پیشاب میں خون آنا blood stained seminal fluid

منی میں خون آنا blood stained seminal fluid

ہیمو سپرمیا (Haemo Spermia)
اس مرض میں انزال کے وقت منی کے ساتھ خون کا اخراج ہوتا ہے مگر اس کی جانچ بغیر لیب ٹیسٹ کے نہیں ہو سکتی ہے یہاں تک کہ مرض سالہا سالوں بگڑ کر ڈائریکٹ خون کا اخراج ہونے لگے
دراصل اس کی وجہ فقیر کے تجربے کے مطابق بے تحاشا جلق یعنی مشت زنی کرنا ہے
بار بار جلق لگانا سے جو گرمی رگوں میں بڑھتی ہے اس سے خصیتین اپنے فعل کو انجام نہیں دے پاتے یعنی خون کو منی کے صورت میں متحیل کرنا ہے
اس کی دوسری وجہ کثرت مباشرت بھی ہے
اس میں زیادہ تر خون ملی منی کا انزال ہوتا ہے
اس کی پہچان منی کی جانچ کرنے پر
R. B. C اور اس کے ساتھ Puscell رپورٹ میں بڑھے ہونے گے اگر یہ مقدار میں زیادہ ہو تو منی کی مقدار کم اور سپرم نہ ہونگے اور ہونگے بھی تو ناں ہونے کے برابر
ریڈ بلڈ سیلز
R. B.C
R. B. C کا مطلب ہے خون کے لال ذرات یعنی Red Blood Cell
یہ ذرات خون میں پائے جاتے ہیں اور ایک صحت مند شخص کے فی معکب حجم ملی لیڑ یعنی per cubic mm میں 40 تا 45 لاکھ ہوتے ہیں
ان کے ذراتی اجزاء Cytoplasm میں ہیموگلوبن ہوتا ہے جس سے خون کا رنگ لال ہوتا ہے اور لوہا یعنی فولاد اس کا خاص جز ہے اور کام ان کا آکسیجن لے جانا ہے
مردوں میں Haemoglobin کا عام پیمانہ 14 تا 17 گرام فی 100 ملی لیٹر خون ہوتا ہے
نوٹ
عورتوں میں تناسب کم ہوتا ہے
اور پس سیلز کا تذکرہ و علاج مرض ایزوسپرمیا والی پوسٹ میں مطالعہ کریں
علاج
جیسا کہ بیان کر چکا ہوں کہ خصیتین کی خرابی سے منی کا تحیل خون میں نہیں ہوتا ہے تو بس یاد رکھو معالج کو خصیتین کے ساتھ گردوں کو طاقتور کرنے کی غذائیں اور دوائیں کرنی چاہیے تاکہ کامیابی ملے
روغن مصطگی رومی
خصیوں پر روغن کی مالش کرے مگر عضو مخصوصہ پر ناں لگائے
نوٹ
روغن مصطگی بازار سے مل جائے گا یا ہمارے دواخانہ سے منگوانے کے لیے لنک پر کلک کریں یا کال کرے
علاج بذریعہ غذا
بکرے کے خصیوں خوراک کا حصہ بنائے اس مرض کو ختم کرنے میں موثر ہے
گھریلو ٹوٹکہ
کالی مرچ دیسی گھی میں پکا کر کھایا کرے
طبی علاج
اجزاء
مغز فندق 10 گرام
مغز حبتہ الخصرہ 10 گرام
مغز حب الصنوبر (چھوٹا اور بڑا دونوں علیحدہ علیحدہ) 10 گرام
مغز پستہ 10 گرام
ہلیوں 10 گرام
ناریل دریائی 10 گرام
حب القلقل 10 گرام
مغز اخروٹ 10 گرام
سونٹھ 5 گرام
حب الزلم 5 گرام
اندرجوشریں 5 گرام
کوٹ چھان کر پنیاں بنائیں
مقدار خوراک
ایک پینی صبح اور شام نہار منہ ایک پاؤ دودھ کے ساتھ لو
اگر ہفتہ میں فائدہ نہ ہوا تو معالج سے رجوع کریں
نوٹ
جبکہ فقیر اس کا علاج زیادہ تر کشتہ سونا تیار شدہ ورق سے ہمراہ سپرم بڑھانے والا دوا انفرئیٹلیٹی پاوڈر سے کرتا ہے اور شفا بھی ملتی ہے انشاءاللہ
جسمانی اور روحانی طور پر صحت مند ہونا اللہ پاک کا عظیم تحفہ ہے تو روحانیت (ذکر اللہ) سے دل خوش اور سرور سے بھرپور ہوتا ہے جبکہ صحت سے جسمانی افعال بآسانی ادا ہوتے ہیں فقیر کی انسانی صحت کو بہتر بنانے کی کوشش کس قدرفائدہ مند ہے اس کے لیے آپ کے مشوروں کا منتظر رہوں گا یعنی آپ آزادنہ طور پر ہماری پرووائیڈ لنکس پر اپنی بہتر رائے کا اظہار کر سکتے ہو
نوٹ
جو مریض تیار نہیں کر سکتا یا دوا تیار کرنے میں کس قسم کا مشورہ چاہیے تو پوسٹ پر کمنٹ کر کے پوچھ سکتا ہے انشاءاللہ ہم رہنمائی کرے گے
یا تیار شدہ دوا آرڈر کرنے کے لیے فون نمبر اینڈ واٹس ایپ لنک پر کلک کریں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *