سپرم کی کمی پس سیلز و بانجھ پن کا شافی علاج | male infertility in urdu | banjhpan

banjhpan || male infertility in urdu || سپرم کی کمی پس سیلز و بانجھ پن کا شافی علاج
منی کے امراض دور کر کے بچہ پیدا کرنے کے لائق بناتا ہے سرعت انزال اورضعف باہ یعنی ڈھیلا پن کے امراض میں موثر ہے آقا محمدصلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا جب دوا مرض کے مطابق مل جاتی ہے تو اللہ کے حکم سے شفا ہو جاتی ہے فقیر نے اس حدیث مبارکہ کی روشنی میں اپنے کئی سالوں کے تجربات کے بعد انفرٹئیلٹی پاوڈر حکیم سہیل والا Male Infertility بانجھ پن Azoospermism سپرم کی کمی یا نہ ہونا Pus cells in semen پس سیلز یا پیپ دار منی Hydro Spermia امراض منی،رقت یا پتلی منی Oligo Spermia قلت منی یا منی کی کم ہونا Aspermia عدم انزال یا منی کم یا نہ ہونا مردانہ امراض کے مسائل اللہ کی رحمت سے ٹھیک ہو جاتے ہے اور ٹھیک ہونے سے مردانہ بانجھ پن دور ہو جاتا ہے

فعل مجامعت کرنے میں نا اہلیت کو عنانت یعنی نامردی کہا گیا جبکہ عضو تناسل کی نا قابلیت کو بانجھ پن کہتے ہیں
اس کی دو اقسام ہیں
حقیقی عقم یعنی بانجھ پن
غیر حقیقی بانجھ پن

حقیقی بانجھ پن
آلات تناسل درست ومکمل وفعل مجامعت درست ہو مگر تناسل ناقص اور اولاد پیدا نہ کر سکے تو یہ بانجھ پن حقیقی کہلاتا ہے
سب سے بڑا سبب
مادہ منویہ کے اندر حونیات منویہ کا نہ ہونا یعنی ایزوسپرمیا یا سپرم کی کمی
ہے یا پیدائشی طور پر عضو مخصوصہ میں نقص ہو
سپرم کا تلف یا ختم ہونا 
سوزاک ریم (پیپ) و پس سیلز اور خون کےمنی میں مل جانے یعنی ریڈ بلڈ سیلز ان سیمن سےسپرم کا تلف ہو جاتے ہیں
جرم خصیہ یا فعل زائل ہونا
ایپی ڈیڈی مس میں ورم پیدا ہو کر جرم خصیہ زائل ہو جانے سے سپرم پیدا نہیں ہوتے یا ورم بڑھنے کے ساتھ ساتھ سپرم بھی بننا بند ہو جاتے ہیں
بانجھ پن حقیقی کی دو وجوہات
فقیر نے زیادہ تر بانجھ پن حقیقی کی دو وجوہات دیکھی ہیں
امراض خبیثہ کےردعمل سے سپرم مرتے رہتے جانے سے
اور دوسری خصیہ کے اندر ورم یا گما (کسی عضو میں گرہ پڑجانا) سے خصیہ بے کار ہو جاتے ہیں اس کے علاوہ ٹیوبرکل اورام خصیتین و سرطان خصیہ بھی بانجھ پن کی وجہ ہیں

غیر حقیقی بانجھ پن
سپرم مادہ منویہ میں موجود ہو اور اولاد پیدا کرنےکی صلاحیت بھی موجود ہو مگر ثانوی و خارجی اسباب کے باعث مادہ منویہ مقام استقرارحمل تک نہ پہنچ سکے یا ملاقات بیضہ انثی (اووم) سے نہ ہو تو غیر حقیقی بانجھ پن کہلاتا ہے
سب سے پہلی بات یہ ہے کہ عضو مخصوصہ کے لیے مباشرت یعنی سیکیس کا فعل درست سر انجام پانا ہی تناسل کے کی صورت پیدا کرتا ہے اگر مرد کے آلات یعنی عضو مخصوصہ کے اندر نقص ہو اور مجامعت کا حق ادا نہ کر پائے تو تناسل یعنی حمل نہ ہو گا
قضیب کا نقص یعنی صخر قضیب ( عضو تناسل چھوٹا ہونا ) تعظم قصیب (عضو مخصوصہ کا بے طرح لمبا ہونا)
اسی طرح غلفہ و حشفہ کے امراض ہائپو سپیڈ Hypospadias یا Epispdias کیونکہ ان امراض کی وجہ سے آلہ تناسل کے نیچے اور اوپر سوراخ بن جاتا ہے اور انزال منی کے وقت منی سوراخ سےگر کر رحم (مہبل) کےباہر گر جاتی ہے
ھائیڈروسیل (فوطوں کی تھیلی میں پانی بھر جانا) ھیمےٹوسیل (فوطوں کی تھیلی کو خون سے پر ہونا) ایلی فنٹائس ( خصیوں کا ہاتھی کے فوطوں کی طرح بڑھنا ) ریری کوئیل (خصیہ کی رگوں کا موٹا و پیچ دار ہونا) فتق (ہرنیا) ھیپاٹائٹس بی،سی
نوٹ
مرد کا بانجھ پن عورت کی جانب سے بھی ہو سکتا ہے جیسا کہ منی توصحیح سالم ہو مگر عورت کےتناسلی نظام میں نقص ہو مثلاً بیضہ بشریہ موجود نہ ہو دوسری وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کہ کسی وجہ سے عورت کا بیضہ بشریہ مرد کے سپرمز سے ملاقی نہ ہو پائے تو یہ مردانہ بانجھ پن نہیں ہو گا بلکہ نسوانی نقص عقر ہو گا

  الحمداللہ اکیس سال سے مطب میں سالوں پرانے بانجھ پن مریضوں کو اولاد جیسی نعمت سے نوازنے والی100%ہربل شافی دوا ہے جو اپنے طبی فوائد کی بنا پر بانجھ پن کے ساتھ جنسی امراض کو دور کر کے سپرم کی کمی،پس سیلز، جلد انزال،خصیوں کی درد،مردانہ کمزوری کو شفا دیتی ہے 

Infertility Powder Course,Rs:1900×3=5700                                    Now Get In Discount Rate,Rs:4800

بانجھ پن کا علاج
اللہ کی بہت بڑی نعمت صحت ہے اور پیارے آقا محمد رسول اللہ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭ الہ و ﺳﻠﻢ نے طب کے شعبے پر احسان فرمایا لہذا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ علاج تمام طبی طریقوں سے زیادہ مستند اور قابل قدر ہے کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ علاج الہام اور وحی رب پر مبنی ہے جو کسی بھی جگہ یا دور کے اطباء کے طریقہ علاج کے مقابل نہیں ہو سکتا اور اسی طرح اللہ پر یقین بھروسہ دعا دوا صدقہ و خیرات توبہ استغفار نیکیاں اور بندگان خدا سے بھلائی ایسے اعمال ہیں جو انسان کو رنج و مصیبت آفات و آلام بلاوں اور بیماریوں سے بچاتے ہیں غرض ان سب باتوں کی تلقین و رہنمائی ہمیں طب نبوی صلی اللہ علیہ والہ و اصحابہ وسلم سے ملتی ہے
ابوھریرہ فرماتے ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
اللہ تعالی نے جو بھی بیماری اتاری ہے اس کی شفا اور علاج بھی اتارا ہے  صحیح بخاری
حدیث مبارک میں خوش خبری ہے بیماروں کے لیئے کہ وہ اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو کیونکہ ہر مرض کی دوا اللہ پاک نے پیدا کی ہے فقط ہمیں اس کا علم نہیں ہے
دوا کرنا بھی سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے
حضرت اسامہ بن شریک رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہے
ایک روز میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا لوگ آپ سے دریافت کر رہے تھے کہ اگر ہم بیماریوں میں دوا کر لیا کریں تو کچھ گناہ تو نہیں یہ سن کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ دوا کر لیا کرو اے اللہ کے بندو اس لئیے کہ اللہ نے جتنی بیماریاں پیدا کی ہیں ساتھ ہی ان کی دوا بھی پیدا کی ہے لیکن مرض موت اس سے مستثنی ہے

male infertility natural treatment / saifi herbal clinic

عورتوں کے امراض بانجھ پن کی لاثانی دوا

اجزاء
فوفل 30 گرام
جائفل 10 گرام
قند سیاہ کہنہ 5 گرام
برگ قنب 2 گرام
زعفران ایک گرام
قرنفل 500 ملی گرام
عنبر اشہب 250 ملی گرام
کالی ماتا 125 ملی گرام
کوٹ پیس کر 250 ملی گرام کی گولیاں بنا لیں
طریقہ استعمال
ایک گولی ہمراہ دودھ گائے
فوائد
مختصر و مفصل فوائد یہ ہیں کہ ضعف رحم کو دور کر کے تقویت کے بعد عورت کو حمل ٹھہرا نے کے قابل بنا دیتی ہے

طبی راز لڑکا کی پیدائش کے لئے
جو چیز مسکر ہے مگر تیز سے کم اس کی تین تا سات خوراکیں حمل ہونے کے بعد استعمال کرنے سے ایک شاہ صاحب نے بڑی مشکل سے بتایا وہ بھی بہت خدمت کے بعد بچہ لڑکا پیدا ہوتا ہے مزید اشارہ دو تاکہ دانا لوگ فائدہ اٹھائیں کہ ہم لڑکا پیدا کرنے والی دوا مفت دیتے ہیں

 فقیر کے کئی سالوں کے کلینکل تجربات اور بانجھ پن

میرےتجربات میں بانجھ پن کےمریضو ں میں ساٹھ تا ستر فیصد مرد بیمار ہوتے ہیں میرا مشورہ ہے کہ علاج سے پہلے عورت و مرد کا کلینیکل ٹرائل کر کے مکمل تحقیقات کر لینی چاہیے
دوسری بات سپرم یعنی حونیات منویہ ستر فیصد سے زیادہ زندہ یعنی ایکٹیو ہو اور ان کی حرکات تیز و طاقتور ہو اور مادہ منویہ طبعی مقدار میں پیدا ہوتا ہو اور اگر منی کے اندر سپرم موجود نہیں تو اس کے اسباب سوزاک،سفلس، ٹیوبرکل و اورام پیدا کرنے والے امراض کےمتعلق استفسار لازمی ہے اور اس کی جانچ لیبارٹری ٹیسٹ بہتر راستہ ہے اور علاج بھی مناسب ہو تو انشاءاللہ گود ہری ہو جاتی ہے ورنہ حمل ٹھہر بھی جائے تو مرض اٹھہرا کی وجہ سے عورت کو اسقاط حمل ہو جاتا ہے
علاج
عورتیں اچھی گائناکالوجسٹ سے رابط کریں جبکہ ماہرسرجن یا اچھے حکیم سے رابط کرنا بیماری سے نجات کا باعث بن جاتا ہے یا
ہمارے دواخانہ کا انفرئٹلیٹی پاوڈر منگوا کر کم از کم اکیس دن استعمال کرو کیونکہ تقریباً بانجھ پن یعنی منی کے امراض بارے اس سے بہتر دوا ملنا ناممکن تو نہیں ہو گی مگر مشکل ضرور ہے اور جہاں تک مجھے معلوم ہے یہ واحد علاج ہے جو سپرم کی کم ہونے کو پورا کرتا ہے اور سپرم کے نہ ہونا یعنی ایزوسپرمیا اور پس سیلز ان سیمن کی واحد دوا ہے جس کے کچھ عرصہ استعمال کرنے سے مردانہ امراض دور ہو کر حقیقی مردانگی کو دائمی یا مستقل طور پر قائم رکھا جا سکتا ہے
حکماء، ڈاکٹرز سے پرزور اپیل ہے کہ ہماری اس ہربل پروڈکٹ کو اپنے مطب یا کلینک میں صرف ایک تا تین مریضوں پر تجربہ کرے پھر آپ کی سوچ یہ ہربل دوا بدل دے گی انشاءاللہ
بانجھ پن کے مریضوں کو علاج جلدی کرنا چاہیے کیونکہ عمر بڑھنے کے ساتھ مذکورہ بالا امراض بھی ہو تو ان کے ری ایکشن سےجرم خصیہ بالکل ضائع ہو جاتے ہیں جس سے علاج میں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑتا ہے

ایزوسپرمیا یا سپرم کی کمی اور پس سیلز ان سیمن کے بارے تفصیلات و پہچان و تحقیقات کے لیے اس لنک پر کلک کریں

مردہ سپرم یا زیرو سپرم کا علاج /azoospermia treatment in urdu

مردوں کے بانجھ پن کے لئے بہترین خوراکی دوا

علاج
اجزاء
گاجر 1500 گرام
خرما 750 گرام
شیر گاؤ (حسب ضرورت
آردنخود بریاں 75 گرام
میدہ گندم 75 گرام
روغن زرد (حسب ضرورت
قند سفید 1500 گرام
زردی بیضہ مرغ 20 عدد
مغز فندق، مغز بادام، مغز پستہ، مغز اخروٹ، مغز چلغوزہ، مغز نارجیل ہر ایک 50 گرام
ثعلب مصری، خارخسک، دارچینی، زنجبیل، خولنجاں، زعفران ہر ایک 15 گرام
ان کا حلوا بنا لیں انشاءاللہ ضعف باہ اور سپرم کی کمی کو پورا کر دے گا
مقدار دو تولہ ہمراہ دودھ بدن کو موٹا کرنے، منی پیدا کرنے اور اعصاب کی طاقت کے لیے مجرب ہے

testicles problems male in urdu /خصیوں کی بیماریاں

سنیساسی ٹوٹکہ
ریش برگد و کوزہ مصری بہترین دوا ہے
پیپل کی گوند بھی عجیب اثرات رکھتی ہے
قرابا دینی ادویات میں جوارش گذر، معجون فلاسفہ، سے اچھے نتائج ملتے ہیں جبکہ معجون آرد خرما انتہائی اعلی درجہ کی بانجھ پن دوا ہے

اس کے علاوہ اگر عورت موٹی زیادہ یا عضو رجولیت کوتاہ ہو تو نیچے کمنٹ کر  دیں بذریعہ ای میل ایڈریس ضرورت مند افراد  کو بغیر ادویات کے نطفہ بلا رکاوٹ رحم میں داخل ہو کر استقرار حمل ٹھہرانے کا طریقہ کار بھیج دیں گے انشاءاللہ جس سے مقصد پورا ہو گا    

89 thoughts on “سپرم کی کمی پس سیلز و بانجھ پن کا شافی علاج | male infertility in urdu | banjhpan”

  1. Assalamoalaikom jin bhaiyu ka faida howa hai wo plzz apnay whatsapp nmber send krday… Mai ne takreebn 5lakh se oper treatment krwaye par koi faida nhi howa mera… Tu plz rahnumayee farmayen k mai es hakeem se ilaj karlo k nhi… Saif sahib naraz mat hona ap b bataday plzzz apki medicine mai waaqi shifa hai k nhi… Allah sub kuch dekhnay wala hai so plzz jhoot ka koi faida nhi

  2. AOA sir my husbnad has azoospermia paitent .zero superm count kyaa yah treatable hai ? 3 sall hogya h shaadi ko ulaad ni h.

  3. Nouman sb
    یہ اولیگوسپرمیا مرض کی علامات ہیں جو بہت جلد علاج کرنے سے ٹھیک ہو جاتا ہے انشاءاللہ پریشان نہ ہوں امید رکھو اللہ تعالی نیک اولاد عطا فرمائے

  4. Hakeem sahib mere reports dekho shadi k 5 saal hogaye aulad nhi hai mere semen reports mai masla hai
    Active 20%
    Dead 50%
    Sluggish 30%
    Volume 3ml
    Viscocity thin
    Normal 30%
    Abnormal 70%
    Sperm count 50ml

  5. وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ Faizan
    اس واٹس ایپ03456752811 پر اپنی رپورٹ بھیج دیں چیک کر کے بتاتا ہوں انشاءاللہ

  6. assalam o alikum
    sir meri shadi ko 5 sal ho gy han aur mujy AZOOSPERMIYA ha
    sperm bilkul dead han
    KRL HOSPITAL ISB say biopsy b kerwai ha
    doctor bol rahy thy k apk testies bohat he zeyada choty han un main sperm nahe ban rahy
    kindly koye elaj bata dain

  7. saifi dawakhana

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ almas
    اپنی رپورٹس اس واٹس ایپ نمبر پر بھیجے انشاءاللہ رہنمائی کرے گے 03456752811

  8. Assalamualikum
    Meri shadi ko 7saal ho Gaye hain or Bache Nahi hai meri reports kharab hai

  9. السلام علیکم
    الحمدالله maine hakeem sb se ik maah ki dawa mangwa ke istemal ki 25 din baad dobara report karwai mere report phele se bahot behter result aya active motile bhe bharey or sperm account bhe allah pak hakeem sb ko sehat zindagi dain allah pak ne in ki dawa main bahot shifa rakhi hai mere un sb bahioon se guzarish hai jin ko kisi kisam ka koi masla ho wo ik martaba hakeem sb ki dawa zaroor istemal karaain in shah Allah shifa ho gee Allah pak ke hukam se

  10. saifi dawakhana

    Muhammad sharif
    What’s app 03456752811 pr contact kary InshAllah shifa ho gi

  11. Muhammad sharif

    Hakeem Sb Aslam alaikum Meri shadi ko 16 sal ho gai Hakeem Sb mujhe olad nahi he plz ap mujhe koi achi se medican de do ge to me ap Sain ka sari Zindagi Ahsan mand raho ga. Meri report me azospermia ka masala he. Plz me ap ke sms ka wait Karo ga.

  12. AOA ilaj sy phly active sperm 5% thy Alhumduilallah hakeem sb k ilaj k baad ab 70% active sperm ban gya hi yani k mare abnormal 90% normal. 10% the. Hakeem sb ki Madison ka baad ab abnormal 30% aro normal 70% hogye han aap ko be koi masla hai to aap hakeem sb
    ki Madison astamal karhan InshAllah shifa ho gi

  13. Assalam o alikum
    Mere semen analysis mein puss cells 10 tak as rahy thy phir m ne Saifi Dawakhana mein contact Kar k medicine order ki ek month. ALLAH Ka bohat EHSAAN h ABI m ne 2 week use Kar k report karai h mere puss cells 6 tak as Gy h. Aur semen ka volume bhi barh hi aur active motile bhi. ALLAH PAAK Hakeem Sohail sahib ko jaza Dy. Ameen

  14. saifi dawakhana

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ qasim sb
    ایزوسپرمیا مرض لاحق ہے اس کی ادویات منگوا کر استعمال کریں انشاء اللہ آرام ہوگا

  15. assalam o alikum
    sir meri shadi ko 5 sal ho gy han aur mujy AZOOSPERMIYA ha
    sperm bilkul dead han
    KRL HOSPITAL ISB say biopsy b kerwai ha
    doctor bol rahy thy k apk testies bohat he zeyada choty han un main sperm nahe ban rahy
    kindly koye elaj bata dain

  16. saifi dawakhana

    Khan
    اللہ تعالٰی شفا عطا فرمائے استغفراللہ کی کثرت کرو اور پوسٹ پر موجود نسخہ جات بنا کر استعمال کریں انشاء اللہ آرام ہوگا یا دواخانہ سے ادویات منگوا کر استعمال کریں

  17. Sir sperm low count 0 hai aur hydrocel hai 10 sal ilaj kia teak nhe hova. Sir ager mera illaj warnty k sath karsakty hai tou mou boli raqam dunga bus ilaj chahye.

  18. saifi dawakhana

    Waseem
    مردانہ بانجھ پن والا کورس منگوا کر کم از کم 40 دن استعمال کرو شفا ہو گی انشاءاللہ

  19. Sir g mery total sparm 50%
    Activate 35%
    Salutation 50%
    Dad 20%
    Or puss cell 6-8 hy
    Koi ilaj batin

  20. saifi dawakhana

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ hamdullah
    آپ کی بیوی جب حاملہ ہو تو اس وقت دواخانہ سے مفت دوا منگوا لینا انشاءاللہ اللہ تعالٰی خواہش پوری کرنے والا ہے

  21. AOA Hakeem Sb.
    Meri 5 betiyan (daughters) he. Beti (son) keli kapi wazifi ki lkn kuch b nahi hoa. Ap koi illaj bata da. Mehrabani hogi.
    Wasalam

  22. saifi dawakhana

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ wajid
    ایزوسپرمیا مرض والا کورس منگوا کر استعمال کریں انشاء اللہ آرام ہوگا

  23. Mazher iqbal
    کسی بھی اچھے میڈیکل سٹور یا پنساری سے مل
    جائے گی

  24. Ahmed
    ایک ماہ علاج کے بعد دوبارہ رپورٹ کرائے یقینی طور پر رزلٹ ملا گا انشاءاللہ

  25. saifi dawakhana

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
    فقیر حکیم محمد سہیل نورکوٹ تحصیل شکرگڑھ ضلع نارووال پنجاب پاکستان

  26. محمد یاسر

    اسلام و علیکم
    میری ٹوٹل سپرم کاؤنٹ % 52 ہے ایکٹیو% 0 ڈیڈ ٪100 ہے برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں اپنا ایڈریس اور رابطہ نمبر بتائیں شکریہ

  27. saifi dawakhana

    محمد عثمان
    اللہ تعالٰی شفا عطا فرمائے اور نیک اولاد دیں

  28. Meri ak month pahle ki report men 8% sperms the or 20-22 puss cells the mene Hakim Sab se ak month ki dwa mangwai or ak mah k istemal k bad mere total sperms 78% ho ge or puss cells 2-3 ho ge Allah pak Hakim Sab ko khush rkhe or kamibai ata kare ameen

  29. ماشاءاللہ بہت اچھا رزلٹ کچھ ہی دنوں میں ملا ہے ایزوسپرمیا کا مریض تھا دس دن تک تقریبا حکیم سہیل والی ادویات استعمال کرنے کے بعد دوبارہ ٹیسٹ کرایا تو ایکٹیو موٹائل اور سپرم اکاؤنٹ کافی مقدار میں بنے ہیں اللہ نے اپکی دوا میں بہت شفا رکھی ہے ماشاءاللہ

  30. السلام علیکم و رحمتہ اللہ اورنگزیب
    اللہ تعالٰی شفا عطا فرمائے اور نیک اولاد دیں
    ایک ماہ علاج کے بعد دوبارہ رپورٹ کرائے یقینی طور پر رزلٹ ملا گا انشاءاللہ

  31. اورنگزیب

    محبت کی شادی کو آٹھ سال کا طویل عرصہ گزر گیا، نہ کوئ کلینک چھوڑا نہ کوئ شہر نہ ہی گاؤں، جہاں دوائی ملی وہاں جہاں دعا ملی گیا، خود کو لیبارٹری بنا ڈالا ہر تجربہ کر ڈالا مگر شفاء تو دور کوئی امید کی کرن بھی نہ ملی

    بندہ ناچیز ایزوسپرمیا کے کرب میں مبتلا ہے، اللہ خلاصی عطا کرے مجھ سمیت تمام بے اولادوں کو جو اس دکھ میں تنہائی میں جی رہے ہیں

    اورنگزیب
    ملتان

  32. وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ آصف صاحب
    پوسٹ پر موجود نسخہ جات بنا کر استعمال کریں یا دواخانہ کا ایزوسپرمیا والا کورس منگوا کر 40 دن تک استعمال کرے شفا ہو گی انشاءاللہ

  33. Salam sir Mera 1 Sal hugaya shadi ku semen analysis report me 72ml sperm hy marphalgy 70 active hy but motility active 20 hy 40 sluggish hy aur no I motility 40 hy.. Please any medicine

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *