مردہ سپرم یا زیرو سپرم کا علاج /azoospermia treatment in urdu

 ایزوسپرمیا  کا علاج  azoospermia treatment in urdu
ایزوسپرمیزم میں مادہ منویہ میں تولیدی جراثیم یعنی  ایکٹیو سپرم سے مرد محروم ہوتا ہے اور باوجود مادہ کی موجودگی اور ایستادگی  اور جماع  بالکل درست ہونے کے باوجود اولاد پیدا نہیں کر سکتا ہے
فقیر حکیم محمد سہیل کے تجربات
مطب میں لاتعداد مریضوں کے جانچ کے مطابق اس کی زیادہ تر وجوہات سوزاک و آتشک ہیں اس کے علاوہ معتبر طبی کتب کے مطابق دق، نقرس یعنی چھوٹے جوڑوں میں درد،منشیات کا استعمال اور بار بار ایکسرے کروانا بھی active sperms سے محروم کر دیتا ہے
فقیر کے پاس کچھ ایسے لوگ بھی زیر علاج آئے جن کے خصیتین (Testicles) بالکل بھی موجود نہیں ہے اور کچھ ایسے مریض بھی دیکھے جن کے خصیے تو تھے مگر بہت چھوٹے تھے اور بعض مریضوں میں ایک بڑا اور ایک چھوٹا دیکھا بہر حال قصہ مختصر یہ کہ وہ جدید طب کے مطابق نہ وہ منی پیدا کر سکتے ہیں اور نہ ہی منی کو جمع کر سکتے ہیں تو ظاہر ہے پھر یہ مرض لاعلاج ہوا

pus cells ka ilaj /pus cells in sperm treatment in urdu

طب نبوی یا یونانی ادویات کی افادیت و برتری
کچھ لوگوں کے لیے جو انگریزوں کے دیوانے زیادہ اور مسلمان اطباء کے علاج و معالجے کو غلط یا عطائی کہتے ہیں اور ان لوگوں کا اخلاق دیکھو گے تو جھوٹے کمینے اور فاسق قسم کے لوگ ہوگے کیونکہ سچ کو چھوڑ کر اپنی ذاتی نفسانی خواہشات کے لیے حکماء حضرات پر کیچڑ اچھالنے میں مصروف رہتے ہیں حالانکہ حکماء اسے بہترین علاج معالجہ یعنی اسلام کی باتیں دلیل کے طور میں پیش کر کے مریض کے حوصلہ کو بڑھا کر اسے نفسیاتی مسائل سے نکالتے ہیں اور پھر جو قدرتی طریقہ علاج ہے اس سے کامیاب ہونے میں اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہیں
فقیر اس کیفیت میں اپنے تجربات بیان کرتا ہے تاکہ ضرورت مند عمل کرکے فائدہ اٹھا سکے

منی کا بیان| spermatorrhoea in urdu
منی بظاہر ایک سفید گاڑھا عرق کی مانند سیال ہے جس میں مخصوص بو پائی جاتی ہے اور ہر بندہ کے منی کی بو مختلف ہوتی ہیں ہر انزال پر پانچ تا دس ملی لیڑ منی کا اخراج تندرستی کی علامت ہے
منی کی تندرستی کی نشانی
خارج شدہ مادہ منویہ شیشے کی نالی کے اندر تھوڑی دیر کے لیے رکھے تو فالودہ کی طرح جم جائے گی
مادہ منویہ کی مکمل تفصیلات
منی کو کچھ دیر پڑا رہنے دیں تو پہلے جم جاتی ہے اور پھر خود بخود پگھل کر دو حصوں میں بٹ جاتی ہے
پہلا حصہ
یہ شفاف چھاچھ کی طرح سفید رنگ کا سیال ہوتا ہے یعنی منی کے اوپر رہتا ہے خوردبین سے دیکھنے پر عرق میں دانہ دار اجزاء دکھائی دیتے ہیں ان کو جدید طب دانہائے منویہ یعنی سیمینل گرے نیولز کہتے ہیں
دانہ دار اجزاء کے علاوہ دو قسم کی قلمیں ہوتی ہے
ایک مربہ شکل کی چھوٹی چھوٹی قلمیں جو منی کے اخراج کے فورا بعد دکھائی دیتی ہیں جبکہ دوسری قلمیں ان سے بڑی ہوتی ہیں جو منی کو سنبھال کر رکھنے پر تین یا چار دن بعد نظر آتی ہیں اور جدید طب ان کو باچر یا شرائز بولتی ہے اور اگر کیمیاوی تجزیہ کی بات کرے تو ان میں نیوکلیوپروٹیڈ اور فاسفورس ملتا ہے
دوسرا حصہ
مادہ منویہ کا دوسرا حصہ کثیف اور غیر شفاف ہوتا ہے اور یہ منی کا نچلا حصہ ہوتا ہے معائنہ کرنے پر اس میں ہزاروں کی تعداد میں سپرم (اجسام منویہ) تیرتے اور دمیں ہلاتے دکھائی دیتے ہیں دم کی حرکت افقی ہوتی ہے اور دم ہی کے ذریعے حرکت پذیر ہوتے ہوئے چلتے ہیں

جماع / intercourse / سكیس

 

سپرم کیا ہے ? What Is Sperm
سپرم (حونیہ منویہ) میں ایک موٹاسر، پتلی گردن و لمبی دم دکھائی دیتی ہے سر سے دم تک کرم کی لمبائی 1/500 انچ ہوتی ہے سر نوکدار جس کے ذریعے عورت کے انڈے(بیضہ انثی) کے غلاف کے اندر گھس جاتا ہے ان اجسام منویہ کو جدید طب میں سپرم یا سپرمےٹوزوایا اور اردو میں حونیات منی کہتے ہیں
استقرار حمل کا بیان
استقرار حمل اور عمل تناسل کا نرینہ جزو ہے اور یہ بیضہ انثی و کرم منی کے باہم ملاپ کے بعد پذیرائی کی جانب بڑھتی ہے مباشرت میں اخراج کے وقت لاکھوں حونیات منویہ عورت کے اندام نہانی جاتے ہیں اور قدرتی طور ہر سپرم یعنی فردا” فردا بیضہ نسوانی میں تشفح پیدا کرنے کے قابل ہوتا ہے یہ حونیات منویہ اخراج کے بعد 48 گھنٹوں تک زندہ رہ سکتے ہیں
نوٹ
زیادہ سردی و ترش ماحول یعنی کونین، الکحل، پھٹکڑی و کروموسیلی میٹ کے اثر سے سپرم تلف ہو جاتے ہیں ترشی کے علاوہ سپرم کے اندر خون یا ریم ملی ہو تو بھی سپرم تلف ہو جاتے ہیں
سپرم کے اثرات اور انسانی عمر
عمر کے چار حصوں پر سپرم انسانی بدن میں مختلف اثرات رکھتے ہیں
پہلا حصہ
اطباء اکرام نے اسے بچپن کا زمانہ یعنی چودہ یا پندرہ سال عمر
اس عمر میں اشتہائے مجامعت فطری خواہشات نفسانی (یعنی بھوک و پیاس کی طرح موجود ہوتی ہے اور انزال بھی ہوتا ہے مگر حونیات منویہ یعنی سپرم نہیں ہوتے ہیں فقیر طب نبوی صلی اللہ علیہ و سلم یا یونانی کا قائل ہے اسے لیے جدید طب کیا کہتی ہے اس سے مجھے کوئی سروکار نہیں ہے
دوسرا حصہ
یہ پندرہ سال سے بیس سال کی عمر ہے اس میں سپرم اور آلات مجامعت کی تکمیل ہوتی رہتی ہے اور شہوت بہت شدت پکڑتی ہے
تیسرا حصہ
بیس سے پچاس سال کی عمر کا سپرم انتہائے کمال کو پہنچ جاتے ہیں یعنی قوی، تیز، تعداد میں بڑھتے جاتے ہیں ان ایام میں سپرم خزانہ منی میں جمع ہوتے رہتے ہیں اور اپنی مجموعی حرکات سے خزانہ میں گدگداہٹ ہو کر مقامی دغدغہ بناتے ہیں
صاحب علم کا اعتراض؟
اگر کوئی فقیر کی بات پہ اعتراض کرے تو جاننا چاہیے کہ حقیقت میں یہ تناسلی اشتہا ہی ہے کیونکہ جوانی میں شہوانی تلاطم خزائن منویہ کے پر ہونے سے ہی پیدا ہوتا ہے
چوتھا حصہ
یہ عمر کا پچاس سے پینسٹھ سال کا حصہ ہے اور اس عمر میں سپرم میں انحطاط پیدا ہو کر ضعف قوت پیدا ہو جاتا ہے اور 60 سال سے اوپر عمر میں سپرم کی ادویات سے فائدہ کم یا نہیں ہوتا دیکھا ہے
جدید طب نے اسے دور کو کہولت کا نام دیا ہے یعنی کہولت کے عمر میں اعضاء رئیسہ اور اعضاء شریفہ کمزور ہو جاتے ہیں بال سفید اور نظر کمزور وغیرہ
نوٹ
فقیر کی یہ بات یاد رکھو اوپر والی باتیں صرف قیاس و تجربات پر مبنی ہیں جبکہ بزرگوں نے لکھا ہے اسی یا نوے سال کی عمر میں بھی اولاد پیدا ہونے کے واقعات دیکھے ہیں بس فقیر یہی کہے گا کہ یہ اللہ تعالیٰ کی قدرت و عطا سپرم کو زندگی بخش دیتی ہے جو ہر چیز پر قادر ہے

سپرم کی کمی یا بانجھ پن کا علاج
اگر تو فطری خرابی اس کا سبب ہے تو پہلے اس دور کرنے کی دوا کرے جیسے کہ آتشک، سوزاک، نقرس وغیرہ اور اگر خصیتین میں نقص ہے تو پہلے اس کے علاج کی کوشش کرے اگر ایزوسپرمیزم پیدائشی ہے اور کوئی کیفیت یعنی مادہ منویہ کو پیدا کرنے میں مریض میں نظر نہیں آتی ہے مطلب پیدائشی طور ایزوسپرمیزم کا کیرئیر نہ ہوں تو پھر فقیر کا علاج فائدہ دے گا اور جو مرد 60 سال سے اوپر ہو اسے بھی فائدہ ہوتے نہیں دیکھا ہے
اجزاء
گاجر 1500 گرام
خرما 750 گرام
شیر گاؤ (حسب ضرورت
آردنخود بریاں 75 گرام
میدہ گندم 75 گرام
روغن زرد (حسب ضرورت
قند سفید 1500 گرام
زردی بیضہ مرغ 20 عدد
مغز فندق، مغز بادام، مغز پستہ، مغز اخروٹ، مغز چلغوزہ، مغز نارجیل ہر ایک 50 گرام ثعلب مصری، خارخسک، دارچینی، زنجبیل، خولنجاں، زعفران ہر ایک 15 گرام
طریقہ تیاری
ان کا حلوا بنا لیں انشاءاللہ ضعف باہ اور سپرم کی کمی کو پورا کر ے گا
طریقہ استعمال
دو تولہ ہمراہ دودھ
فوائد
بدن کو موٹا کرنے، منی پیدا کرنے اور اعصاب کی طاقت کے لیے مجرب ہے
نوٹ،
اور اگر اوپر والی ادویات سے فائدہ نہ ہو تو بھی مایوس نہ ہو
اور ہمارے دواخانہ کا سپرم بڑھانے والا دوا انفرئیٹلٹی پاوڈر (حکیم سہیل والا منگوا کر استعمال کرے جس سے 40 دن تا 3 ماہ تک علاج کرنے سے کامیابی ملتی ہے انشاءاللہ
ادویات منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے فارم کو فل کریں انشاءاللہ ہمارا نمائندہ آپ کے پروائیڈ نمبر پر رابط کر کے کچھ معلومات کے بعد ادویات بھیج دے گا
فقیر حکیم محمد سہیل نقشبندی
ماہر امراض جنسی و معدہ
فون نمبر اینڈ واٹس ایپ03456752811

19 thoughts on “مردہ سپرم یا زیرو سپرم کا علاج /azoospermia treatment in urdu”

  1. Mjhy azoospermia hai mai abi homeopathic medicine kha raha hu Kya us k sath Mai ye use kr skta hu q k wo 3 month ka course haii

  2. saifi dawakhana

    Usman butt
    ہمارے علاج کے دوران باقی تمام ادویات کا استعمال نہیں کر سکتے

  3. aoa kia ap ki medicine k sath allopathic medicine bi use kar saktain hay
    mujay azoospermia hay
    doctor nay kaha hay k 3month medicine use karain
    kiya ap k pass medicine hay es ki

  4. وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
    پوسٹ پر موجود نسخہ جات بنا کر استعمال کریں یا دواخانہ کا ایزوسپرمیا والا کورس منگوا کر 40 دن تک استعمال کرے شفا ہو گی انشاءاللہ

  5. Assalamu alaikum
    Janab shadi ko 9 mahine hue hain. Lekin wife pregnant nai ho rahi thin. Test karwaya tu azoospermia nikla.
    1 hafta pehle test karwaya
    Tab se ab tak depression main hun
    Agar apk pas waqai iska ilaj hai without side effects k tu batayen.
    Mujhe maloom k ye pedaishi ha ya kuch saal pehle hua.

  6. saifi dawakhana

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
    جی اچھا شکریہ اللہ تعالی ان کو شفا دیں چیک کرنے کے بعد رہنمائی کرے گے انشاءاللہ

  7. assalam o allaikum mene ap k nmber p whats app kia he plz reply den or koi dawai bta dena jis se faida ho 8 sal hogae hn shadi ko olad nhi he husbnd ki report send ki he apko plzzz hmari madad kren plzzzz

  8. saifi dawakhana

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ اسد صاحب رپورٹ کی فوٹو واٹس ایپ پر بھیجے چیک کر کے بتاتا ہو باقی ڈاکٹر بلاکیج والی بات کے بارے مبالغہ آرائی سے کام لے رہا ہے جب ان کے پاس اس مرض کا علاج ہی نہیں ہے تو آپریشن کا مقصد
    اللہ تعالی سمجھ دیں اور نیک اولاد دیں
    Ph and whatsapp,03456752811

  9. Aoa sir mene 4 dafa test karwaya hai meri age 28 saal hai shadi ko 2 saal huay hain.
    Report mein nill sperms show hote hain azoospermia hai.
    Hormonal reports bilkul theek hain aik doctor se mashwara kiya tha wo kehta gai koi blockage hosakti hai apke andar.
    Iska ilaaj hai?

  10. saifi dawakhana

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ عرفان احمد
    جی بلکل یہ ادویات استعمال کرے کم از کم 40 دن تک ضرور رزلٹ ملے گے انشاءاللہ

  11. Assalamualaikum kya azoospermia zeero sperm k patient ye dawa use kr sakte hain age 34 hai sehat bht zada khrb hai plz bataen or kya tareeqe kar hoga???

  12. وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ محمد عثمان خواجہ
    رب کی رحمت سے مایوس نہ ہو انشاءاللہ آرام ہو گا
    Kindly contact us below number
    Phone & whatsapp,03456752811

  13. saifi dawakhana

    پریشان نہ ہوں بھائی اللہ مہربانی فرمائے گا اور شفا ہو گی انشاء اللہ کیونکہ ہما را دواخانہ کی ادویات سے بہت سارے مریضوں کو 40 دن تا تین ماہ تک شفا مل۔جاتی ہے الحمداللہ

  14. Thank you for your herbs treatment hakim mohammad sohail sb hamry 3 abortion hony k baad 7 years tk dobara baby nahi huwa, different treatment sy bhi faida na hues, hakim sb ki medicines sy about 10 years Allah Pak humein beti atta ki hien AlhumduillAllah

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *