پیپ دار منی / pus cells ka ilaj /pus cells in sperm treatment in urdu

pus cells ka ilaj /pus cells in sperm treatment in urdu

Pus Cells In Semen And Pyospermia ( پیپ دار منی)
طبی اصطلاح میں پس سیلز ان سیمن یعنی پیپ دار منی کو پائی اوسپرمیا مرض کہا جاتا ہے اس کیفیت میں کلینکل تجزئیے میں منی میں پیپ کی شمولیت زیادہ تعداد میں سفید خون کے خلیات (ڈبلیو بی سی) کی صورت میں پائے جاتے ہیں اس طبی حالت کو لیکوکوسٹوسمیا بھی کہا جاتا ہے
پس سیلز مرض کی وجہ سے منی کی اکثر خصوصیات زائل ہو جاتی ہے جن سے حمل نہیں ہو پاتا ہے فقیر کے تجربات کی روشنی میں اگر منی میں پس سیلز کی موجودگی کی شکل میں اگر عورت حاملہ ہو بھی جائے تو دو تا تین ماہ تک عورت کا حمل اسقاط ہو جاتا ہے

ہیمو سپرمیا (Haemo Spermia)

اس مرض میں انزال کے وقت منی کے ساتھ خون کا اخراج ہوتا ہے مگر اس کی جانچ بغیر لیب ٹیسٹ کے نہیں ہو سکتی ہے یہاں تک کہ مرض سالہا سالوں بگڑ کر ڈائریکٹ خون کا اخراج ہونے لگے

دراصل اس کی وجہ فقیر کے تجربے کے مطابق بے تحاشا جلق یعنی مشت زنی کرنا ہے، بار بار جلق لگانا سے جو گرمی رگوں میں بڑھتی ہے اس سے خصیتین اپنے فعل کو انجام نہیں دے پاتے یعنی خون کو منی کے صورت میں متحیل کرنا ہے

اس کی دوسری وجہ کثرت مباشرت بھی ہے

اس میں زیادہ تر خون ملی منی کا انزال ہوتا ہے

اس کی پہچان منی کی جانچ کرنے پر

R. B. C اور اس کے ساتھ Puscell رپورٹ میں بڑھے ہونے گے اگر یہ مقدار میں زیادہ ہو تو منی کی مقدار کم اور سپرم نہ ہونگے اور ہونگے بھی تو ناں ہونے کے برابر

ریڈ بلڈ سیلز

R. B.C

R. B. C کا مطلب ہے خون کے لال ذرات یعنی Red Blood Cell

یہ ذرات خون میں پائے جاتے ہیں اور ایک صحت مند شخص کے فی معکب حجم ملی لیڑ یعنی per cubic mm میں 40 تا 45 لاکھ ہوتے ہیں

ان کے ذراتی اجزاء Cytoplasm میں ہیموگلوبن ہوتا ہے جس سے خون کا رنگ لال ہوتا ہے اور لوہا یعنی فولاد اس کا خاص جز ہے اور کام ان کا آکسیجن لے جانا ہے

مردوں میں Haemoglobin کا عام پیمانہ 14 تا 17 گرام فی 100 ملی لیٹر خون ہوتا ہے

پس سیلز کی وجوہات / Pus cell in semen causes
بہت سے عوامل ہیں جو پائیوسرمیا کا باعث بن سکتے ہیں۔ لہذا ادویات لینے سے پہلے اس کی اصلیت کا تعین کرنے کے لئے مکمل لیب سے جانچ پڑتال کرنا ضروری ہے۔
پس سیلز ان سیمن مرض کے وقوع ہونے میں خاص طور پر یہ امراض وجہ ہوتے ہیں
سوزاکی مادہ کی موجودگی اور اس کا زہریلا اثر
مجرائے بول
اوعیہ منی کے امراض

پیپ کیا ہے؟ / What is Pus
پیپ، مادہ ، مواد ، ریم ، راد ، رطوبت
جاندار کے جسم میں سفید جسیمے بہت بڑی تعداد میں ہلاک ہو جاتے ہیں ان کے ٹوٹنے پھوٹنے میں جو مادہ بنتا ہے اسے پیپ کہتے ہیں
پیپ یا پس سفید زردی مائل کبھی کبھی سیاہ عموماً رقیق کسی بھی پھوڑے پھنسی زخم (کان ، ناک ، دان٘ت وغیرہ) سے خارج ہوتا ہے
پس سیلز کی علامات/ Pus cells Symptoms
پیپ، پس سیلز پیشاب کی نالی سے ملتی ہو تو منی کے دھبے میں داغ بے قاعدہ اور دھاریوں کی صورت میں ہونگے
پس سیلز اوعیہ منی ( مخروطی شکل کی دو خانہ دار غسائی تھیلیاں جو مثانے کی جڑ اور مقعد کے درمیان واقع ہیں اور ان میں نطفہ جمع رہتا ہے) پیپ آ رہی ہو تو منی کا دھبہ یکساں طور پر پیلا ہو گا
پیپ، پس سیلز اور خون ملے ہوئے آئے تو مادہ منویہ کا رنگ سرخی مائل زرد ہو گا
لیب میں منی کی جانچ کب کرنی چائیے؟
جب مادہ منویہ کی رنگت تبدیل ہو جائے یا منی کی رنگت زرد ہو جائے اور بعض حالتوں میں زرد سبزی مائل ہو جائے تو لیب ٹیسٹ فورا کر کے علاج کرنا چاہیے

Medical mein pus cells in semen yani peepdar money ko Pyospermia Kaha jata hai is marj mein clinical tajiya karne Per money Mein pipe Shamil hoti hai is tibi Halat leukocytospermia kaha jata hai
Pus cell marz ki vajah se Mani ki Akshar khabion zaiel Ho Jaati Hai Jinse a Hamal Nahin Ho pata clinical experiments ki Roshani mein Agar Mani mein puscell ki maujudgi ki Shakal mein agar Aurat Hamla Ho bhi jay To Do Teen Month Tak aurat ka hamal abortion ho jata hai

banjhpan in urdu / بانجھ پن

》A urogenital infection – As with any infection, it is natural for white blood cells to increase in numbers when targeting and fighting an infection.
》Genital infections associated with some sexually transmitted diseases
》Autoimmune diseases – The nature of autoimmune diseases is that they attack healthy tissue. This attack can increase the production of WBC.
》Varicocele
》Inflammation or swelling of the genitals
》Urethral stricture
》Personal behaviors such as using tobacco, marijuana or abusing alcohol
》Infrequent ejaculation

پس سیلز کا علاج/ pus cells ka ilaj
ھو الشافی
اجزاء
لوبان کوڑیہ 25 گرام
آب لیموں 250 ملی لیٹر
طریقہ تیاری
بطریق معروف اس کا جوہر اڑائیں اور آب لیموں میں کھرل کرے اور مثل غبار بنا لیں
مقدار خوراک
1/2 ملی گرام دن میں ایک بار ناشتہ کے بعد لیں
فوائد
سات تا دس روز تک شفا ہو گی ان شاءاللہ

پس سیلز کا گھریلو علاج / Pus cells in semen home remedies
اجزاء
گلو 12 گرام
طباشیر 12 گرام
آملہ خشک 12 گرام
کیکر پھلی 12 گرام
زیرہ سفید 12 گرام
ہلدی 12 گرام
پھٹکڑی سفید بریاں 6 گرام
طریقہ تیاری
تمام ادویات کا سفوف بنا لیں
مقدار خوراک/ Dosages
بارہ گرام دوا رات کو گرم پانی میں گھول کر کپڑے سے ڈھک کر رکھ دیں اور صبح آب زلال (نتھارا ہوا یا چھانا ہوا صاف پانی ) حاصل کر کے اس میں شہد خالص چالیس گرام کا اضافہ کر کے پندرہ دنوں تک استعمال کرے ان شاءاللہ پس سیلز اور سوزاک کے قرحہ (زخم جس میں پیپ پڑ گئی ہو ) سے شفا ہو گی
حکیم محمد اعظم سہیل

ادویات منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے فارم کو فل کریں
ان شاءاللہ ہمارا نمائندہ آپ کے پروائیڈ نمبر پر رابط کر کے کچھ معلومات کے بعد ادویات بھیج دے گا

17 thoughts on “پیپ دار منی / pus cells ka ilaj /pus cells in sperm treatment in urdu”

  1. My brother recommended I would possibly like this web site.
    He was totally right. This publish actually made my day.

    You can not believe simply how a lot time I had spent for this info!
    Thanks!

    My web page; CBD for dogs

  2. Hey I know this is off topic but I was wondering if you knew of any widgets I could add to my blog that automatically tweet my newest twitter updates.
    I’ve been looking for a plug-in like this for quite some time and was hoping maybe
    you would have some experience with something like this.

    Please let me know if you run into anything. I truly enjoy reading your blog and I
    look forward to your new updates.

  3. Hello there, You’ve done an incredible job.

    I will definitely digg it and personally suggest to my friends.
    I am confident they’ll be benefited from this site.

  4. I simply wanted to say thanks again. I am not sure the things that I would have handled without the type of tips contributed by you relating to this concern. It was a very hard setting in my circumstances, but witnessing this well-written way you solved the issue took me to cry over happiness. I am just happier for the advice and in addition wish you know what a powerful job that you are getting into instructing most people through the use of your web blog. I am sure you have never come across any of us.

  5. This is an excellent, an eye-opener for sure! You are obviously very knowledgeable. Some nice points there. This information is magnificent. Sada Gasparo Amil

  6. Way cool! Some extremely valid points! I appreciate you writing this article and the rest of the site is also really good. Madelina Hendrik Loftis

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *