[su_heading]سفوف مغلظ خاص (حکیم سہیل والا[/su_heading]
ہربل جڑی بوٹیاں پر مشتمل سفوف مغلظ خاص (حکیم سہیل والا
سفوف مغلظ خاص حکیم سہیل والا قیمت 570 ایک عدد
پائیں ڈسکاؤنٹ پر دو خریدنے پر ایک مفت
آرڈر کرنے کے لیے نیچے دیاگئے فارم کو پر کریں
فوری و دیرپا اثرات کی حامل ہربل دوا ہے جو حقیقی طور پر مردوں کے جنسی مسائل کو مستقل طور پر شفا بخشتا ہے
سفوف مغلظ خاص حکیم سہیل والا کے فوائد
منی کو گاڑھا کر کے مباشرت یعنی سیکس کا ٹائم بڑھاتا ہے
اعصاب کو طاقتور اور عضو میں سختی پیدا کرتا ہے
منی کی حدت و مثانہ،خون کی گرمی کو پیشاب کے راستے نکال کر کثرت حس و ضعف باہ کو ختم کرتا ہے
نوٹ
مشت زنی یا کثرت سیکس کی وجہ سے منی کے ضائع ہو جانے والی کمزوری کی صورت میں اس کا بطور ٹانک استعمال مرد کو ہمیشہ جوان بنائے رکھتا ہے
سفوف مغلظ کا بطور ٹانک طریقہ استعمال
رات کو روزانہ ایک چائے والا چمچ ہمراہ نیم گرم دودھ
سفوف مغلظ خاص حکیم سہیل والا کی نمایاں خصوصیات
نمبر ایک / مارکیٹ میں موجود باقی تمام مغلظ ادویات سے یہ بہتر و فوری اثرات کی حامل ہربل دوا ہے
نمبر دو / سو فصید ہربل جڑی بوٹیاں سے تیار پروڈکٹ ہے ان شاءاللہ
نمبر تین / سالوں سے مریضوں کو استعمال کرا رہے ہیں مگر سائیڈ ایفیکٹ نہیں دیکھے الحمدللہ
نمبر چار / سفوف مغلظ خاص حکیم سہیل والا میں موجود اجزاء اعضائے رئیسہ( دل ، دماغ ، جگر و مثانہ ) کو قوت بخشتا ہے
نمبر پانچ / مقوی اعصاب ہونے کی بنا پر پٹھوں کی درد و گھٹنے کی کمزوری میں مفید و موثر پائی گئی ہے
نمبر چھ / مشت زنی/ غلط کاریوں سے عضوتناسل کے سکڑنے سے سائز کم ہو جانے والے بد اثرات کو دور کر کے عضوتناسل کے اصل سائز و بناوٹ میں لانے میں معاون و مددگار ہے
نمبر سات / خصیوں و عضوتناسل کو موٹا کرتا ہے
سفوف مغلظ کا مردانہ امراض میں طریقہ استعمال اور مدت کورس
احتلام(Noctornal Emissions)
احتلام سوتے میں منی کا اخراج یا نیند کی حالت میں خواب یا بغیر خواب کے منی کا انزال ہونا کو کہتے ہے احتلام طبعی میں کمزوری نہیں ہوتی ہے جبکہ اس کے برعکس جو احتلام بغیر خواب کے جلد ہو وہ جسم میں سستی و کمزوری پیدا کرتا ہے اور یہ کیفیت مرض احتلام کی ہے اور احتلام کا علاج کی ضرورت ہوتی ہے جبکہ تندرست مجرد (نوجوان) کو احتلام کے ساتھ خواب و شہوت لازمی ہوتی ہے اور اس کے بعد طبیعت میں سستی و اضمحلال پیدا نہیں ہوتا ہے بلکہ احتلام ہونے کے بعد طبیعت میں چشتی و حواس میں تازگی محسوس ہوتی ہے یاد رکھیں اگر مرد غیر شادی شدہ ہو اور ایک ماہ میں دوبار احتلام ہو تو ہرگز دوا نہ لے البتہ دو سے زیادہ بار احتلام ہو تو احتلام کے علاج کی ضرورت ہے مگر شادی شدہ فرد میں احتلام نہیں ہونا چاہیے
مدت کورس
دس دن / سفوف مغلظ خاص حکیم سہیل والا ایک ڈبی
جریان / پیشاب کے بعد قطرے آنا
جریان مرض میں مادہ منویہ یا جوہر حیات یعنی انسانی جسم کا بہترین انزائمز پر مشتمل مادہ پاخانہ یا پیشاب کرتے وقت یا اس کے بغیر بلا ارادہ بھی خارج ہو جاتا ہے مرض جریان میں مریض جتنی مرضی خوراک متوازن یا طاقتور لے صحت نہیں بنتی ہے
عضو مخصوصہ میں پیشاب کی نالی کے راستے تین قسم کی رطوبات خارج ہوتی ہیں
رطوبت منویہ
یہ رطوبات خصیتین میں پیدا ہوتی ہیں اور اوعیہ منی میں جمع ہوتی رہتی ہے اور بوقت جماع خارج ہوتی ہے جب جماع کے بغیر بلا ضرورت یا بلا ارادہ خارج ہو تو اس کیفیت یا مرض جریان کہتے ہے
مذی
رطوبت غدہ مذی میں پیدا ہو کر مباشرت کے وقت منی خارج ہونے سے پہلے بوقت جماع عورت کی آسانی کے لیے فطرت بطور آئیل خارج کرتی ہے جس سے گرمی یا خشکی پیدا نہیں ہوتی ہے مگر کہیں کہیں منی کے اخراج کے ساتھ رطوبت مذی بھی خارج ہوتی ہے تو فقیر کے تجربات کے مطابق اس کے علاج کی ضرورت نہیں ہے لیکن اگر یہ بلا ارادہ خارج ہو تو علاج کرانا چاہیے کیونکہ یہی مرض سیلان مذی ہے
ودی
غدہ ودی میں پیدا ہونے کے بعد پیشاب کرنے سے تھوڑی دیر پہلے پیشاب کی نالی کو چکنا و تر رکھنے کے لیے خارج ہوتی ہے مگر جب یہ رطوبت بلا ضرورت خارج ہونے لگتی ہے تو اس علاج فوراً کرنا چاہیے اور فقیر کے تجربات کے مطابق یہ سب سے ہٹیلا مرض ہے اور اس مرض کو سیلان ودی کہتے ہے
یاد رکھو ان میں سے کوئی بھی رطوبت خارج ہو تو اسے جریان کہتے ہے کیونکہ جو نقصان فرد کو جریان منی سے ہوتا ہے وہی نقصانات دوسری رطوبات سے ہوتے ہیں
مدت کورس
دس تا تیس دن / سفوف مغلظ خاص حکیم سہیل والا دو تا تین عدد
سرعت انزال / ٹائمنگ کم ہونا ( Premature Ejaculation)
مباشرت، سکیس یا ملاپ کے دوران مادہ منویہ کا طبعی مدت سے کم وقت میں انزال یا خارج ہو جانا مرض سرعت انزال کہلاتا ہے مگر وقت پر علاج نہ ملنے یا درست ادویات کا انتخاب نہ کرنے سے مرض سرعت انزال شدت اختیار کر جائے تو مباشرت کا خیال پیدا ہوتے ہی یا فریق ثانی سے گفتگو یا چھیڑ چھاڑ میں مادہ منویہ کا اخراج ہو جاتا ہے لہذا اگر شہوت کا جوش دوران مباشرت ختم ہو کر عضو تناسل میں ڈھیلا پن آ جائے تو مرض سرعت انزال سے بڑھ کر نامردی تک چلا جاتا ہے
دوران مباشرت کتنا وقت میں انزال ہونا صحت کی علامت ہے؟
اصل میں ہر شخص کا جسمانی سڑکچر و قوت الگ ہوتی ہے تو یقیناً ان کی سیکشو ئیل ٹائمنگ بھی مختلف ہوتی ہے یہاں تک جن اطباء یا ماہر جنسیات کی کتابوں کا مطالعہ کیا ان کے مطابق لوگ چار منٹ سے دس منٹ تک امساکی قوت رکھتے ہیں بس مختصر یہ ہے کہ جو لوگ چار منٹ سے کم اور دس منٹ سے زیادہ قوت امساک رکھتے ہیں وہ سرعت انزال کے زمرے میں آتے ہیں
مدت کورس
تیس تا چالیس دن / سفوف مغلظ خاص حکیم سہیل والا تین تا چار عدد
ذکاوت حس/ Hyperaesthesia / zakawat e hiss
ذکاوت حس مرض میں عضوتناسل میں حساسیت بڑھ جاتی ہے یعنی جماع کی خواہش اور مریض نامکمل ایریکشن یعنی انتشار کی وجہ سے بار بار جماع کےعمل سےگزرنا چاہتا ہے بعض اوقات معمولی کپڑےکی رگڑ سےبھی لذت کو محسوس کرتا ہے ذکاوت حس مرض کو کثرت شہوت(Increased Sexual Desire) یا جنون شہوت (Abnormal Sexual Desire) بھی طبی اصطلاح میں بولتے ہیں
شہوت کسی بھی قسم کی ہو اس پر غلبہ پانے والوں کا مذہب اسلام کے علاوہ دیگر مذاہب نے بھی بےتحاشا ثواب کا اظہار کیا ہے کوئی شخص موقع محل کے ملنے کے باوصف بھی اپنی ذات کو شہوت کے زیر اثر نہ آنے دے اور اللہ کی رضا کی خاطر خود کو قابو میں رکھے تو روز قیامت اللہ عزوجل کے سایہ میں ہوگا بہر صورت انسان اشرف المخلوقات ہے اس کا حیوان بن جانا ارزل ترین درجہ ہے جس سے بچنے کی دعا اللہ تعالیٰ سے کرتا رہنا چاہیے
حشفہ کی ذکاوت حس و سرعت انزال
حشفہ میں حسی اعصاب اختتامی سرے پر واقع ہوتے ہیں جن کی بنا پر بعض لوگوں کا حشفہ بہت حساس ہوتا ہے اور ہلکی سے رگڑ یا پھر کسی نرم چیز کے ٹچ ہونے سے انزال ہو جاتا ہے یاد رکھو یہ مرض کثرت حس سے علیحدہ ہوتا ہے
ذکاوت حس کورس
چالیس تا ساٹھ دن / سفوف مغلظ خاص حکیم سہیل والا چار تا چھ عدد
نامردی / مردانہ کمزوری (Impotencey)
مردانہ کمزوری کا علاج شروع کرنے سے پہلے جو بات یاد رکھنے والی ہے وہ یہ کہ بندہ اگر عاقر یعنی بانجھ پن میں مبتلا ہو یہ ضروری نہیں ہے کہ وہ نامرد ہو ایلوپیتھک میں اس مرض کے لیے امپوٹینسی کا لفظ مستعمل ہے اس مرض کی سادہ لفظوں میں یہ وضاحت ہے کہ مرد کی اس حالت کا نام ہے جس میں بالغ اور بظاہر تندرست یا صحت مند مرد خاطر خواہ طریقہ پر جنسی فرائض مباشرت کی انجام دہی نہ کر سکے
اس کی تین قسمیں ہیں
حقیقی نامردی
نفسیاتی نامردی
پیدائشی نامردی
سفوف مغلظ خاص حکیم سہیل والا مردانہ کمزوری کی صورت میں مدت کورس
دو ماہ تا تین ماہ
سفوف مغلظ خاص حکیم سہیل والا اطباء اکرام، معالج اور ضرورت مند مریض کے لیے نعمت سے کم نہیں ہے
یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے آرڈر کرنے کے لیے فارم کو پر کریں ان شاء اللہ جلد ہمارا نمائندہ آپ سے کنفرم کرنے کے لیے رابط کرے گا
Safoof mughliz khas bohat achi dawa hi
I need this