شوگر کی وجہ سے مردانہ کمزوری کا علاج / sugar se mardana kamzori

Diabetics Impotence in Urdu / شوگر کی وجہ سے مردانہ کمزوری کا علاج

Vita Ex Herbal Capsules تین دن یہ نیچرل ادویات استعمال کرنے کے بعد آپ مردانہ طاقت میں کچھ فرق محسوس کرو گے بالخصوص رات کے وقت پانچویں اورچھٹے دن ایستادگی یعنی Erectile dysfunction کا مسئلہ ختم ہو جاے گایعنی سات تا چودہ دن کے بعدجنسی خواہش کی کمی والا مسئلہ تقریباً ٹھیک ہو جاتا ہے کسی بھی جنسی مریض کو ایلو پیتھک ویاگرا استعمال کرنے سے پہلے اس ہربل علاج سے فائدہ اٹھانا چاہیے انشاءاللہ آپ کو ایلو پتھک دوا کی ضرورت نہیں پڑے

شوگر اور مردانہ کمزوری / diabetic impotence
ذیابیطس یعنی شوگر کی مرض سے بھی مردانہ کمزوری کی پرابلم ظہور میں آتی ہے اگر جدید طب ایلوپیتھک کی بات کرے تو ان کی ریسرچ کے مطابق جن لوگوں کو شوگر کا مرض دس سال سے ہو تو وہ مردانہ کمزوری یعنی Erectile dysfunction کی علامت میں مبتلا ہو جاتے ہیں اور اگر ان کی عمر ستر سال ہو جائے تو وہ جنسی طور پر بلکل ناکارہ ہو جاتے ہیں اور ادویات ان پر اثر نہیں کرتی ہے
جدید طب کے بقول جس طرح شوگر کی دو اقسام ہیں بلکل اسی طرح شوگر سے متاثر مریضوں کی اقسام بھی دو ہیں
ٹائپ ون
جن لوگوں کی شوگر خون میں موجود ہو وہ بہت جلد اعضائے تناسل کی مرض میں مبتلا اور ختم ہو جاتے ہیں
ٹائپ ٹو
دوسری قسم میں مریض فوری طور پر جنسی کمزوری کا شکار نہیں ہوتا ہے مگر شوگر بڑھنے کے ساتھ ساتھ مردانہ کمزوری کی شکایت بتدریج بڑھتی رہتی ہے
کیوں ؟
کچھ نہیں پتہ بس ریسرچ ہو گئی بات ختم یہی جدید طب میں پڑھا ہے
جدید ایلوپیتھک علاج ؟
ویاگرا یا ویکیو تھراپی اور آخری درجہ حد عضو تناسل میں انجیکشن لگانا ہے
سوال ؟
کہ شوگر یا ذبایبطیس کے باعث یعنی عضو تناسل میں ایریکشن نہ ہونا یا جنسی کمزوری کیونکر پیدا ہوتی ہے؟
دوسرا سوال ؟
کیا جدید طب کے طریقہ علاج درست ہیں یا نہیں؟
فقیر حکیم محمد اعظم سہیل کے کلینکل تجربات اور حل
دراصل شوگر مرض سے جسم کے اندر شکر کی مقدار بڑھ جاتی ہے جس کے باعث اعصاب،خون کی نالیاں کمزور اور متاثر بلکہ فقیر کہتا ہے کہ پورا جسم ہی کمزور اور متاثر ہوتا ہے مگر شوگر کے مریض میں بلخصوص شریانیں متاثر ہو کر سخت ہونے کے ساتھ ساتھ تنگ ہونے لگتی ہیں اور اعصاب موثر طریقہ سے اپنا پیغام دماغ کو نہیں پہنچا پاتے جبکہ دماغی دغدغہ کے بغیر ایریکشن مشکل ہی نہیں بلکہ نا ممکن ہے کیونکہ پہلے بھی ذکر کر چکا ہو جب انسان کو جنسی خیالات آتے ہے تو دماغ کے ذریعے یہ پیغامات حرام مغز کی طرف جاتے ہیں وہاں سے یہ پیغامات اعضائے تناسل کے اعصاب میں منتقل ہوا کرتے ہیں اور پھر یہاں سے عضو مخصوصہ سے منسلک خون کی نالیاں یعنی شریانیں پھیلنے لگتی ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ خون جمع ہو کر یہی عمل جب مکمل ہوتا ہے تو عضو تناسل کی رگیں پھول کر تناو اور اکڑاو پیدا کر دیتا ہے
پھر انزال منی کے بعد دماغ حرام مغز کے ذریعے پیغام موصول ہونے پر عضو مخصوصہ کو پہلی حالت یعنی نرمی کی طرف لوٹا دیتا ہے پس اسی طرح جنسی عمل بنتا اور مکمل ہوا کرتا ہے
اب جدید طریقہ ہائے علاج میں غور کرے تو زیادہ تر لوگ ویاگرا سے ہی علاج کرتے نظر آتے ہیں
ویاگرا کیسے کام کرتی ہے؟
سادہ اور مختصر الفاظ یہ کہو گا کہ ویاگرا معدہ میں جانے کے بعد اپنا اثر پندرہ منٹوں میں شروع کرتی ہے اور سب سے پہلے خون میں شامل ہو کر حدت کو بڑھا کر خون کی گردش یعنی رفتار کو بڑھا دیتی ہے جب خون کی رفتار بڑھنے لگے تو دھڑکن تیز ہو کر دماغی شریانیں کو متاثر کرتی ہیں اور یہاں تک کرتی ہے کہ جو قدرتی طریقہ کار ہیں دماغ کو جنسی خیالات پہنچنے کا اسے مفقود یا بہت ہی کم کر دیتی ہیں
اب نہ نو من تیل ہو گا ناں رادھا ناچے گی
بس اسے کچھ نہیں پتہ کہ ویاگرا خون کی گرمی اور گردش کو بڑھا کر عضو مخصوصہ کے رگیں بھر رہی ہیں جو کہ انتہائی حد تک طبی اصولوں کے منافی ہے اور بعد از انزال تمام اعضائے رئیسہ کو بری طرح کمزور کرتی ہے
سوال؟
مریض پہلے ہی ہر لحاظ سے کمزور ہے کیا واقعی ویاگرا کی ٹیبلٹ سے بار بار ایریکشن سے تندرست و توانا ہو گا ؟
بلکل بھی تندرست نہیں ہو گا
سوال ؟
تو پھر کیا کرنا چاہیے؟
شوگر کے مریض کی شریانیں اور اعصاب کمزور یا ناتواں ہو جائے یا دماغ سے نکلنے ولے پیغامات ٹوٹ ٹوٹ کر یا ادھوری حالت میں چلنے سے اعضائے تناسل کا تناو کمزور ہو جائے یا ختم ہو جائے تو صبر سے قدرتی طریقہ علاج کو اپنانا چاہئے
قدرتی علاج
سوال قدرتی علاج مگر کس طرح؟
اگر فقیر کے باتوں پر عمل کرو گے تو انشاءاللہ ویاگرا سے جان چھوٹ جائے گی اور قدرتی لطف بھی اٹھاو گے
پہلی بات شوگر کو چیک کرتے رہو کیونکہ یہ کنڑول رہے گی تو جنسی طور پر تندرست رہو گے ان شاءاللہ
دوسری بات تمباکو نوشی اور شراب نوشی ترک کرنا ہونگی
تیسری بات مناسب ورزش کی عادت روزانہ کرنے کی اپنانا
چوتھی ٹپ یہ ہے کہ اداسی اور تفکرات سے بچنا
پانچویں اور آخری بات جو سب سے اہم ہے کہ غذا میں اعتدال رکھنا
پچھتر فیصد مریض شوگر کے اس ٹوٹکے سے تندرست ہونگے ان شاءاللہ

جماع / intercourse / سكیس

طبی اور فقیرانہ ٹوٹکہ برائے شوگر
اجزاء
مغز بنولہ
شہد
طریقہ تیاری
حسب ضرورت لیکر صاف کر کے پیس لیں اور دو چند خالص شہد میں ملا لیں اور سنبھال رکھیں
طریقہ استعمال
صبح نہار منہ ایک کھانے والا چمچ کھائے
نوٹ
شہد اصل ہو گا تو شوگر شہد کی وجہ سے نہیں بڑھے گی ان شاءاللہ
ھوالشافی

اجزاء

زردی بیضہ مرغ 20 عدد

روغن زرد 300 گرام

قند سفید 300 گرام

دارچینی 5 گرام

بسباسہ 5 گرام

زعفران 5 گرام

دانہ الائچی خورد 5 گرام

شاقل مصری 10 گرام

ثعلب مصری 10 گرام

طریقہ تیاری

حلوہ کی طرح بنا لو

مقدار خوراک

دو تا تین چمچ دن میں ایک مرتبہ ہمراہ دودھ سرد

فوائد

اعصاب کو طاقت دے کر دماغ اور جسمانی کمزوری کو دور کر ضعف باہ کو دور کر دیتی ہے جس سے عضو مخصوصہ میں ڈھیلا پن دور ہو جاتا ہے اور سپرم کو بڑھا کر اولاد پیدا کرنے کے قابل بناتی ہے

ایک ایلوپیتھک ماہر جنسیات کا کامیاب نسخہ برائے مریضاں شوگر

Ingredients

Saffron 100mg

Yohimbe 5mg

Anber 6mg

take daily with

Milk cow = 250gm

فوائد

تین دن یہ نیچرل ادویات استعمال کرنے کے بعد آپ مردانہ طاقت میں کچھ فرق محسوس کرو گے بالخصوص رات کے وقت پانچویں اورچھٹے دن ایستادگی یعنی ایریکیشن کا مسئلہ ختم ہو جاے گایعنی سات تا چودہ دن کے بعد جنسی خواہش کی کمی والا مسئلہ تقریباً ٹھیک ہو جاتا ہے

کسی بھی جنسی مریض کو ایلو پیتھک ویاگرا استعمال کرنے سے پہلے اس ہربل علاج سے فائدہ اٹھانا چاہیے ان شاءاللہ آپ کو ایلو پتھک دوا کی ضرورت نہیں پڑے گی

نوٹ

جو مریض دوا تیار نہیں کر سکتا یا  تیار کرنے میں کس قسم کا مشورہ چاہیے تو پوسٹ پر کمنٹ کر کے پوچھ سکتا ہے ان شاءاللہ ہم رہنمائی کرے گے

یا تیار شدہ دوا آرڈر کرنے کے لیے نیچے دئیے گئے فارم کو مکمل پوسٹل ایڈریس کے ساتھ پر کرے ہمارا نمائندہ آرڈر کنفرم کرنے کے بعد ادویات بھیج دے گا جس سے شفا ہو گی ان شاءاللہ

    2 thoughts on “شوگر کی وجہ سے مردانہ کمزوری کا علاج / sugar se mardana kamzori”

    1. وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ thair Anwar
      واٹس ایپ03456752811 پر اپنی رپورٹس بھیجے تاکہ بہتر ادویات تجویز کرے

    2. Aslam o alikum
      Sir g Meri shadi ko 6 sal ho gye mery ghr abi tk oulad nai hoi doctor ny jawab dy diya hai k Mai bap nai ban sakta plz ager koi medicine hai to mujy b dy jis say Allah Pak mujy shifa dy

    Leave a Comment

    Your email address will not be published. Required fields are marked *