Skip to content

Free delivery on orders above Rs 3,000 · Cash on delivery all over Pakistan

Saifi Dawakhana
V

Vita Ex | قبل از وقت انزال اور ٹائمنگ کی کمی کا ہربل علاج

Rs 1,980

In stock

وٹاای ایکس روزانہ رات کے کھانے کے دو گھنٹے بعد ایک عدد دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔ چند روز کے باقاعدہ استعمال سے قبل از وقت انزال اور ٹائمنگ کی کمی جیسے مسائل ختم ہو جاتے ہیں ان شاءاللہ اور مباشرت کا دورانیہ کافی حد تک بڑھ جاتا ہے۔ جس سے ازدواجی زندگی خوشگوار بن جاتی ہے

اگر مریض کو عضو کی کمزوری، منی کا پتلا یا کم ہونا، یا حدت (گرمی) جیسی علامات ہوں تو وٹاای ایکس کے بہترین نتائج کے لیے سفوف مغلظ خاص (حکیم سہیل والا ) بھی ساتھ لازمی استعمال کریں۔
سفوف مغلظ خاص: صبح و شام ایک چائے کا چمچ استعمال کریں۔

مدتِ کورس: 21 سے 40 دن

مردانہ مسائل کی مزید تفصیلات، ادویات اور مدت کورس ڈسکاؤنٹ ریٹ پر آرڈر کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

https://www.saifi.com.pk/premature-ejaculation-treatment-in-urdu/

Quantity
1
  • Cash on delivery
  • Nationwide delivery
  • 100% authentic
SKU
WP-832