miscarriage in urdu / athra ka ilaj / اٹھرا و بے اولادی کا علاج
بانجھ پن مرض میں عورت کو حمل نہیں ٹھہراتا اور اولاد نہیں ہوتی جبکہ حاملہ عورت کو بچہ پیدا ہونے جیسا درد اور اندام نہانی سے خون نکلنا شروع ہو جانا، مس کیرج، اسقاط حمل یا اٹھرا یعنی حمل گرنے کا خطرہ مرض کہلاتا ہے
بانجھ پن زنانہ کی دو اقسام ہیں
خلقی یا پیدائشی نقص
غیر خلقی نقائص
خلقی نقائص میں بچہ دانی نہ ہونا یا چھوٹا ہونا، رحم کا منہ یا گردن رحم کا مسدود ہونا، خصیتہ الرحم کا ناقص ہونا، قاذف نالیوں / فلویپین ٹیوبز کا بند ہونا، مہبل / ویجائنا کی رسولیاں وغیرہ
غیر خلقی نقائص میں امراض رحم / رحم کی سوجن، سوزش، زخم وغیرہ فلویپین ٹیوبز اور اووریز کے امراض، کمی خون، موٹاپا، بندش حیض یا پیریڈ کی کمی و زیادتی اور اندام نہانی کی رطوبت/ سیلان الرحم لیکوریا وغیرہ
حکماء حضرات نے امراض کو دو حصوں میں تقسیم کیا ہے
شدید امراض/ Acute Diseases
کہنہ یا پرانا مرض / Chronic Diseases
قدرت جسم کے اندر جمع فضلات کو غیر معمولی طریقہ سے باہر نکالے جیسا کہ بخار، الٹی، منہ میں چھالے پڑنا، وغیرہ تو یہ شدید امراض ہے جو جسم کی صفائی کر کے انسان کو کہنہ امراض سے بچاتے ہیں جبکہ یہی فضلات یا گندے مادے جسم کے کسی حصے میں جمع ہو کر جس جسمانی عضو کو متاثر کرے اسی کے مطابق امراض کا نام دے دیا جاتا ہے بس مس کیرج ہونا، اسقاط حمل یا اٹھرا بھی ان میں سے ایک کہنہ مرض ہے ۔
محافظ حمل پاوڈر ( حکیم اعظم سہیل والا )
حاملہ عورت و بچہ کی صحت کا محافظ
Muhafiz Hamal ( Hakeem Sohail Wala)
Herbal Supplements To Prevent Miscarriage
100 % Pure Herbs Ingredients
No Side Effects InshaAllah
محافظ حمل پاوڈر (حکیم اعظم سہیل والا )
قیمت تین عدد محافظ حمل 4110 روپے
پائیں ڈسکاؤنٹ ریٹ پر 2740 روپے + ڈیلیوری چارجز فری
فوائد
حاملہ عورت کے لیے ایک مؤثر ہربل ٹانک ہے
محافظ حمل کے استعمال سے حمل نہیں گرتا
اٹھرا، عورت کا بار بار بچہ ضائع ہونے سے بچاتا ہے
استرخا رحم کو تقویت دے کر عادتی اسقاط سے چھٹکارا دلاتا ہے
خواتین میں دوران حمل حیض کے آنے کی صورت میں محافظ حمل کا استعمال فورا اسے روک دیتا ہے
محافظ حمل حاملہ عورت کی صحت کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ بچہ کی نشوونما، گروتھ میں معاون و مددگار ثابت ہوا ہے
مقدار خوراک
روزانہ ایک چائے والا چمچ دوا ہمراہ دودھ لیں
نوٹ
عورت کا محافظ حمل کا ایک چائے والا چمچ پہلا ماہ سے لیکر نو ماہ تک روزانہ استعمال کرنا حمل کے امراض سے محفوظ رکھنے کے علاوہ بچہ کی پیدائش بغیر آپریشن کے ممکن بناتا ہے ان شاءاللہ
اگر اسقاط حمل کی علامات ظاہر ہو چکی ہو تو اسقاط حمل کی علامات ختم ہونے تک سفوف محافظ حمل صبح و دوپہر و شام ایک چمچ 10 گرام دوا ہمراہ دودھ لیں جس سے حاملہ کا بچہ ضائع نہیں ہو گا
اولاد نرینہ / لڑکا کے خواہشمند حضرات محافظ حمل ایک چمچ کے ساتھ دو عدد کھجور ہمراہ دودھ روزانہ استعمال کرے ان شاءاللہ مقصود حاصل ہو گا
زنانہ اعضائے تولید / Female Reproductive Organs
انہیں اطباء اکرام نے دو حصوں میں تقسیم کیا ہے
خارجی یا باہری اعضائے تولید
عورت کے ازدواجی یا داخلی یا اندرونی اعضائے تولید
دوران علاج یاد رکھیے عورت کے پیڑو کے جوف کے اندر تمام تولیدی اجزاء موجود ہوتے ہیں پیالہ نما کھوکھلی جگہ ہوتی ہے جو کولہے کی ہڈیوں اور ریڑھ کے سرے کے ملاپ سے بنتی ہے یہ اعضاء سخت نہیں ہوتے اور ناں ہی ایک جگہ جمے ہوتے ہیں بلکہ ان میں باہم خاصی لچک ہوتی ہے جس کی بنا پر حمل کے دوران پیٹ کے بڑے ہو جانے پر پھیل کر پیڑو سے باہر نکل آتے ہیں پیڑو کا پردہ
پیری ٹونیم / Peritonium
بیضہ دانیوں یعنی اووریز / Ovaries
بیضی نالیوں/ Fallopian Tubes
رحم / Uterus
کے بالائی حصے کو ڈھانپے ہوتا ہے اور یہاں سے یہ سامنے مثانہ کے اوپر پچھلی جانب مقعد پر سے واپس مڑ جاتا ہے ان میں سے کسی ایک اعضاء میں نقص ہونا بانجھ پن اور اسقاط حمل کا باعث بن جاتا ہے
ایک قابل لیڈی ڈاکٹر یا تجربہ کار دایہ معائنہ کے دوران فنگر کی مدد سے اس کی وضع قطع اور جسامت کا اندازہ بخوبی لگا لیتی ہے مگر موٹی عورت کو جدید ٹیسٹ کے ذریعے مرض کی تشخیص کروا لینی چاہیے
بانجھ عورت کی امراض کی تشخیص کرنے والے لیب ٹیسٹ
ہسٹیروسالپنگوگرام (ایچ ایس جی / Hysterosalpingogram (HSG)
ایکسرے کے ذریعے یہ معلوم کیا جاتا ہے کہ آیا فیلوپیئن ٹیوبز کھلی ہیں اور یوٹرن کیویٹی کی شکل معمول کے مطابق ہے یا نہیں ؟
ٹرانس ویجنل الٹراسونوگرافی / Transvaginal Ultrasonography
الٹراساؤنڈ کے ذریعے رحم اور بیضہ دانی کی جانچ کر کے مرض کی تشخیص کی جاتی ہے
بیضوی ریزرو جانچ / Ovarian Reserve Testing
اس کے ذریعے یہ جانچ کی جاتی ہے کہ وہ اچھی کوالٹی کا انڈا یا انڈے پیدا کر سکتی ہے یا نہیں؟
خون کے ٹیسٹ سے تشخیص مرض معلوم کرنا
تھائیرائیڈ کو متحرک کرنے والا ہارمون (ٹی ایس ایچ) اور پرولیکٹن کی سطح تھائیرائیڈ کے عوارض اور ہائپرپرولیکٹنیمیا / hyperprolactinemia کی شناخت کے لئے مفید ہیں، جو بانجھ پن زنانہ، حیض کی بے ضابطگیوں اور بار بار اسقاط حمل کے مسائل کا سبب بن سکتے ہیں
جن خواتین کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ ان میں ہیرسوٹزم میں اضافہ ہوتا ہے (بشمول چہرے پر بال یا سینے یا پیٹ کے وسط میں)، ڈیہائیڈروپیاینڈروسٹرون سلفیٹ (ڈی ایچ ای اے ایس)، 17-α ہائیڈروکسیپروجیسٹرون کے لئے خون کے ٹیسٹ، اور کل ٹیسٹوسٹیرون پر غور کیا جانا چاہئے
ان کے علاوہ بھی جراحی کا طریقہ کار سے جدید طب میں مرض کی تشخیص کرتے ہیں جس میں ایک روشن دوربین جیسا آلہ جیسے کہ
Hysteroscopy
Laparoscopy
وغیرہ سے بھی معلوم کرتے ہیں
مختصر و مفصل جو فقیر کے بطور معالج تجربات ہے اب وہ بیان کرتا ہو تاکہ ضرورت مند مستفید ہوں
سب سے بڑا عضو رحم / یوٹرس ہوتا ہے بیضی نالیوں/ فلویپین ٹیوبز بازوں کی طرح پھیلی ہوتی ہے بیضی نالیوں کی نچلی سطح کے قریب ان کی بیرونی ثلث میں بیضہ دانی / اووریز موجود ہوتی ہے
رحم، بچہ دانی، وومب یوٹرس یہ عضو دراصل بیضہ انثی اور کرم منویہ کے ملاپ سے بار آور ہونے والے خلیہ فرٹیلائزڈ ایگز کے نشوونما کے لیئے قدرت کی ودیعت ہے جس میں بچہ یا بچی نو ماہ تک استقرار حمل سے پیدائش تک قیام پذیر رہتا ہے یہ ٹھوس عضلات پر مشتمل ہوتا ہے مگر ان میں لچک ہوتی ہے جس کی وجہ سے دوران حمل پھیل اور بعد از حمل سکڑ جاتا ہے
اگر یہ حصے آگے کی طرف جھک جائے تو اینٹی ورژن کہتے ہیں اور اگر خود ہی آگے کو مڑ جائے تو اس عمل کو انٹی فلیکشن کہتے ہیں
اس کے بالائی دو تہائی حصے غدودی بافتوں اور مخصوص و اصلی بافتوں کی ایک تہہ سے استر شدہ ہوتے ہیں جو ہارمون اثرات کے واسطے بہت حساس ہوتی ہیں اس تہہ کو دردن رحمہ / اینڈو میڑیم کہتے ہیں یاد رکھیے کہ یہ صرف رحم کے اندر ہوتی ہے اور اس میں بچے کی نشوونما ہوتی ہے
اس کے علاوہ بافت کی باریک تہہ جسے چوڑا رباط / لیگا منٹ کہا جاتا ہے یہی تہہ بیضہ دانیوں کو سہارا دیتی ہے اور انہیں غلاف کی مانند ڈھانپے رکھتی ہے اس کے ساتھ ساتھ یہ رحم اور بیضہ دانیوں کے لیئے ضروری خون اور اعصاب کی رسد کو بھی محفوظ رکھتی ہے
نتیجہ
اندرونی اعضائے تولید میں کوئی مرض تشخیص نہ ہو تو جیسے کہ بتا چکا ہوں رحم اور بیضہ دانیوں کے لیے ضروری خون اور اعصاب کی رسد ہے جو بچہ کی نشوونما و گروتھ کرنے میں معاون و مددگار ہے لہذا اٹھرا یا اسقاط حمل خون خراب ہونے پر بھی ہوتا ہے
اعصاب کے کمزوری بھی اس کا موجب ہے
سوال
بعد از حمل بھی بچہ اٹھرا کی وجہ سے بیمار یا فوت ہو سکتا ہے یا نہیں؟
حاملہ عورت کا حمل بوجہ خون کے فاسد ہونے سے ہو تو بعد پیدائش کے بھی اکثر بچے فوت ہو جاتے ہیں یہ بھی اٹھرا کی ایک قسم ہے باقی اللہ پاک ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے جسے چاہے زندگی عطا کرے
اللہ کی بہت بڑی نعمت صحت ہے اور ہمارے پیارے آقا محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے طب کے شعبے پر احسان فرمایا لہذا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ علاج تمام طبی طریقوں سے زیادہ مستند اور قابل قدر ہے کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ علاج الہام اور وحی رب پر مبنی ہے جو کسی بھی جگہ یا دور کے اطباء کے طریقہ علاج کے مقابل نہیں ہو سکتا اور اسی طرح اللہ پر یقین بھروسہ دعا دوا صدقہ و خیرات توبہ استغفار نیکیاں اور بندگان خدا سے بھلائی ایسے اعمال ہیں جو انسان کو رنج و مصیبت آفات و آلام بلاوں اور بیماریوں سے بچاتے ہیں غرض ان سب باتوں کی تلقین و رہنمائی ہمیں طب نبوی صلی اللہ علیہ والہ و اصحابہ وسلم سے ملتی ہے
ابوھریرہ فرماتے ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
اللہ تعالی نے جو بھی بیماری اتاری ہے اس کی شفا اور علاج بھی اتارا ہے صحیح بخاری
حدیث مبارک میں خوش خبری ہے بیماروں کے لیئے کہ وہ اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو کیونکہ ہر مرض کی دوا اللہ پاک نے پیدا کی ہے فقط ہمیں اس کا علم نہیں ہے
بطور معالج ایک پاک نیوی فوج میں جاب کرنے والے بھائی نے کہا کہ وہ اپنے عورت کو چھوڑ کر نئی شادی حصول اولاد کے لیے کرنے لگا کیونکہ اس کی عورت کے مس کیرج تقریبا پانچ بار سے زیادہ ہو چکا ہے فقیر نے اسے سمجھائے کہ طلاق نہ دو بلکہ علاج کرو اور اپنی رپورٹ کرائے تو مرد کی رپورٹ میں سپرم اکاؤنٹ اور پس سیلز کا ایشو تھا تو یہ مرد کی وجہ سے بھی عورت کو مس کیرج یعنی حمل ضائع ہو جاتا ہے
مختصر یہ کہ مرد نے پہلے دوا کھائی اور پھر عورت یہی محافظ حمل استعمال کرتی رہی اللہ پاک نے بیٹی عطا فرمائی الحمدللہ اس کے علاوہ بہت سارے حاملہ مریضوں کو محافظ حمل پاوڈر سے شفا ہوئی اور اللہ پاک نے ان کو اولاد سے نوازا
فقیر کے کئی سالوں کے کلینکل تجربات کی مطابق بانجھ پن کےمریضو ں میں اکثر مرد بیمار ہوتے ہیں میرا مشورہ ہے کہ علاج سے پہلے عورت و مرد کا کلینیکل ٹرائل کر کے مکمل تحقیقات کر لینی چاہیے
اگر بے اولادی کا مسئلہ مرد کی طرف سے ہو تو مردانہ بانجھ پن کی اقسام بارے مزید معلومات اور علاج کے لیے نیچے لنک پر کلک کرے
male infertility | mardana banjhpan |مردانہ بانجھ پن کا شافی علاج
محافظ حمل سو فیصد ہربل دوا / مایوس بے اولاد مریضوں کو اولاد جیسی نعمت سے نوازنے والی پروڈکٹ ہے الحمدللہ
محافظ حمل ( حکیم اعظم سہیل والا ) کا کورس آرڈر کرنے کے لیے فارم پر کرے جلد ہی ہمارا نمائندہ آرڈر کنفرم کرنے کے بعد ادویات پارسل کر دے گا جن سے مستقل طور پر شفا ہو گی ان شاءاللہ
Assalamualaikum saifi dawakhana
Hum bilkul mayoos ho chuky thy k humein Allah olaad sy nawazy ga q k husband bimar thy aur mujy bohet baar miscarriage huwa aur husband ny new marriage ka decide kr liya is Duran humein saifi dawakhana k bary kisi ny batyea phly two months hum dono ny meds use ki aur umeed hony k baad miscarriage ki saifi dawakhana ki dawa muhafiz hamal 9 months tak use ki aur is Duran ilaj mujy aur Meri Puri family ko kbi zaqeen na huwa k humein child ho ga aur baar baar lady hospital Mai check up karwaty wo har baar humein darety k ye hamal Zia ho jye ga q k phly bhi 6 baar hamal oprtions sy khatem ho jaty hien mager Hakeem Azam Sohail ny her baar humein samjana aur dua karny ko khena aur alhum du illallah ab Allah ny humein Bari payri aur khoobsooret girl bachi atta ki hien aur Mai kaho gi muhafiz hamal saifi dawakhana ki dawa miscarriage k liya sub sy best ho gi zaroor miscarriage waly patient use kary
Thanks saifi dawakhana