معجون / how to make majoon

معجون / majoon
قوام جو کھانڈ اور کئی دوسری دواؤں کو ملا کر آٹے کی طرح گوندھ کر بنائی گئی ہو یعنی گوندھا ہوا یا خمیر کیا ہوا یا باہم آمیخۃ ملا ہوا دواؤں کا مرکب معجون کہلاتا ہے
معجون بنانے کا طریقہ / majoon banane ka tarika
معجون بنانے والا قوام، شہد، قند سیاہ، کوزہ مصری کو عرق، پانی یا پھلوں کے رس میں ملا کر بنایا جاتا ہے اس کو ہلکی آگ کی آنچ پر پکایا جاتا ہے ضرورت کے مطابق تار بن جانے پر قوام میں آب لیموں یا ست لیموں مناسب مقدار میں شامل کیا جاتا ہے تاکہ قوام صاف ہو جائے اور دیر تک خراب نہ ہو
معجون کے قوام میں دوائی کے اجزاء خواہ وہ نباتاتی، حیوانی، یا معدنی ہو شامل کرتے وقت خاص توجہ رکھنی چائیے ورنہ معجون اور آپ کی محنت ضائع ہو گی
معجون میں مربہ جات کا استعمال لبدی( گیلی پسی ہوئی چیز کی پیسٹ) کی شکل میں کرنا چاہیے
معجون میں مغزیات کو ہمیشہ سفوف کی شکل تھوڑا تھوڑا مقدار میں شامل کرے
معجون میں لعاب والے اجزاء جیسا کہ بہی دانہ، سپستان احتیاط سے ملائے کیونکہ یہ لیسدار ہونے کی بنا پر معجون کو گاڑھا کر دیتی ہیں
معجون میں زعفران، مشک، عنبر وغیرہ کا استعمال عرق گلاب،عرق بید مشک یا عرق کیوڑہ میں ملا کر پیسنے کے بعد شامل کرے
Majoon
Majoon is mixture of sugar and many other herbs medications is made by kneading like flour. A powder obtained by grinding grain, typically herbs, Botanical, animal, or mineral and used to heal human diseases.

How to make majoon?
The majoon is made by mixing honey, black sugar, herbs water or fruit juice. Majoon is cooked on low flame.
Lemons water is added to the majoon paste when the wire is formed as required in majoon
Lemon water is added in appropriate amounts so that the consistency of the paste stays clean and does not spoil for a long time.

NOTE:
》During prepare majoon you need to Special care should be taken when adding ingredients of medicine to the consistency of majoon, be it plant, animal, or mineral, otherwise majoon and your work will be wasted.
》The marmalades(A stock made from the fruit of the lemon, which is prepared like jam. in the paste should be used in the form of lubdi (wet ground paste)
》Always add small amounts of nuts to the majoon
》Carefully mix the adhesive ingredients in the majoon, such as bean viper’s-buglosses,Spaghetti,
as they thicken the majoon due to its stickiness.
》Use saffron, musk, amber, etc. in the paste after grinding in rose water

نوٹ
بازار میں کوئی بھی معجون کے اجزاء اصلی قرابا دینی یا نیشنل طبی فارماکوپیا کے مطابق نہیں ہے لہذا عقلمند بندہ کے لیئے اشارہ ہی کافی ہے اب آپ کی مرضی ہے کہ اپنے پیسے اور وقت ضائع کرے لہذا ان بازاری معجون خریدنے کی بجائے خود بنا کر استعمال کریں یا اپنے نزدیک کسی اچھے معالج سے اپنی ضرورت کے مطابق بتائے ہوئے طریقہ پر عمل کر کے بنوا لیں جو معجون کے فوائد ہم نے لکھے ہیں چند دنوں بعد ظاہر ہونگے ان شاءاللہ
جسمانی اور روحانی طور پر صحت مند ہونا اللہ پاک کا عظیم تحفہ ہے تو روحانیت (ذکر اللہ) سے دل خوش اور سرور سے بھرپور ہوتا ہے جبکہ صحت سے جسمانی افعال بآسانی ادا ہوتے ہیں
سیفی دواخانہ کا مقصد ان لوگوں کے علم میں اضافہ کرنا ہے جو جڑی بوٹیوں سے متعلق جانکاری اور مختلف امراض میں ان کے استعمال سیکھنے میں دلچسپی رکھتے ہیں، لہذا بلاگ کے اندر آپ کو امراض کی تفصیلات اور ان کے علاج، صحت سے متعلق نکات اور مختلف امراض کے طبی ٹوٹکے، گھریلو علاج ملیں گے۔ آج ہی ہمارے ویب سائٹ کا وزٹ کرے اور قدرتی جڑی بوٹیوں سے امراض سے نجات پائیں
فقیر کی انسانی صحت کو بہتر بنانے کی کوشش کس قدر فائدہ مند ہے اس کے لیے آپ کے مشوروں کا منتظر رہوں گا یعنی آپ آزادنہ طور پر ہماری پرووائیڈ لنکس پر اپنی بہتر رائے کا اظہار کر سکتے ہو
الحمد للہ جو باتیں علمی، سائنسی، تحقیقی اعتبار اور اکابر حکماء اکرام کے تجربات سے مفید ثابت ہوتی ہیں مخلوق اللہ کی بھلائی کے لیئے پوسٹ کر دی جاتی ہیں لہذا ﺁﭖ بھی اچھی بات شئیر کر کے صدقہ جاریہ میں حصہ لیں ہو سکتا ہے کہ کوئی ضرورت مند فائدہ اٹھائیں اور ہم سب کے لیے نجات کا باعث بنے
حکیم محمد اعظم سہیل

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *