موٹاپا / obesity / safoof mohazzil uses in urdu
موٹاپا، فربہی ، تنومندی ، موٹا ہونے کی حالت کو اطباءاکرام سمن مفرط کی اصطلاح استعمال کرتے ہے اور میڈیکل میں اوبیسیٹی کا نام دیا جاتا ہے
جلد کے نیچے اور اندرونی اعضاء کے گرد چربی کی مقدار بڑھ جاتی ہے جس سے حرکات بدن میں دشواری ہوتی ہے اور جسم پھولا ہوا ،وزنی اور بے ڈھول ہو جاتا ہے
موٹاپا کب اور کس عمر میں عود کرتا ہے ؟
نوجوان جسم تیس برس کی عمر کے بعد موٹاپے کی طرف مائل ہونا شروع ہو جاتا ہے اور ایک سال میں دو تا پانچ کلو وزن حاصل کر لیتا ہے
سائنسدانوں کی مطابق موٹاپا کی وجہ
موٹاپا کی وجہ سائنس کے مطابق دماغ میں بننے والا نشوونما کا ہارمون
Growth Hormone = GH
کی کمی ہو سکتی ہے یہ ہارمون نہ صرف ہمارے جسم کی قوت مدافعت کو بڑھاتا ہے بلکہ جسم میں موجود فیٹ کو پٹھوں کی شکل دینے میں مدد کرتا ہے اسی طرح خوراک میں موجود چند مخصوص آمائنو ایسڈ جیسا کہ
آر جی نین / Arginine
فینائل آلانین / Phenyl_alanine
اسی نشوونما کے ہارمون/ گروتھ ہارمون کی دماغی پیداوار بڑھانے کا موجب بنتے ہیں جس کی وجہ سے فیٹ پٹھوں میں تبدیل ہو سکتے ہیں
کب موٹاپا کا علاج کرنا چایئے ؟
جب کسی بالغ کا وزن اس کے آئیڈیل وزن سے تقریبا دس کلو گرام زیادہ ہو جائے تو اسے علم طب کے لحاظ سے موٹا کہتے ہیں یعنی موٹاپا کا مرض میں مبتلا ہے
طبی لحاظ سے کسی انسان کا آئیڈیل وزن کیسے پیمائش کیا جاتا ہے ؟
آئیڈیل وزن کی پیمائش کا سب سے آسان، بہتر و قابل اعتماد طریقہ باڈی ماس انڈکس کہلاتا ہے اور اس کو بعض ڈاکٹرز کیٹلٹ انڈکس بھی کہتے ہیں
باڈی ماس انڈکس میں وزن کی پیمائش کلو گرام اور قد کی پیمائش میٹر میں ہوتی ہے
مثال سے سمجھائیں؟
اگر کسی بالغ شخص کا وزن پچھتر / 75 کلو گرام ہو اور اس کا قد 1.80 میڑز ہو تو اس شخص کا باڈی ماس انڈکس 23.15 بنتا ہے اور اسے گریڈ زیرو کہتے ہیں جو نارمل باڈی ماس انڈکس ہے اسی طرح آپ اپنے وزن بارے حساب لگا سکتے ہو
گریڈ 1 میں 25 تا 30 باڈی ماس انڈکس ہوتا ہے/ جو وزن کی زیادتی کی نشاندہی کر رہا ہوتا ہے
گریڈ 2 میں 30 تا 40 باڈی ماس انڈکس ہوتا ہے جو کہ موٹاپا مرض کو ظاہر کرتا ہے
گریڈ 3 میں 40 سے اوپر باڈی ماس انڈکس ہے جو شدید موٹاپا کو ظاہر کرتا ہے
موٹاپے کے صحت پر اثرات
موٹاپا بظاہر تو مرض میں شامل نہیں ہے مگر امراض کا دروازہ کھول دیتا ہے جیسے کہ
دل کے امراض میں خون کا دباو یعنی بلڈ پریشر
معدہ کی امراض میں السر یا بےخوابی
مردوں میں موٹاپا سے ذیابیطس، نامردی
عورتوں میں موٹاپا سے پیدا ہونے والے امراض بانجھ پن اور جوڑ درد
موٹاپا سے جلد میں تھائی رائڈ غدود خراب ہو کر گھیگھا مرض وغیرہ
سائنسی تحقیق کے مطابق موٹاپے کی وجوہات / Causes of obesity
پہلی وجہ موٹاپا وارثتی طور پر بھی ملتا ہے
دوسری بات موٹاپا کی ایک وجہ دماغ سے متعلق بیماری
Eating Disorders / کھانے کی خرابی ہے جس میں کھانے پر کنٹرول نہیں رہتا ہے
موٹاپے کی تیسری بڑی وجہ انسانی جسم میں معدنی عناصر اور ہارمون کا آپس میں توازن کا فقدان ہوتا ہے مثال کے طور پر
کوشنگ کی بیماری/ Cushing’s disease
اس مرض میں انسانی جسم سٹیرائیڈ ہارمون جسم کی ضرورت سے زیادہ پیدا کرتا ہے اسی طرح شوگر کی بیماری میں معدنی عناصر زنک، سیلینم اور انسولین ہارمون کا آپس میں توازن برقرار نہیں رہتا ہے
زیادہ کھانا اور بلخصوص چکنائی والی غذا
چھوٹی آنت کو تازہ ہوا نہ پہنچانا بذریعہ پیدل چلنا یا ورزش
خاندانی (Hereditary بغیر نلی کے غدود (Endocrine Glands کی خرابی اور دواوں کا زیادہ استعمال
مطب میں موٹاپا پر ریسرچ
بطور معالج جو میرا تجربہ ہے 95 فیصد پاکستانی لوگوں کو چربی کا نام ہی صرف پتہ ہو گا اور یہ نہیں معلوم کہ چربی کیا ہے اس کے افعال و نقصانات یا اس کے پیدا ہونے کی وجہ معلوم نہیں ہو گی اور جب علاج کی بات ہو گی تو بڑے بڑے تجربہ کار معالجوں کو پیچھے چھوڑ کر ہر عام آدمی سے لیکر نتھو خیرا ،ٹی وی پروگرام، آپا زبیدہ ٹوٹکے، ہربل، یونانی، انگریزی سب ہی وزن کم کرنے کی ورزشیں اور ٹپس وغیرہ ایسے بتاتے نظر آتے ہیں جیسے وہ دنیا کے ذہین اور ماہر سرجن موٹاپا ہیں اس کے علاج کے بڑے بڑے اشتہارات و دعوی سوشل میڈیا اور ویب سائیٹس پر دیکر اپنے چورن اور ٹیبلٹس سے لاکھوں کماتے نظر آئے گے بہر حال ان کے چورن سے کیسے اور کتنا فائدہ ہوا یہ بھی موٹاپا میں مبتلا لوگ مجھ سے بہتر جانتے ہونگے
سب سے پہلے یہ معلوم کرے کہ چربی کیا چیز ہے ؟
اقسام کتنی ہیں ؟
افعال کیا ہیں ؟
اور نقصانات کیا ہیں ؟
چربی یا چکنائی Fats
چربی یا چکنائی کو جدید طب میں فیٹس کے نام کی اصطلاح بولا جاتا ہے
چکنائی انسانی جسم میں حرارت مہیا کرتی ہے
طاقت دینے کے لیے یہ بہترین خوراک ہے
جسم کو چکنا بنانے اور ہڈیوں کی مضبوطی بڑھانے میں خاص طور پر فائدہ مند ہے
تھکان پیدا ہوتی ہے کیونکہ بغیر شکر (Sugar کے چکنائی اچھی طرح جلتی (Oxidation نہیں ہو پاتی ہے جس سے صرف سلگتی رہتی ہیں اور سلگنے (سے انسانی جسم میں تھکان کا احساس سے لیکر کمزوری تک چلا جاتا ہے دراصل چکنائی کو بچانے کے لیے جگر (Liver اور تلی (Pancreas اس کو اردو میں لبلبہ کہتے ہے یہ بھی درحقیقت ایک طرح کا غدود (Gland ہی ہوتا ہے جو کہ تلی کے ساتھ مثل گردن لگا ہوا ہوتا ہے اور اس کی شکل کتے کے زبان کے مشابہ ہوتی ہے اور لمبائی آدھا انچ اور چوڑائی سوا انچ اور وزن ایک چھٹانک سے لیکر تین چھٹانک تک ہوتا ہے تفصیلات بتانے کا مقصد یہ تھا کہ اس غدود سے ایک رطوبت پیدا ہوتی ہے جو کھاری ہوتی ہے جو نشاشتہ اور چربی کو ہضم کر کے جسم کا حصہ بناتی ہے اور اگر اس میں نقص پیدا ہو جسئے تو یقینی طور پر کمزوری سے جسم درد کرنے لگتا ہے
چکنائی کی اقسام
چکنائی کی اقسام بہت زیادہ طرح کی ہوتی ہیں مگر ان سب کو دو حصوں میں طب جدید نے بانٹا ہے
نباتات سے ملنے والی چکنائی
حیوانات سے ملنے والی چکنائی
نباتات سے ملنے والی چکنائی
نباتات سے ملنے والی چکنائی
یہ ہر طرح کے تیل، تل، سرسوں، ریشوں، سورج مکھی، مونگ پھلی، السی وغیرہ یا میوہ جات مثلا ناریل، بادام، اخروٹ، کاجو، پستہ، چرونجی اور چلغوزہ وغیرہ میں پائی جاتی ہے
حیوانات سے ملنے والی چکنائی
دودھ اور دودھ سے تیار شدہ غذائیں
بکری کے دودھ سے تیار چیزیں اول نمبر پر
گائے کے دودھ سے تیار چیزیں دوئم پر
بکری کے دودھ سے تیار غذاؤوں میں تیسرے درجہ کی چکنائی پائی جاتی ہے
نوٹ
خوراک میں چکنائی کو کام میں لانے کے لئے آیوڈین کا استعمال ضروری ہے ورنہ تھائی رائڈ غدود (Thyroid Glands خراب ہو کر گھیگھا (Goiter کا مرض لا حق ہو سکتا ہے
اطباء اکرام کا طبی راز اور موٹاپا کا قدرتی علاج
اس آنت کو ہمیشہ تندرست رہنے سے وزن نہیں بڑھے گا اور یہ آنت ادویات سے کبھی بھی تندرست نہیں ہو گی بے شک ادویات سے وزن کم ہو جائے
چھوٹی آنت کو تندرست ہمیشہ رکھنے کے لیے کھلی تازہ صاف ہوا میں چالیس تا ساٹھ منٹس تک پیدل چل کر سانس لینی چاہیے جس سے وزن کبھی بھی نہیں بڑھے گا اور اگر پہلے ہی بڑھ گیا ہو تو اس کا علاج بھی نیچے بتاتا ہو ان شاءاللہ
موٹاپا کا ہربل علاج
خوارک کو آہستہ آہستہ کم کرتے جائے
غذا کو منہ میں اتنا چبائیں کہ منہ میں ہی پانی ہو جائے
بغیر آگ کے پکی چیزوں کا زیادہ استعمال اور عام خوارک استعمال میں چوکر سمیت روٹی، ابلی سبزی اور سلاد لیں
پانی کا استعمال زیادہ کرے بلخصوص صبح خالی پیٹ نیم گرم پانی میں شہد اصل ملا کر سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے مطابق استعمال کرے اور کبھی کبھی عصر کے وقت بھی لیں ان شاءاللہ آرام ہو گا
کھانے کے بعد پیشاب ضرور کرے
اور اب آتے ہے طبی ادویات کی طرف تو فقیر کہے گا کہ ان ادویات سے بلکل وزن کم کیا جاسکتا ہے اور وہ بھی کلو کے حساب سے یہ بات درست اور تجربہ شدہ ہے فقیر نے بطور طبیب بعض مریضوں کے موٹاپا کا علاج معالجہ کرنے پر حیرت انگیز طور پر وزن کم ہوتے دیکھا ہے اور وہ بھی صرف ہربل اجزاء کے استعمال سے اور رزلٹ بھی مہینوں یا سالوں میں نہیں بلکہ ہفتہ عشرہ میں مل جائے گا ان شاءاللہ جسے ہفتہ عشرہ میں فائدہ نہ ہو وہ کمنٹ میں اپنی علامات تفصیل سے شئیر کرے یا کسی اچھے معالج سے رجوع کرے
جس نے بتایا وہ فقیر کامل تھا معلوم کرنے پر آگے صرف اہل اور ضرورت مند کو بولنے کا کہا بہرحال جب سبھی نسخے باری باری پوسٹ کر رہا ہو تو اس اخفا رکھنا بھی کنجوسی اور دانائی نہیں ہو گا کیونکہ ویسے بھی عمل کر کے فائدہ اٹھانا والا ضرورت مند ہی ہو گا
سفوف مہزل ( حکیم سہیل والا )
دو خریدنے پر ایک مفت پائے
دو عدد کی قیمت 1940 روپے
موٹاپا و فربہی مہینوں نہیں دنوں میں گھٹائیں
ان شاءاللہ چند ہفتوں تک استعمال کرنے سے گراموں نہیں کلو کے حساب وزن کم ہو گا تجربہ ہے
فوائد سفوف مہزل( حکیم سہیل والا )
بڑھے ہوئے پیٹ کو ہفتہ عشرہ میں کم کر دیتا ہے
موٹاپا کی وجہ گروتھ ہارمون کی کمی کو پورا کر کے فیٹ / چربی کو پٹھوں میں تبدیل کرتا ہے اور بقیہ چربی کی مقدار جلد کے نیچے ہو یا اندرونی اعضاء کے گرد اسے تحلیل کر کے پھولا ہوا، وزنی اور بے ڈھول جسم کو دنوں میں سمارٹ بناتا ہے
نوٹ، پانی میں لیموں + شہد ڈال کر نیم گرم پینا سفوف مہزل کے ساتھ اثرات کو دوگنا کر دیتا ہے عورت کے پیریڈ کی خرابی سے اکثر پیٹ آگے کو نکل جاتا ہے لہذا اسی صورت میں سیفی دواخانہ کا تیار کردہ شربت نسواں ساتھ استعمال کرے
تیار شدہ دوا آرڈر کرنے کے لیے فارم پر کرے