(Infertility Powder (Hakim Sohail Wala

(14 customer reviews)

3,800.00

Category:

بسم اللہ الرحمن الرحیم
انفرٹئیلٹی پاوڈر (حکیم سہیل والا)
الحمدلله سالوں سے سیفی دواخانہ کی یہ ہربل دوا حد سے زیادہ مایوس مردانہ بانجھ پن کے مریضوں کو شفایاب کر کے اولاد جیسی نعمت سے نوازنے والی سو فیصد ہربل شافی دوا ہے ہمارے پیارے آقا محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب دوا مرض کے مطابق مل جاتی ہے تو اللہ کے حکم سے شفا ہو جاتی ہے فقیر نے اس حدیث مبارکہ کی روشنی میں اپنے کئی سالوں کے تجربات کے بعد دوا انفرٹئیلٹی پاوڈر ( حکیم سہیل والا ) تیار کی ہے جو
منی کے امراض سپرم کم ہونا، ایکٹیو موٹائل کا زیرو ہونا کو مستقل طور پر شفا بخشتا ہے اس کے علاوہ منی کی اصلاح کر کے پس سیلز ان سیمن کو بغیر کسی نقصان کے ختم کرتا ہے مختصر و مفصل یہ ہے اللہ کی رحمت سے یہ منی کے امراض دور کر کے بچہ پیدا کرنے کے لائق بناتا ہے اور سرعت انزال اورضعف باہ یعنی ڈھیلا پن کے امراض میں بھی موثر پایا گیا ہے
نوٹ
رزلٹ چیک کرنے کے لیے کم از کم دو ڈبیاں استعمال کرنے کے بعد دوبارہ رپورٹ کرائے مریض کو رزلٹ ملا گا ان شاءاللہ اور دوسری بات اگر اس دوران حمل نہ ہو تو مایوس نہ ہو بلکہ مستقل علاج کے لئے چالیس دن تک دوا صبر سے مسلسل استعمال کرے کیونکہ مکمل کورس سے مریض شفایاب ہو جاتا ہے اور حمل بھی اس دوا سے ٹھہر جاتا ہے الحمدللہ

Infetility Powder Course Price: 1900×2 dabi =3800 Rupees

مردانہ بانجھ پن امراض کی تفصیلات و اقسام بارے مزید معلومات لنک پر پڑھیں

سپرم کی کمی پس سیلز و بانجھ پن کا شافی علاج | male infertility in urdu | banjhpan

 

14 reviews for (Infertility Powder (Hakim Sohail Wala

  1. Tasbeeha Maham

    Bhai 7 gram likha hua hai lena hai. 7 gram spoons may kitna hoag? Kitnay chaye k spoon?

  2. Awan

    AOA!!Mere shadi ko 7sal Hugy thy Aulad nhe hurhe the.Ma NY online search ma Safi dawakhana ka infertility powder use kya srf aik month. Alhamdulilla Siemens result improve hua aur ALLAH pak ny mukammal sehat wle Aulad ke nymat nseb frme.. Ma unsub byAulad joro ko Saifi dawakhana ka infertility powder use krna recommend kru ga… Insha ALLAH 100℅ results mly gy…. Ma ny apny aur relatives ko b recommend kya ha…

  3. saifi dawakhana

    Balil
    سات تا دس دن کی دوا ہوتی ہیں

  4. saifi dawakhana

    Shafiq Ahmed
    انفرئیٹلٹی پاوڈر حکیم سہیل والا اس وقت تک مسلسل استعمال کرے جب تک حمل نہ ہو جائے یا مردانہ بانجھ پن کے امراض ختم ہو کر سیمن کی رپورٹ ٹھیک نہ ہو جائے بلاشبہ انفرئیٹلٹی پاوڈر سے مردانہ بانجھ پن ختم ہو جاتا ہے ان شاءاللہ

  5. Nabeel

    Me test krwaya ha mere 5million sperm Hain….Kiya suggestion ho gi mere liye please

  6. Rashid Hussain

    Saifi Dawakhana ki product infertility powder amazing product hay . Main nain jub iss ko use kia amazing results mujay iss Kay milay aur main recommend karoon ga sabi logoon ko jo fertility problems face kar rahay hain.

  7. Balil

    Sir ya ik boltel powder 1 month ka crouse ha

  8. saifi dawakhana

    Mohammad Adil
    اللہ تعالٰی سلامت رکھے

  9. Mohammed AdiL Dhaniyal

    میری شادی کو سات سال ہو گئے تھے اور حکیم صاحب کا ایک ماہ کا کورس کیا اور اللہ تعالی نے مجھے نیک اولاد سے نوازا ہے حکیم سہیل صاحب اپ کا بہت بہت شکریہ

  10. Abdul Sattar

    Good

  11. SaifUllah

    Mere bhai is ke lye konsi report krwani pare gi , report ka name bta den

  12. Salim

    Good

  13. Salman

    Mari umer 63 sal hay aur hambastri karnay ko dil nahi Hota ya masla 6 Maha say hay is ko koi Hal hay

  14. Aqib

    Very nice good sir ALLAH ap ko jaza daega logo ki khidmat karne

  15. saifi dawakhana

    Ilyas sb
    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
    اللہ تعالٰی شفا عطا فرمائے اور نیک اولاد دیں

  16. saifi dawakhana

    محافظ حمل پاوڈر حکیم سہیل والا حاملہ کو روزانہ ایک چمچ کھلاو ان شاءاللہ خیر و عافیت سے بچہ پیدا ہو گا

  17. Ilyas

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ حکیم محمد اعظم سہیل صاحب
    میری رپورٹ میں سپرم اکاؤنٹ اور موٹئیلٹی بہت زیادہ کم تھی اور پس سیلز دوائیں کھانے سے کبھی بڑھ جاتے تھے اور کبھی کم ہو جاتے مگر سپرم اکاؤنٹ اور موٹائل بلکل بھی نہیں بڑھتے تھے سیفی دواخانہ کی پروڈکٹ انفرئیٹلٹی پاوڈر حکیم سہیل والا دو ہفتے استعمال کرنے کے بعد رپورٹ کرائی تو سپرم اکاؤنٹ پورے ہو چکے تھے اور ایکٹیو موٹائل 45 فیصد تھے الحمدللہ لہذا اس دوا حیرت کن رزلٹ ملا ہے اور میری رائے ہے کہ لو سپرم یا موٹئیلٹی والے مریض ضرور انفرئیٹلٹی پاوڈر حکیم سہیل والا کی تین چار ڈبیاں استعمال کرے اور اس مرض سے مستقل طور پر آرام پائے ان شاءاللہ

  18. سید زوہیر

    مجھے ایک ایسا مرض لاحق تھا جس کا مجھے کئی سال تک معلوم نہیں چل سکا اور مجھے گمان تھا کہ میں الحمداللہ بلکل فٹ ۔ مسلہ یہ تھا کہ پہلی اولاد کے بعد ہماری کوئی اولاد نہیں ہو پا رہی تھی جس کی وجہ سے زندگی میں ایک خلل تھا۔ ٹسٹ کرایا تو معلعم چلا کہ مجھے ویری کوسیل کا مرض ہے اور میرے ٹیسٹیکل میں سپرم نہیں بن پا رہا ۔ جب مزید تحقیق کی تو پتا چلا کہ آپریشن ایک تکلیفدہ عمل ہے اور دوسرا علاج بہت مہنگا ہے۔
    پھر الحمدللہ مجھے حکیم سہیل والا صاحب کا پتا چلا کہ ان کے پاس اسپرم کانٹ برھانے کی دوا ہے، نارملی زیادہ پڑھے لکھے لوگ چند نام نہاد نیم حکیموں کی وجہ سے حکمت کی ادویات کو اہمیت نہیں دیتے ۔ لیکن میرے پاس اپشن یا تو آپریشن تھا یا حکیم صاحب کی انفرٹیلیٹی پاوڈر، میں نے اللہ کا نام لے کر حکیم صاحب کو فون کیا اور اپنا مسلہ بیان کیا۔ حکیم صاحب ماشاءاللہ نیک صوفی بندے ہیں جن کی ادویات میں اللہ پاک نے یہ شفا عطا کی ہے۔ آپ ہمشہ شفقت سے بات سنتے ہیں اور دوائی تجویز کرتے ہیں۔ میں نے اللہ کا نام لے کر دوائی شروع کی کوئی ایک ماہ کھائی اور الحمدللہ اللہ پاک نے اپنے کرم سے 14 سال بعد اولاد کی خوشخبری دی۔ میں اور میری فیملی حکیم صاحب کے لئے دعاگو رہتی ہیں ۔
    ان تمام بھائیوں سے گزارش ہے جن کو ویری کوسل اور اسپرم کاونٹ کی کمی کی شکایت ہےوہ ضرور انفرٹیلیٹی پاوڈر کا استعمال کریں۔ اللہ پاک آپ سب کو شفا عطا فرمائے ۔
    جزاک اللہ خیر

Add a review

Your email address will not be published. Required fields are marked *