hydrocele treatment in urdu
خصیوں کی تھیلی میں پانی پڑجانا / Hydrocele اطباء اکرام اسے فیلہ الماء کہتے ہیں جس سے فوطوں میں پانی اترنے سے خصیے بتدریج نیچے سے اوپر کو بڑھتے جاتے ہیں اور ان میں گرانی محسوس ہوتی ہے خصیوں کے غلاف صفاتی ٹونیکا ویجائنلز (Tunica Vaginalis ) میں سیال سیرس (Serous Fluid ) جمع ہو …