نامردی / depression / namardi

نامردی / depression / namardi
ڈپریشن ذہنی دباو سے پیدا شدہ مسائل کا حل
ڈپریشن مرض دنیا میں اس وقت اتنا زیادہ ہے کہ تقریباً ہر کوئی کسی ناں کسی طرح اس سے متاثر ہے ذہنی دباؤ سے جہاں دیگر مسائل پیدا ہوتے ہیں وہاں اس سے جنسی امراض مثلاً جنسی تناؤ میں کمی (Erectile Dysfunction) یا ڈھیلا پن یا جلد انزال (Premature Ejaculation) کے مسائل پیدا ہو جاتے ہیں تو ایسے مریض کا علاج کرنے سے پہلے دماغ کے کیمیائی اجزاء کے توازن میں خرابی کو درست کرنا ضروری ہے کیونکہ آپ جتنی مرضی اچھی ادویات سے علاج معالجہ کر لو مگر فرق نہیں پڑے گا
کیونکہ ڈپریشن سے جو جنسی کمزوری کی علامات پیدا ہوتی ہیں وہ زیادہ تر عضو مخصوصہ میں تناؤ کی کمی اور جنسی خواہش کی کمی یا پھر جماع نہ کرنے پر ٹال مٹول سے کام لینا اور جہاں تک بطور معالج میرا تجربہ ہے تو اس کی بڑی وجہ مریض کا جلد ٹھیک ہونا کا جنون اور دوسری وجہ دماغی تناو اور تیسری وجہ ڈپریشن کی ادویات کا مسلسل استعمال عضو تناسل کو کمزور ڈھیلا کر دیتی ہے
ڈپریشن سے پیدا شدہ سرعت انزال پر ماہر جنسیات کی ریسرچ و علاج
ماہر جنسیات کی ریسرچ کے مطابق تین ماہ تک تھکاوٹ،ذہنی دباؤ اور تفکرات میں مبتلا ہونا نامردی کی علامت ہے اور اس کا علاج وہ ایک بڑی قیمت وصول کر کے کرتے ہے
Premature Ejaculation مباشرت کے دوران جلد انزال کی مرض تقریبا دنیا میں 60%تک پائی جاتی ہیں یہ زیادہ تر چالیس سے ستر سال کے مردوں میں دیکھی جاتی ہیں جن کی خاص وجہ ڈپریشن، بلڈپریشر، ذیابیطس یا پھر اعضاء ر ئیسہ کی کمزوری ہے
ڈپریشن دور کرنے والی ایلوپیتھک ادویات میں سرِ فہرست
1 Serotonin Noradrenaline Reuptake Inhibitors
2 Monoamine Oxidase Inhibitors
3 Tricyclie Antidepressants etc
نوٹ
ایلوپیتھک ادویات سے عارضی طور پر سکون ملتا ہے کوئی بھی معالج ان ادویات کے موثر ہونے کا انکار نہیں کرتا ہے مگر مسلسل کچھ عرصے بعد یہ ضرور جنسی امراض کو بڑھاتی ہیں

علاج
علاج سے پہلے دماغی افعال کے ساتھ اعصاب کے بارے علم جاننا ضروری ہے کیونکہ دماغ اور اعصاب سے کی صحت پر کامیاب ازدواجی منحصر ہے
دماغ کے جو اہم حصے ہیں پہلے ان کی بات کرتے ہیں
مقدم دماغ(Cerebrum)
چھوٹا دماغ (Cerebellum)
درمیانی دماغ(Mid Brain)
پل دماغ(Pons Varolli)
سر حرام مغز (Medulla Oblongata)
دماغ کا تنا(Brain Stem)
مقدم دماغ(Cerebrum)
دماغ کا آگے والا اور سب سے بڑا حصہ سیریبرم کہلاتا ہے اس کی ذریعہ جسم کے اعضاء سے دیکھنے، سننے، چھونے، ذائقہ اور خوشبو وغیرہ کا احساس ہمیں معلوم ہوتا ہے
مقدم دماغ ہی رضاکارانہ کام انسانی جسم میں کرتا ہے اور یہی عقل اور علم کا مرکز یعنی حافظہ کی قوت موجود ہوتی ہے جس کے ذریعے انسان سوچنے، سمجھنے، یاد رکھنے، ذمہ داری اور اخلاق کے اعمال وغیرہ کا علم پاتا ہے مگر اس کے ساتھ دلی جذبات جو دل میں ابھرنے کے بعد محبت، خوشی اور اس کے برعکس نفرت، غصہ، غم بھی پیدا کرتا ہے
یاد رکھنے والی یہ بات ہے کہ اس کا دایاں حصہ جسم کے بائیں حصہ کو اور اسی طرح بایاں حصہ جسم کے دائیں حصہ کو قابو رکھتا ہے
دماغ کے باقی حصوں کا کردار اور اصلاح کی دیسی ادویات جاننے کے لیے ہماری ویب سائٹ پر دماغی امراض کا مطالعہ کریں
اعصاب بدن میں دو طرح کے ہوتے ہیں
پہلے اعصاب
پہلے اعصاب کو طبی اصطلاح میں حسی اعصاب کہتے ہیں جن کے ذریعے اطراف میں گدگدی خارش یعنی دغدغہ پیدا ہو کر مراکز عصاب نخاع اور دماغ کی جانب مراجعت کرتا ہے
دوسرے اعصاب کی اقسام
دوسری قسم کو طب میں محرک اعصاب کہتے ہیں جن کے رستے سے دغدغہ نخاع اور دماغ میں رجوع کر کے اگلی سمتوں کو روانہ ہوتا ہے اس قسم کے اعصاب کاجال جسم کے تمام اعضاء واحشاء میں پھیلا ہوا ہے جس کی وجہ سے جسم کے تمام اجزاء میں اعصابی تعلق اور نزدیکی پیدا ہوتی ہے جس سے دغد غہ لہر کی مانند اعصاب مائل المرکز سےگزرکر مراکز اعصاب میں پہنچتا ہے ان مراکز سے اعصاب متباعد المراکز کی راہ مطلوب اعضاء کو واپس پہنچ جاتی ہے
اس کو (Reflex Action )کہتے ہے
علاج شروع کرنے سے پہلے یہ بات ذہین نشین رکھیں تاکہ جنسی امراض سے چھٹکارا ہو کم از کم بھی ادویات چالیس دن تا تین ماہ تک استعمال کریں پھر کسی دوسرے معالج کے پاس جائے بقول ایک فقیر کامل کے جو صاحب تقوی و کرامت ہے کہ ذہنی امراض کا علاج لمبے عرصے تک جاری رکھیں یا جتنی مرض کی مدت ہے اس کا علاج اس سے دوگنا وقت تک کرو
فقیر نے دو مریض کا علاج شروع کیا تقریباً دونوں ہی انتہائی مایوس تھے ایک غیر ملک میں مقیم تھا اور دوسرا پاکستان
پاکستان والے نے تقریباً 3 تا 4 ہفتے ادویات لی اور سیکس کرنے کے قابل ہو گیا اور پھر جلدی تندرست ہونے کی تمنا نے اسے کسی اناڑی معالج کے ہتھ چڑا دیا اور گرم ادویات لینے پر دوبارہ بیمار ہو گیا
اور جو غیر ملکی مقیم تھا اسے پہلے مہینہ تک کوئی فرق نہیں پڑا مگر دوسری بار ادویات لینے پر بقول اس صاحب کے عضو مخصوصہ میں قوت اور تناؤ محسوس ہونے لگا حالانکہ اس سے پہلے مختلف ممالک کے معالج حضرات سے علاج معالجہ میں ناکامی کے بعد زوجہ کو طلاق بھی دے چکا تھا واقعات بیان کرنے کا مقصد یہ ہے کہ جس معالج کی ادویات سے فرق محسوس ہو ان کو کچھ ماہ جاری رکھو تاکہ دائمی فائدہ ہو

جماع / intercourse / سكیس

ھوالشافی
اجزاء
زردی بیضہ مرغ 20 عدد
روغن زرد 300 گرام
قند سفید 300 گرام
دارچینی 5 گرام
بسباسہ 5 گرام
زعفران 5 گرام
دانہ الائچی خورد 5 گرام
شاقل مصری 10 گرام
ثعلب مصری 10 گرام
طریقہ تیاری
حلوہ کی طرح بنا لو
مقدار خوراک
دو تا تین چمچ دن میں ایک مرتبہ ہمراہ دودھ سرد
فوائد
اعصاب کو طاقت دے کر دماغ اور جسمانی کمزوری کو دور کر ضعف باہ کو دور کر دیتی ہے جس سے عضو مخصوصہ میں ڈھیلا پن دور ہو جاتا ہے اور سپرم کو بڑھا کر اولاد پیدا کرنے کے قابل بناتی ہے
ایک ایلوپیتھک ماہر جنسیات کا کامیاب نسخہ
Ingredients
Cannabis mail extract 2mg
Yohimbe 5mg
Musk pure 6mg
take twice a day with
Milk cow = 250gm
فوائد
تین دن یہ نیچرل ادویات استعمال کرنے کے بعد آپ مردانہ طاقت میں کچھ فرق محسوس کرو گے بالخصوص رات کے وقت پانچویں اورچھٹے دن ایستادگی یعنی ایریکیشن کا مسئلہ ختم ہو جاے گایعنی سات تا چودہ دن کے بعدجنسی خواہش کی کمی والا مسئلہ جو ڈپریشن سے ہو تقریباً ٹھیک ہو جاتا ہے
کسی بھی جنسی مریض کو ایلو پیتھک ویاگرا استعمال کرنے سے پہلے اس ہربل علاج سے فائدہ اٹھانا چاہیے انشاءاللہ آپ کو ایلو پتھک دوا کی ضرورت نہیں پڑے گی
حکیم محمد اعظم سہیل
Call & WhatsApp.03456752811

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *