معجون مغلظ / majoon mughaliz

معجون مغلظ / majoon mughaliz
دواؤں کا ایسا مرکب جو منی کو گاڑھا کر کے عضوتناسل کو سخت، مضبوط، دبیز، موٹا کرے
معجون مغلظ کے فائدے/ majoon ke fayde
سرعت انزال بیماری جس کی وجہ سے بوقت جماع مردوں کی منی جلدی خارج ہو جاتی ہے اور دوسرا جریان مرض جس میں پیشاب کے ساتھ بعد میں یا پہلے منی نکلتی ہے اور تیسرا عضو تناسل کو موٹا کرنے میں یہ مغلظ ادویات بہت زیادہ مفید ہیں
معجون مغلظ کے اجزاء
مصطگی رومی اصلی 10 گرام
علک البطم،پستہ کے درخت کی گوند 15 گرام
گوند کتیرا 30 گرام
طباشیر 30 گرام
الائچی سبز کے بیج 30 گرام
دارچینی 30 گرام
گوند کیکر 30 گرام
نشاشتہ گندم 30 گرام
ثعلب مصری نمبر ایک 30 گرام
مغز چلغوزہ 60 گرام
نارجیل،گری 100 گرام
مغز بادام 120 گرام
قند سفید کا قوام سوا کلو گرام
معجون مغلظ کی طریقہ تیاری
تمام اجزاء کی معجون بنا لیں
معجون مغلظ کی مقدار خوراک
پانچ تا دس گرام (ایک بڑا چمچ کھانے والا ) صبح و شام ہمراہ دودھ کھائیں
نوٹ
بازار میں کوئی بھی معجون مغلظ کے اجزاء اصلی قرابا دینی یا نیشنل طبی فارماکوپیا کے مطابق نہیں ہے لہذا عقلمند بندہ کے لیئے اشارہ ہی کافی ہے اب آپ کی مرضی ہے کہ اپنے پیسے اور وقت ضائع کرے لہذا ان بازاری معجون مغلظ خریدنے کی بجائے خود بنا کر استعمال کریں یا اپنے نزدیک کسی اچھے معالج سے جس طرح بتایا ہے اس پر عمل کر کے بنوا لیں جو معجون مغلظ کے فوائد ہم نے لکھے ہیں چند دنوں بعد ظاہر ہونگے ان شاءاللہ

معجون / majoon
قوام جو کھانڈ اور کئی دوسری دواؤں کو ملا کر آٹے کی طرح گوندھ کر بنائی گئی ہو یعنی گوندھا ہوا یا خمیر کیا ہوا یا باہم آمیخۃ ملا ہوا دواؤں کا مرکب معجون کہلاتا ہے
معجون بنانے کا طریقہ / majoon banane ka tarika
معجون بنانے والا قوام، شہد، قند سیاہ، کوزہ مصری کو عرق، پانی یا پھلوں کے رس میں ملا کر بنایا جاتا ہے اس کو ہلکی آگ کی آنچ پر پکایا جاتا ہے ضرورت کے مطابق تار بن جانے پر قوام میں آب لیموں یا ست لیموں مناسب مقدار میں شامل کیا جاتا ہے تاکہ قوام صاف ہو جائے اور دیر تک خراب نہ ہو
معجون کے قوام میں دوائی کے اجزاء خواہ وہ نباتاتی، حیوانی، یا معدنی ہو شامل کرتے وقت خاص توجہ رکھنی چائیے ورنہ معجون اور آپ کی محنت ضائع ہو گی
معجون میں مربہ جات کا استعمال لبدی( گیلی پسی ہوئی چیز کی پیسٹ) کی شکل میں کرنا چاہیے
معوجن میں مغزیات کو ہمیشہ سفوف کی شکل تھوڑا تھوڑا مقدار میں شامل کرے
معجون میں لعاب والے اجزاء جیسا کہ بہی دانہ، سپستان احتیاط سے ملائے کیونکہ یہ لیسدار ہونے کی بنا پر معجون کو گاڑھا کر دیتی ہیں
معجون میں زعفران، مشک، عنبر وغیرہ کا استعمال عرق گلاب،عرق بید مشک یا عرق کیوڑہ میں ملا کر پیسنے کے بعد شامل کرے
جسمانی اور روحانی طور پر صحت مند ہونا اللہ پاک کا عظیم تحفہ ہے تو روحانیت (ذکر اللہ) سے دل خوش اور سرور سے بھرپور ہوتا ہے جبکہ صحت سے جسمانی افعال بآسانی ادا ہوتے ہیں
سیفی دواخانہ کا مقصد ان لوگوں کے علم میں اضافہ کرنا ہے جو جڑی بوٹیوں سے متعلق جانکاری اور مختلف امراض میں ان کے استعمال سیکھنے میں دلچسپی رکھتے ہیں، لہذا بلاگ کے اندر آپ کو امراض کی تفصیلات اور ان کے علاج، صحت سے متعلق نکات اور مختلف امراض کے طبی ٹوٹکے، گھریلو علاج ملیں گے۔ آج ہی ہمارے ویب سائٹ کا وزٹ کرے اور قدرتی جڑی بوٹیوں سے امراض سے نجات پائیں
فقیر کی انسانی صحت کو بہتر بنانے کی کوشش کس قدر فائدہ مند ہے اس کے لیے آپ کے مشوروں کا منتظر رہوں گا یعنی آپ آزادنہ طور پر ہماری پرووائیڈ لنکس پر اپنی بہتر رائے کا اظہار کر سکتے ہو
الحمد للہ جو باتیں علمی، سائنسی، تحقیقی اعتبار اور اکابر حکماء اکرام کے تجربات سے مفید ثابت ہوتی ہیں مخلوق اللہ کی بھلائی کے لیئے پوسٹ کر دی جاتی ہیں لہذا ﺁﭖ بھی اچھی بات شئیر کر کے صدقہ جاریہ میں حصہ لیں ہو سکتا ہے کہ کوئی ضرورت مند فائدہ اٹھائیں اور ہم سب کے لیے نجات کا باعث بنے
حکیم محمد اعظم سہیل
سیفی دواخانہ
Call & WhatsApp.03456752811

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *