سپرم کی کمی پس سیلز و بانجھ پن کا شافی علاج | male infertility in urdu | banjhpan

banjhpan || male infertility in urdu || سپرم کی کمی پس سیلز و بانجھ پن کا شافی علاج

منی کے امراض دور کر کے بچہ پیدا کرنے کے لائق بناتا ہے سرعت انزال اورضعف باہ یعنی ڈھیلا پن کے امراض میں موثر ہے آقا محمدصلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا جب دوا مرض کے مطابق مل جاتی ہے تو اللہ کے حکم سے شفا ہو جاتی ہے فقیر نے اس حدیث مبارکہ کی روشنی میں اپنے کئی سالوں کے تجربات کے بعد انفرٹئیلٹی پاوڈر حکیم سہیل والا Male Infertility بانجھ پن Azoospermism سپرم کی کمی یا نہ ہونا Pus cells in semen پس سیلز یا پیپ دار منی Hydro Spermia امراض منی،رقت یا پتلی منی Oligo Spermia قلت منی یا منی کی کم ہونا Aspermia عدم انزال یا منی کم یا نہ ہونا مردانہ امراض کے مسائل اللہ کی رحمت سے ٹھیک ہو جاتے ہے اور ٹھیک ہونے سے مردانہ بانجھ پن دور ہو جاتا ہے

فعل مجامعت کرنے میں نا اہلیت کو عنانت یعنی نامردی کہا گیا جبکہ عضو تناسل کی نا قابلیت کو بانجھ پن کہتے ہیں
اس کی دو اقسام ہیں
حقیقی عقم یعنی بانجھ پن
غیر حقیقی بانجھ پن

حقیقی بانجھ پن
آلات تناسل درست ومکمل وفعل مجامعت درست ہو مگر تناسل ناقص اور اولاد پیدا نہ کر سکے تو یہ بانجھ پن حقیقی کہلاتا ہے
سب سے بڑا سبب
مادہ منویہ کے اندر حونیات منویہ کا نہ ہونا یعنی ایزوسپرمیا یا سپرم کی کمی
ہے یا پیدائشی طور پر عضو مخصوصہ میں نقص ہو
سپرم کا تلف یا ختم ہونا 
سوزاک ریم (پیپ) و پس سیلز اور خون کےمنی میں مل جانے یعنی ریڈ بلڈ سیلز ان سیمن سےسپرم کا تلف ہو جاتے ہیں
جرم خصیہ یا فعل زائل ہونا
ایپی ڈیڈی مس میں ورم پیدا ہو کر جرم خصیہ زائل ہو جانے سے سپرم پیدا نہیں ہوتے یا ورم بڑھنے کے ساتھ ساتھ سپرم بھی بننا بند ہو جاتے ہیں
بانجھ پن حقیقی کی دو وجوہات
فقیر نے زیادہ تر بانجھ پن حقیقی کی دو وجوہات دیکھی ہیں
امراض خبیثہ کےردعمل سے سپرم مرتے رہتے جانے سے
اور دوسری خصیہ کے اندر ورم یا گما (کسی عضو میں گرہ پڑجانا) سے خصیہ بے کار ہو جاتے ہیں اس کے علاوہ ٹیوبرکل اورام خصیتین و سرطان خصیہ بھی بانجھ پن کی وجہ ہیں

غیر حقیقی بانجھ پن
سپرم مادہ منویہ میں موجود ہو اور اولاد پیدا کرنےکی صلاحیت بھی موجود ہو مگر ثانوی و خارجی اسباب کے باعث مادہ منویہ مقام استقرارحمل تک نہ پہنچ سکے یا ملاقات بیضہ انثی (اووم) سے نہ ہو تو غیر حقیقی بانجھ پن کہلاتا ہے
سب سے پہلی بات یہ ہے کہ عضو مخصوصہ کے لیے مباشرت یعنی سیکیس کا فعل درست سر انجام پانا ہی تناسل کے کی صورت پیدا کرتا ہے اگر مرد کے آلات یعنی عضو مخصوصہ کے اندر نقص ہو اور مجامعت کا حق ادا نہ کر پائے تو تناسل یعنی حمل نہ ہو گا
قضیب کا نقص یعنی صخر قضیب ( عضو تناسل چھوٹا ہونا ) تعظم قصیب (عضو مخصوصہ کا بے طرح لمبا ہونا)
اسی طرح غلفہ و حشفہ کے امراض ہائپو سپیڈ Hypospadias یا Epispdias کیونکہ ان امراض کی وجہ سے آلہ تناسل کے نیچے اور اوپر سوراخ بن جاتا ہے اور انزال منی کے وقت منی سوراخ سےگر کر رحم (مہبل) کےباہر گر جاتی ہے
ھائیڈروسیل (فوطوں کی تھیلی میں پانی بھر جانا) ھیمےٹوسیل (فوطوں کی تھیلی کو خون سے پر ہونا) ایلی فنٹائس ( خصیوں کا ہاتھی کے فوطوں کی طرح بڑھنا ) ریری کوئیل (خصیہ کی رگوں کا موٹا و پیچ دار ہونا) فتق (ہرنیا) ھیپاٹائٹس بی،سی

Hydro Spermia / Low Sperm Motility / low sperm count treatment رقت منی/ مادہ منویہ گاڑھا کرنا / لو سپرم موٹئیلٹی و لو سپرم اکاؤنٹ کا علاج

نوٹ
مرد کا بانجھ پن عورت کی جانب سے بھی ہو سکتا ہے جیسا کہ منی توصحیح سالم ہو مگر عورت کےتناسلی نظام میں نقص ہو مثلاً بیضہ بشریہ موجود نہ ہو دوسری وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کہ کسی وجہ سے عورت کا بیضہ بشریہ مرد کے سپرمز سے ملاقی نہ ہو پائے تو یہ مردانہ بانجھ پن نہیں ہو گا بلکہ نسوانی نقص عقر ہو گا

  الحمداللہ اکیس سال سے مطب میں سالوں پرانے بانجھ پن مریضوں کو اولاد جیسی نعمت سے نوازنے والی100%ہربل شافی دوا ہے جو اپنے طبی فوائد کی بنا پر بانجھ پن کے ساتھ جنسی امراض کو دور کر کے سپرم کی کمی،پس سیلز، جلد انزال،خصیوں کی درد،مردانہ کمزوری کو شفا دیتی ہے 

Infertility Powder Course,Rs:1900×3=5700

بانجھ پن کا علاج
اللہ کی بہت بڑی نعمت صحت ہے اور پیارے آقا محمد رسول اللہ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭ الہ و ﺳﻠﻢ نے طب کے شعبے پر احسان فرمایا لہذا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ علاج تمام طبی طریقوں سے زیادہ مستند اور قابل قدر ہے کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ علاج الہام اور وحی رب پر مبنی ہے جو کسی بھی جگہ یا دور کے اطباء کے طریقہ علاج کے مقابل نہیں ہو سکتا اور اسی طرح اللہ پر یقین بھروسہ دعا دوا صدقہ و خیرات توبہ استغفار نیکیاں اور بندگان خدا سے بھلائی ایسے اعمال ہیں جو انسان کو رنج و مصیبت آفات و آلام بلاوں اور بیماریوں سے بچاتے ہیں غرض ان سب باتوں کی تلقین و رہنمائی ہمیں طب نبوی صلی اللہ علیہ والہ و اصحابہ وسلم سے ملتی ہے
ابوھریرہ فرماتے ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
اللہ تعالی نے جو بھی بیماری اتاری ہے اس کی شفا اور علاج بھی اتارا ہے  صحیح بخاری
حدیث مبارک میں خوش خبری ہے بیماروں کے لیئے کہ وہ اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو کیونکہ ہر مرض کی دوا اللہ پاک نے پیدا کی ہے فقط ہمیں اس کا علم نہیں ہے
دوا کرنا بھی سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے
حضرت اسامہ بن شریک رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہے
ایک روز میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا لوگ آپ سے دریافت کر رہے تھے کہ اگر ہم بیماریوں میں دوا کر لیا کریں تو کچھ گناہ تو نہیں یہ سن کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ دوا کر لیا کرو اے اللہ کے بندو اس لئیے کہ اللہ نے جتنی بیماریاں پیدا کی ہیں ساتھ ہی ان کی دوا بھی پیدا کی ہے لیکن مرض موت اس سے مستثنی ہے

Infertility In Men / Male Infertility Treatment

عورتوں کے امراض بانجھ پن کی لاثانی دوا

اجزاء
فوفل 30 گرام
جائفل 10 گرام
قند سیاہ کہنہ 5 گرام
برگ قنب 2 گرام
زعفران ایک گرام
قرنفل 500 ملی گرام
عنبر اشہب 250 ملی گرام
کالی ماتا 125 ملی گرام
کوٹ پیس کر 250 ملی گرام کی گولیاں بنا لیں
طریقہ استعمال
ایک گولی ہمراہ دودھ گائے
فوائد
مختصر و مفصل فوائد یہ ہیں کہ ضعف رحم کو دور کر کے تقویت کے بعد عورت کو حمل ٹھہرا نے کے قابل بنا دیتی ہے

طبی راز لڑکا کی پیدائش کے لئے
جو چیز مسکر ہے مگر تیز سے کم اس کی تین تا سات خوراکیں حمل ہونے کے بعد استعمال کرنے سے ایک شاہ صاحب نے بڑی مشکل سے بتایا وہ بھی بہت خدمت کے بعد بچہ لڑکا پیدا ہوتا ہے مزید اشارہ دو تاکہ دانا لوگ فائدہ اٹھائیں کہ ہم لڑکا پیدا کرنے والی دوا مفت دیتے ہیں

 فقیر کے کئی سالوں کے کلینکل تجربات اور بانجھ پن

میرےتجربات میں بانجھ پن کےمریضو ں میں ساٹھ تا ستر فیصد مرد بیمار ہوتے ہیں میرا مشورہ ہے کہ علاج سے پہلے عورت و مرد کا کلینیکل ٹرائل کر کے مکمل تحقیقات کر لینی چاہیے
دوسری بات سپرم یعنی حونیات منویہ ستر فیصد سے زیادہ زندہ یعنی ایکٹیو ہو اور ان کی حرکات تیز و طاقتور ہو اور مادہ منویہ طبعی مقدار میں پیدا ہوتا ہو اور اگر منی کے اندر سپرم موجود نہیں تو اس کے اسباب سوزاک،سفلس، ٹیوبرکل و اورام پیدا کرنے والے امراض کےمتعلق استفسار لازمی ہے اور اس کی جانچ لیبارٹری ٹیسٹ بہتر راستہ ہے اور علاج بھی مناسب ہو تو انشاءاللہ گود ہری ہو جاتی ہے ورنہ حمل ٹھہر بھی جائے تو مرض اٹھہرا کی وجہ سے عورت کو اسقاط حمل ہو جاتا ہے

مردہ سپرم یا زیرو سپرم کا علاج /azoospermia treatment in urdu

علاج
عورتیں اچھی گائناکالوجسٹ سے رابط کریں جبکہ ماہرسرجن یا اچھے حکیم سے رابط کرنا بیماری سے نجات کا باعث بن جاتا ہے یا
ہمارے دواخانہ کا انفرئٹلیٹی پاوڈر منگوا کر کم از کم اکیس دن استعمال کرو کیونکہ تقریباً بانجھ پن یعنی منی کے امراض بارے اس سے بہتر دوا ملنا ناممکن تو نہیں ہو گی مگر مشکل ضرور ہے اور جہاں تک مجھے معلوم ہے یہ واحد علاج ہے جو سپرم کی کم ہونے کو پورا کرتا ہے اور سپرم کے نہ ہونا یعنی ایزوسپرمیا اور پس سیلز ان سیمن کی واحد دوا ہے جس کے کچھ عرصہ استعمال کرنے سے مردانہ امراض دور ہو کر حقیقی مردانگی کو دائمی یا مستقل طور پر قائم رکھا جا سکتا ہے
حکماء، ڈاکٹرز سے پرزور اپیل ہے کہ ہماری اس ہربل پروڈکٹ کو اپنے مطب یا کلینک میں صرف ایک تا تین مریضوں پر تجربہ کرے پھر آپ کی سوچ یہ ہربل دوا بدل دے گی انشاءاللہ

بانجھ پن کے مریضوں کو علاج جلدی کرنا چاہیے کیونکہ عمر بڑھنے کے ساتھ مذکورہ بالا امراض بھی ہو تو ان کے ری ایکشن سےجرم خصیہ بالکل ضائع ہو جاتے ہیں جس سے علاج میں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑتا ہے

ایزوسپرمیا یا سپرم کی کمی اور پس سیلز ان سیمن کے بارے تفصیلات و پہچان و تحقیقات کے لیے اس لنک پر کلک کریں

مردوں کے بانجھ پن کے لئے بہترین خوراکی دوا

علاج
اجزاء
گاجر 1500 گرام
خرما 750 گرام
شیر گاؤ (حسب ضرورت
آردنخود بریاں 75 گرام
میدہ گندم 75 گرام
روغن زرد (حسب ضرورت
قند سفید 1500 گرام
زردی بیضہ مرغ 20 عدد
مغز فندق، مغز بادام، مغز پستہ، مغز اخروٹ، مغز چلغوزہ، مغز نارجیل ہر ایک 50 گرام
ثعلب مصری، خارخسک، دارچینی، زنجبیل، خولنجاں، زعفران ہر ایک 15 گرام
ان کا حلوا بنا لیں انشاءاللہ ضعف باہ اور سپرم کی کمی کو پورا کر دے گا
مقدار دو تولہ ہمراہ دودھ بدن کو موٹا کرنے، منی پیدا کرنے اور اعصاب کی طاقت کے لیے مجرب ہے

نامردی/ مردانہ طاقت/ مردانہ کمزوری کا علاج / Treatment of Erectile Dysfunction in urdu

سنیساسی ٹوٹکہ
ریش برگد و کوزہ مصری بہترین دوا ہے
پیپل کی گوند بھی عجیب اثرات رکھتی ہے
قرابا دینی ادویات میں جوارش گذر، معجون فلاسفہ، سے اچھے نتائج ملتے ہیں جبکہ معجون آرد خرما انتہائی اعلی درجہ کی بانجھ پن دوا ہے

اس کے علاوہ اگر عورت موٹی زیادہ یا عضو رجولیت کوتاہ ہو تو نیچے کمنٹ کر  دیں بذریعہ ای میل ایڈریس ضرورت مند افراد  کو بغیر ادویات کے نطفہ بلا رکاوٹ رحم میں داخل ہو کر استقرار حمل ٹھہرانے کا طریقہ کار بھیج دیں گے انشاءاللہ جس سے مقصد پورا ہو گا    

108 thoughts on “سپرم کی کمی پس سیلز و بانجھ پن کا شافی علاج | male infertility in urdu | banjhpan”

  1. saifi dawakhana

    Dr kashif Ghani sb
    اللہ تعالٰی آپ کو نیک اولاد عطا فرمائے اور کامل شفا بھی

  2. Ye medicine aik jaadoo hai..being a doctor men sabko suggest karunga ke ye medicine sir 1 month use karke dekhen sabar se.. ap khud heraan rehjaenge.. aisa rezult allopathic medicine men bilkul nai dekha kabhi bhi.. mashAllah.. Allah se dua hai ap logon ke hath men aur shifa de.. ameen
    Dr kashif

  3. وٹاای ایکس ہربل کیپسول اور انفرئٹلیٹی پاوڈر حکیم سہیل والا منگوا کر استعمال کریں ان شاءاللہ آرام ہو گا

  4. saifi dawakhana

    پریشان نہ ہوں علاج کرنے سے مستقل طور پر آرام ہو گا ان شاءاللہ اور ایک ماہ علاج کے بعد دوبارہ رپورٹ کرائے یقینی طور پر رزلٹ ملا گا ان شاءاللہ یہ مرض ہائیڈرو سپرمیا کی علامات میں سے ہے لہذا بہتر ہے واٹس ایپ03456752811 پر رپورٹ کی فوٹو بھیج سکتے ہو اگر ممکن ہے تاکہ
    بہتر رائے دیں یا انفرئیٹلٹی پاوڈر منگوا کر کم از کم اکیس تا چالیس دن تک استعمال کرے شفا ہو گی ان شاءاللہ

  5. AoA! Hakim sahab meri shadi ko 4 sal ho gaye meri semen report main mere motility 5 se 10 percent aa rahi hai medical treatment b karwa li per koi farq nai para please koi mashwara den main kia karo ab tak baby b nai hoa

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *