عضو تناسل کی لمبائی کی حقیقت و ادویات کے نقصانات / Penis Enlargement Reality

عضو تناسل کی لمبائی کی حقیقت/ penis enlargement reality and their medicines side effects 

عضو تناسل کی لمبائی دوگنا کرنے کی ادویات، ٹیبلٹ کیپسول، طلا یا سرجری سے عضو تناسل کو لمبا کرنے کے دعویدار معصوم لوگوں کو لوٹنے کے لیے مختلف اشکال کی صورت میں ہربل سسٹمز آف میڈیسن کو بدنام کرتے ہوئے اس اشتہارات کے ساتھ بیچے جا رہے ہیں جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے

بطور معالج مجھے چند سکرین شاٹ کسی عضو تناسل کو لمبا کرنے کی دوا کے اشتہار کے بھیجے گئے جس میں صاحب اشتہارات نے بڑا دعویٰ کیا تھا کہ چار انچ تک عضو تناسل کی لمبائی بڑھانا ان کی ادویات سے ممکن ہے 

اسی طرح ایک طبیب کے طلا سے چار انچ سے بھی زیادہ عضوتناسل کی لمبائی بڑھانا ممکن ہے

عضو تناسل کی لمبائی بڑھانے بارے مریض کا سوال؟

کیا عضو تناسل کی لمبائی بڑھانا اشتهارات والی ادویات سے ممکن ہے اور اگر ادویات سے آلہ تناسل کو بڑھانا ممکن ہے تو بطور معالج آپ تفصیلات تجربہ و تحقیقات پر مبنی بتائیں؟

عضو تناسل کی لمبائی کیا جدید طب ایلوپیتھک ادویات یا طریقہ علاج سے ممکن ہے یا نہیں؟ 

اب بات کرے جدید طب یعنی ایلوپیتھک کی تو اس کے مطابق عضو تناسل کی لمبائی میں اضافہ ناممکن ہے البتہ وہ بھی پیسے بٹورنے کے لیے ان جاہل طبیبوں سے کسی طرح بھی کم نہیں ہیں جو ایک بڑی فیس کے عوض مختلف قسم کی غیر فطری مشقیں بتاتے ہیں جن کو سن کر دیکھ کر بندہ غریب کے ویسے ہی پسینے چھوٹ جاتے ہیں

بطور معالج مجھے کو ایک غیرملکی مریض نے بتایا کہ ایک ڈاکٹر نے اسے عضو تناسل کی لمبائی بڑھانے کے لیئے ایک بڑی فیس کے عوض یہ علاج تجویز کیا کہ آلہ تناسل پر وزن لٹکانے کو کہا جس سے آلہ تناسل کی لمبائی تو دور البته عضو تناسل کی شہوت کا ستیاناس ہو گیا

penis enlargement surgery / عضو تناسل کی لمبائی بذریعہ سرجری 

عضو تناسل کی لمبائی بذریعہ سرجری جس میں پشت کے گوشت کی پیوند کاری کی جاتی ہے یہ کیسے ہوتی ہے؟ آپ لوگ انٹرنیٹ سرچ میں جا کر بعض لنکس معلوم کر سکتے ہو جو سرجری کے طریقوں پہ کام چوری چھپے کرتے ہیں

عضو تناسل کی لمبائی، سرجری کا طریقہ علاج 

عضو تناسل کی سرجری جدید ریسرچ کے مطابق انسانی پیٹ

 سے حاصل کردہ چربی ( سلی کون ) کو سرنج کے ذریعے عضو تناسل کی اوپری جلد کے نیچے داخل کر دیتے ہیں جس سے عضوتناسل تین گنا بھاری ہو جاتا ہے یا بتدریج عضوتناسل کی موٹائی جڑ سے کبھی کئی سینٹی میڑز کے حساب سے بڑھ جاتی ہے مگر اس طریقے میں یہ قباحت، نقصان بھی ہے کہ بالعموم چربی کے یہ مردہ خلیات سخت ہو کر خطرناک صورتحال پیدا کر دیتے ہیں 

زیادہ تر عطائی اور لالچی معالج ایسے ہی مرکبات لوگوں کو بیچ کر ان کی جانوں کے لیے خطرہ ثابت ہو رہے ہیں 

penis enlargement surgery in China/ عضو تناسل کی لمبائی، چائنہ سرجری 

عضو تناسل کی لمبائی بارے چینی طب کے ماہرین میں شعبہ جراحی (سرجری) کے محقق عمل جراحی کے ذریعے عضوتناسل کے لمبائی میں پچاس فیصد تک اضافہ کر دیا جاتا ہے یہ عضوتناسل کی سرجری کے اس عمل میں سرجن پیڑو کی ہڈی کے سامنے واقع عضوتناسل کے بندھن کاٹ کر آلہ تناسل کو باہری جانب کھینچ لیتے ہیں کیونکہ تقریبا چالیس فیصد عضوتناسل پہلے ہی اندرونی جانب قدرتی طور پر ہوتا ہے جو یہ سرجری کے ذریعے نکال لیتے ہیں اور سرجری کے عمل کا اختتام ٹانکے لگا کر زخم کو بند کرنے پر ختم ہو جاتا ہے 

عضو تناسل کی لمبائی کی سرجری کی بعض حالتوں میں اگر ضرورت پڑے تو سرجن زیر ناف کی جلد سے کوئی ٹکڑا پلاسٹک سرجری کے ذریعے جوڑ دیتے ہیں

penis enlargement surgery side effects / عضو تناسل کی لمبائی اور سرجری کے نقصانات 

عضو تناسل کی لمبائی کی سرجری سے دو طرح کی تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں

عضوتناسل کا ابتدائی حصہ جڑ کی طرف سے تقریباً دو تا تین سینٹی میڑ بالوں کی آماجگاہ بن جاتا ہے جیسے ڈاکٹرز الیکڑولائٹس کے ذریعے دور کرتے ہیں

مباشرت، سکیس کے دوران آلہ تناسل کی ایستادگی یعنی ایریکشن کے وقت عضو پینتالیس تا ساٹھ درجہ تک کھڑا ہوتا ہے لیکن ڈاکٹرز کا دعویٰ ہے کہ اس سے جماع،سکیس کرنے میں کوئی دشواری کا سامنا نہیں ہوتا ہے

بطور معالج ان سب باتوں کے بارے فقط یہی کہو گا اللہ ہی بہتر جانتا ہے کہ یہ ڈاکٹرز کا یہ دعوٰی کس حد تک سچا ہے مگر یہ بات پکی ہے جو بطور معالج کہو گا کہ عضوتناسل کی لمبائی ،طوالت کی خاطر اتنی تکالیف کاٹنے کے بعد بھی ماسوائے نقصان کے مریض کو اور کچھ بھی حاصل نہ ہو گا

اگر کوئی صاحب علم یا اہل فن سوال کرے کیوں یا کیسا؟

آلہ تناسل کی سرجری سے عضوتناسل کا استحکام ختم ہوا 

آلہ تناسل کے فریکچر ہونے کا امکان بڑھا

 آلہ تناسل میں ہڈی نہ ہونے کے باوجود ایریکشن کے وقت عضو تناسل لکڑی کی طرح سخت ہو جاتا ہے جس سے یہ خدشہ ہمیشہ رہے گا کہ کہیں صنف مخالف کے پیڑو کی ہڈی سے ٹکرا کر پانی سے آخری حد تک بھرے ہوئے پائپ کی طرح عضو کے بندھن کی پٹیاں ٹوٹ نہ جائے اور اگر خدانخواستہ ٹوٹ جاتی ہے  تو پھر اس کا علاج بھی جراحی یعنی ایک سرجری سی ہی ممکن ہوتا ہے جو کسی بڑے نقصان سے کم نہیں ہو گا 

عضو تناسل کی لمبائی بڑھانا کی حقیقت و علاج 

دوستوں کیا کہو ان کو فقط اللہ ہی حافظ ہے ان جیسے جاہلوں کا جو طب جیسے پاکیزہ اور معتبر کام کو چند پیسوں کے بدنام کرتے ہیں

اگر 4 انچ بڑ جائے عضو تناسل یا اس سے زیادہ

تو تصور کرو ذرا اس میں تھوڑی سی بھی سچائی ہوتی تو ضرور کہیں نہ کہیں اس کی ضرور ثبوت پائے جاتے مگر آپ کو ماسوائے جھوٹے دعوے کے کچھ بھی نہیں ملے گا بطور حکیم بڑے ہوش و حواس سے یہ بات لکھ رہا ہو کہ بہت سے پرانی کتب طبی میں اس معاملہ میں مختلف بے شمار و قطار نسخہ جات پڑھیں اور استعمال کرائے مگر لمبے عرصے تک تجربات کے بعد بھی عضو کی لمبائی میں غیر معمولی طور پر لمبائی کا اضافہ نہ ہوا مگر قابل طبیب ادویات سے لاغری ختم کر کے عضوتناسل کی موٹائی میں اضافہ کر سکتا ہے الحمدلله فقیر کی اس بات موٹائی اور لاغری والی بات کی تصدیق ہر وہ بندہ کرے گا جو معجون اعظم اور طلا اعظم مسلسل 40 دنوں تک استعمال کرے گا ان شاءالله تمام عضو تناسل کی لمبائی کی ادویات و طریقوں سے یہ دو ادویات زیادہ فائدہ دے گی 

  

معجون اعظم (حکیم سہیل والا) / majoon  Azam 

دواؤں کا ایسا مرکب جو منی کو گاڑھا کر کے عضوتناسل کو سخت، مضبوط، دبیز، موٹا کرے 

سرعت انزال بیماری جس کی وجہ سے بوقت جماع مردوں کی منی جلدی خارج ہو جاتی ہے اور دوسرا جریان مرض جس میں پیشاب کے ساتھ بعد میں یا پہلے منی نکلتی ہے اور تیسرا عضو تناسل کو موٹا کرنے میں یہ مغلظ ادویات بہت زیادہ مفید ہیں  

 جلق، مشت زنی کے نقائص دور کرنے کا علاج 

طلا اعظم 

اجزاء 

روغن بیضه مرغ 15 ملی لیڑ

چربی سانڈہ 15 گرام

بیر بوٹی 6 گرام

زعفران 2 گرام

مشک اصلی 2 ملی گرام (اگر رقم ہو تو دو گرام ڈالے)

پہلے دو ادویہ کو یکجا کر لیں اور پھر 6 گرام بیر بوٹی شامل کر کے چولہے پر دھیمی آنچ دیں اور بیر بوٹی کے جل جانے پر کپڑ چھان کر لیں اور زعفران و مشک ملا کر پیسٹ بنا لیں اور شیشی میں محفوظ رکھے

طریقہ استعمال

دو یا تین قطرے کی مقدار برابر طلا عضو پر مساج کرے اور ا س کے ساتھ معجون اعظم کا استعمال یقنینا مشت زنی کے نقصانات کو دور کر کے اس کی حقیقی زندگی کا لطف دوبالا کر دیتا ہے

 معجون اعظم ( حکیم  سہیل  والا ) اور طلا اعظم ڈسکاؤنٹ ریٹ پر خریدنے کے لیے نیچے دیئے گئے فارم کو پر کریں 

 

    1 thought on “عضو تناسل کی لمبائی کی حقیقت و ادویات کے نقصانات / Penis Enlargement Reality”

    Leave a Comment

    Your email address will not be published. Required fields are marked *