Hydro Spermia / Low Sperm Motility / low sperm count
رقت منی/ لو سپرم موٹئیلٹی و لو سپرم اکاؤنٹ
ہائیڈرو سپرمیا مرد کی وہ مرض ہے جس میں مادہ منویہ عام طور پر رقیق پتلا ہو جاتا ہے ہائیڈرو سپرمیا میں ٹھوس انزائمز کم ہو کر پانی کی مقدار زیادہ ہو جاتی ہے اور اس صورت میں بالعموم مرد کی منی میں کروموسوم کی تعداد کم ہو جاتی ہے یعنی منی کی رپورٹ میں لو سپرم اکاؤنٹ اور لو موٹائل کی وجہ ہائیڈرو سپرمیا، رقت منی ہوتی ہے بلکہ بروقت مادہ منویہ کے پتلے ہونے کا علاج نہ کیا جائے تو کروموسوم منی کے اندر سے ختم ہو جاتے ہیں جس کی وجہ سے منی کا قوام بلکل بگڑ جاتا ہے اور جماع سیکس کے وقت جلد انزال بہت جلد ہو جاتا ہے
منی پتلی ہونے کی بڑی وجوہات ترش، گھٹی، کڑوی اور تیل کی بنی ہوئی چیزوں کا بکثرت استعمال کرنا ہے
Hydro spermia is a condition in which the viscosity of semen is decreased and fluidity is increased. In some cases semen is so watery that it contains few sperms or even sometimes in some cases no sperms. In almost all the cases premature ejaculation is found .sterility may also be due to this condition
سپرم کیا ہے ?What is Sperm
سپرم (حونیہ منویہ) میں ایک موٹا سر، پتلی گردن و لمبی دم دکھائی دیتی ہے
سر سے دم تک کرم کی لمبائی 1/500 انچ ہوتی ہے
سر نوکدار جس کے ذریعے عورت کے انڈے(بیضہ انثی) کے غلاف کے اندر گھس جاتا ہے ان اجسام منویہ کو جدید طب میں سپرم یا سپرمےٹوزوایا اور اردو میں حونیات منی کہتے ہیں
استقرار حمل اور عمل تناسل کا نرینہ جزو ہے
یہ بیضہ انثی و کرم منی کے باہم ملاپ کے بعد پذیرائی کی جانب بڑھتی ہے مباشرت میں اخراج کے وقت لاکھوں حونیات منویہ سپرم عورت کے اندام نہانی جاتے ہیں
قدرتی طور پر ہر سپرم یعنی فردا” فردا بیضہ نسوانی میں تشفح پیدا کرنے کے قابل ہوتا ہے
حونیات منویہ اخراج کے بعد 48 گھنٹوں تک زندہ رہ سکتے ہیں
سپرم کے تلف، ختم ہونے کی وجوہات
زیادہ سردی و ترش ماحول یعنی کونین، الکحل، پھٹکڑی و کروموسیلی میٹ کے اثر سے سپرم تلف ہو جاتے ہیں ترشی کے علاوہ سپرم کے اندر خون یا ریم ملی ہو تو بھی سپرم تلف ہو جاتے ہیں
ہائیڈرو سپرمیا اور اسپرمیا اور ایزوسپرمیا اور اولیگوسپرمیا میں فرق و پہچان
ہائیڈرو سپرمیا / hydrospermia(riqqat-e-mani=watery semen)
ہائیڈرو سپرمیا میں ماده منویہ پتلا ہو کر لو سپرم اور سرعت انزال مرض کا باعث بنتا ہے
اسپرمیا /Aspermia
اسپرمیا بیماری میں انزال کے وقت منی کا اخراج بلکل نہیں ہوتا ہے اور مردانہ قوت ختم ہو جاتی ہے
اولیگوسپرمیا / Oligospermia
اولیگو سپرمیا بیماری میں انزال کے وقت منی کا اخراج اسپرمیا مرض کے مقابلہ ہوتا ہے مگر منی بہت کم مقدار میں نکلتی ہے اور اولیگو سپرمیا مرض میں مرد کی جنسی طاقت ختم نہیں ہوتی ہے مگر مردانہ قوت کم ہو جاتی ہے
ایزوسپرمیا / Azoospermia
ایزوسپرمیا بیماری میں منی بھی موجود ہوتی ہے اور مرد ایستادگی کی حالت میں جماع یا سکیس بالکل درست کر سکتا ہے مگر ایزوسپرمیا مرض میں مرد کی منی میں اولاد پیدا کرنے والے سپرم اکاؤنٹ اور موٹائل کی تمام اقسام میں کوئی بھی رپورٹ میں نہیں پائی جاتی ہیں
اسلام میں مردانہ بانجھ پن کا علاج / Male infertility Cure in Islam
Hydro Spermia / Low Sperm Motility / low sperm count treatment
رقت منی/ مادہ منویہ گاڑھا کرنا / لو سپرم موٹئیلٹی و لو سپرم اکاؤنٹ کا علاج
مادہ منویہ کو گاڑھا کرنے والی اغذیہ و ادویہ استعمال کرائے اور مریض کو غذا زود ہضم اور مقوی دیں ترش، گھٹی، کڑوی اور تیل کی بنی ہوئی چیزوں سے سختی سے پرہیز کریں
لو سپرم اکاؤنٹ اور پتلا ماده منویہ کا علاج
حبوب ہائیڈرو سپرمیا
اجزاء
جدوار خطائی 1 گرام
زعفران 1 گرام
دارچینی 1 گرام
جاوتری 1 گرام
اسگندھ 50 گرام
مغز بادام 2 گرام
جائفل 2 گرام
خولنجاں 2 گرام
ثعلب مصری 2 گرام
طریقہ تیاری
تمام ادویات کا سفوف بنا لیں اور اس میں شہد ملا پانچ سو ملی گرام کی ٹیبلٹ بنا لیں
مقدار خوراک / Dosages
صبح و شام ایک گولی ہمراہ شیر گاو استعمال کرائے
لو سپرم اکاؤنٹ اور پتلا مادہ منویہ کا گھریلو ٹوٹکہ
اجزاء
ثعلب مصری 60 گرام
مصطگی رومی 12 گرام
شکرتری 250 گرام
طریقہ تیاری
تمام اجزاء کا سفوف بنا لیں
مقدار خوراک/ Dosages
چھ گرام سفوف بکری کے دودھ کے ساتھ صبح و شام نہار منہ استعمال کریں ان شاءاللہ آرام ہو گا
حکیم محمد اعظم سہیل نقشبندی
سیفی دواخانہ
call & WhatsApp.00923456752811
اور اگر اوپر والی ادویات سے فائدہ نہ ہو تو بھی مایوس نہ ہو بلکہ ہمارے دواخانہ کا مردانہ بانجھ امراض کی دوا انفرئٹلیٹی پاوڈر (حکیم سہیل والا منگوا کر چالیس دن تا تین ماہ تک استعمال کرے الحمداللہ بائیس سال سے مطب میں سالوں پرانے بانجھ پن مریضوں کو اولاد جیسی نعمت سے نوازنے والی سو فصید ہربل شافی دوا ہے جو اپنے طبی فوائد کی بنا پر بانجھ پن کے ساتھ جنسی امراض کو دور کر کے سپرم کی کمی،پس سیلز، جلد انزال،خصیوں کی درد یا عضو تناسل کی درد بوجہ غلظت منی اور مردانہ کمزوری کو شفا دیتی ہے
ادویات منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے فارم کو فل کریں
ان شاءالله همارا نمائندہ آپ کے پروائیڈ نمبر پر رابط کر کے کچھ معلومات کے بعد ادویات بھیج دے گا