ehtelam (nightfall) / احتلام
احتلام سوتے میں منی کا اخراج یا نیند کی حالت میں خواب یا بغیر خواب کے منی کا انزال ہونا کو کہتے ہے احتلام طبعی میں کمزوری نہیں ہوتی ہے جبکہ اس کے برعکس جو احتلام بغیر خواب کے جلد ہو وہ جسم میں سستی و کمزوری پیدا کرتا ہے اور یہ کیفیت مرض احتلام کی ہے اور احتلام کا علاج کی ضرورت ہوتی ہے جبکہ تندرست مجرد (نوجوان) کو احتلام کے ساتھ خواب و شہوت لازمی ہوتی ہے اور اس کے بعد طبیعت میں سستی و اضمحلال پیدا نہیں ہوتا ہے بلکہ احتلام ہونے کے بعد طبیعت میں چشتی و حواس میں تازگی محسوس ہوتی ہے یاد رکھیں اگر مرد غیر شادی شدہ ہو اور ایک ماہ میں دوبار احتلام ہو تو ہرگز دوا نہ لے البتہ دو سے زیادہ بار احتلام ہو تو احتلام کے علاج کی ضرورت ہے مگر شادی شدہ فرد میں احتلام نہیں ہونا چاہیے
احتلام کے اسباب
احتلام کے اسباب میں سے جلق، کثرت مباشرت
اعضاء تنا سل کے ذکی الحس ہونا
کثرت منی، دیر تک شادی نہ کرنا
خیالات فاسدہ، سیدھا یا اوندھا سونا
نائزہ کی خارش خصوصاً غدہ قدامیہ میں وقوع پذیر ہونے والی خراش یا گھونگھٹ کا لمبا ہونا
احتلام کی علامات
احتلام میں رات کے آخری حصے میں نیم خوابی کی حالت میں مادہ خارج ہوتا ہے مریض خواب دیکھ رہا ہوتا ہے مگر مرض پرانا ہونے پر خواب کا ساتھ چھوٹ جاتا ہے بطور معالج ایسے مریض بھی دیکھے ہے کہ جن کو احتلام بغیر کسی تحریک یا خواب کے احتلام ہو جاتا ہے اور بیدار ہونے پر مریض کو احتلام کی ہونے کا علم بھول جاتا ہے کپڑے کہانی سے بعد میں پتہ چلتا ہے یہاں یاد رکھو شدید و کثرت سے ہونے والا احتلام مادہ کے رقیق (پتلا) ہونے پر آہستہ آہستہ کپڑے پر ظاہر ہونے والے علامات کو بھی ختم کر دیتا ہے کیونکہ مریض کو صرف یہی محسوس ہوتا ہے کہ کچھ پیشاب کا اخراج ہوا ہے ایسی صورت شروع میں ہفتے میں تین یا چار بار اور شدید حالتوں میں ایک رات میں بھی دو یا تین بار ہو جاتا ہے پس مختصر یہ ہے کہ جب مرض احتلام عروج پر ہو تو دن کے وقت بھی ہونا شروع ہو جاتا ہے جس کی پہچان یہ ہے کہ مریض کا پیشاب جلنا شروع ہو جاتا ہے خصیوں اور کمر میں درد تو بہت سارے مریضوں میں دیکھی ہے پس تجربات کی مطابق کثرت احتلام فرد کو کاہل و کمزور اور خیالات کو پراگندہ و منتشر کر دیتے ہیں
jiryan treatment / jiryan kya hai / jiryan medicine in pakistan
کثرت احتلام کے نقصانات
احتلام کی کثرت سے دماغ کمزور ہو جاتا ہے
احتلام سے ضعف باہ اور اعصاب کمزور ہوتے ہیں
کثرت احتلام کے ردعمل میں قوت ارادہ تحلیل ہو جاتی ہے
اس کے علاوہ دماغی کمزوری کے ساتھ ضعف اعصاب/ پٹھے اور نسیان یعنی حافظہ میں کمی، ہاضمہ کمزور ہو کر بدہضمی اور قبض کی شکایت ہو جاتی ہیں
احتلام کا مناسب علاج بروقت نہ ملنے پر اعصاب اس قدر کمزور ہو جاتے ہیں کہ صرف عشقیہ مضمون یا معشوق کے تصور سے ہی اعصاب ہلکے سے جوش سے خفیف تناسلی انتشار پیدا کر لیتا ہے مگر فورا انزال ہو جاتا ہے اس کفیت کو جریان کہتے ہے اس کی مکمل تحقیقات و تفصیلات جریان والی پوسٹ پر پڑھیں جبکہ ضعف باہ کے غایت درجہ میں اعضائے تناسل میں انتشار بالکل مفقود ہو جاتا ہے
احتلام کا وقوعہ ضعف باہ کی بنا پر نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ کیفیت صحت کی حالت میں بھی عارض ہو جاتی ہے
احتلام کا کورس
مغلظ خاص حکیم سہیل والا کی قیمت ادا کر کے احتلام ٹیبلٹس ساتھ مفت حاصل کرے
تین عدد/ قیمت 1710 روپے
حب احتلام + سفوف مغلظ خاص (حکیم سہیل والا)
ہربل جڑی بوٹیاں پر مشتمل کورس ہے جو فوری و دیرپا اثرات کی حامل ادویہ ہیں جو مرض احتلام / نائٹ فال کو چند دنوں کے استعمال سے دائمی طور پر ختم کر دیتا ہے ان شاءاللہ اس کے علاوہ اپنی طبی فوائد کی بنا پر منی، خون کی گرمی کو پیشاب کے راستے اخراج کر کے اعصابی اور مردانہ طاقت میں اضافہ کرتا ہے
جلق یعنی مشت زنی یا غلط کاریوں کی وجہ سے پیدا شدہ جنسی مسائل کے نقصانات و علاج کے لیے لنک پر پڑھیں
احتلام کی وجوہات
احتلام میں اوعیہ منویہ مادہ منویہ سے پر ہو کر اوورفلو ہو جاتا ہے (اوعیہ منویہ مخروطی شکل کی دوخاردار غشائی تھیلیاں ہیں جن میں منی یعنی مادہ جمع ہوتا ہے
معدہ کا سوتے وقت ضرورت سے زیادہ پر ہونا
مثانہ کا پیشاب سے بھر جانا مطلب پیشاب کو سوت وقت روکنا یا صبح کو وقت پر نہ اٹھنا
پیشاب تیزابی مادہ سے پر ہو تب بھی احتلام ہو تا ہے
قبض کا مسلسل رہنے سے بھی احتلام ہوتا رہتا ہے
جنسی خواب (بالخصوص مباشرت کرتے دیکھنا) پر بھی احتلام ہو جاتا ہے
منی کے اخراج کی زیادتی سے ضعف باہ کیوں پیدا نہیں ہوگا؟
حقیقت سے آگاہی تو اللہ تعالیٰ کو ہی ہے مگر اوپر والی وجوہات کی وجہ سے اصل میں مثانہ کے منہ پر خراش پیدا ہوتی ہے جس سے منی خارج ہو جاتی ہے چونکہ احتلام میں اعصاب اور دماغ حالت خواب میں ہوتے ہیں جس کی وجہ سے جنسی طوفان ان کا رخ نہیں کرتا تو یقیناً اس سے ضعف بھی پیدا نہیں ہوتا ہے البتہ احتلام کا مرض شدت سے نہ ہو یا پرانی نہ ہو
احتلام کا علاج
حب احتلام
ھوالشافی
اجزاء
بہمن سفید 12 گرام
بہمن سرخ 12 گرام
گوندکیکر 6 گرام
مغز تمر ہندی بریاں 12 گرام
ثعلب مصری 12 گرام
طریقہ تیاری
ادویات صاف ستھری لیکر پیس لیں اور پانچ سو ملی گرام کی ٹیبلٹس بنا لیں
طریقہ استعمال
ایک ٹیبلٹس رات کو سوتے وقت استعمال کرے ان شاءاللہ آرام ہو گا +
سفوف مغلظ خاص حکیم سہیل والا صبح و شام ایک چائے والا چمچ ہمراہ نیم گرم دودھ لیں
فقیر حکیم محمد اعظم سہیل
سیفی دواخانہ
Call & WhatsApp.03456752811
احتلام کا کورس آرڈر کرنے کے لیے فارم پر کرے ان شاءاللہ جلد ہی ہمارا نمائندہ آرڈر کنفرم کرنے کے بعد ادویات پارسل کر دے گا ان شاءاللہ