Nature is a fine thing but the average human mind and spirit are confusing beyond measure. Sometimes I think that all our learning is the little learning of the maxim. To laugh at a Roman awestricken in a sacred grove is to laugh at something today.
Fields have eyes and woods have ears.
Thank you Cindy for bringing me back to that Spirit-filled day when I was able to ponder some of those same thoughts and ask some of those same questions. Oralla Shurlock Purington
Hello. This article was extremely interesting, especially since I was investigating for thoughts on this matter last Friday. Tiffy Portie Constantia