Oligospermia (Low Sperm Count And Motility) – Pus Cells Ka ilaj / سپرم کی کمی کا شافی علاج

 Oligospermia (Low Sperm Count And Motility) – Pus Cells Ka ilaj / سپرم کی کمی کا شافی علاج  

Oligospermia  vs Hydro Spermia  /  لو سپرم اکاؤنٹ و موٹئیلٹی/ پتلی منی / مادہ تولید کا کم ہونا موٹئیلٹی   

لو سپرم اکاؤنٹ / لو موٹئیلٹی یا ایکٹیو موٹائل کا فقدان ہائیڈرو سپرمیا مرض کی علامات ہیں جس میں مادہ منویہ عام طور پر رقیق  ہو جاتا ہے ہائیڈرو سپرمیا میں ٹھوس انزائمز کم ہو کر پانی کی مقدار زیادہ ہو جاتی ہے اور اس صورت میں بالعموم مرد کی منی میں کروموسوم کی تعداد کم ہو جاتی ہے یعنی منی کی رپورٹ میں لو سپرم اکاؤنٹ اور لو موٹائل کی وجہ ہائیڈرو سپرمیا ہوتی ہے بلکہ بروقت مادہ منویہ کے رقیق ہونے کا علاج نہ کیا جائے تو منی میں پس سیلز بن جانے سے کروموسوم منی کے اندر سے ختم ہو جاتے ہیں جس کی وجہ سے منی کا قوام بلکل بگڑ جاتا ہے اور مرض ہائیڈرو سپرمیا پرانا ہو تو جماع / سیکس کے وقت سرعت انزال کا مرض ہو جاتا ہے

مادہ تولید کی کمی یا منی کا نہ ہونا / Oligospermia
‏اولیگو سپرمیا، قلت منی مردوں کا ایک مرض جس میں انزال کے وقت منی بہت کم مقدار میں خارج ہوتی ہے

اولیگوسپرمیا کے اسباب
بڑھاپا، جماع کی کثرت ،دیر تک کسی مرض میں مبتلا رہنا، نسلی غدود کے نقص، امراض غدہ قدامیہ، مادہ منویہ کے امراض، دماغی محنت زیادہ کرنا اور اس کے تناسب میں غذا کی کمی کا شکار رہنا، اس کے علاوہ اولیگو سپرمیا کبھی کسی عورت سے ذاتی نفرت کی بنا پر بھی ہو جاتا کرتا ہے؟

مردہ سپرم یا زیرو سپرم کا علاج /azoospermia treatment in urdu

سوال, ذاتی نفرت سے اولیگو سپرمیا کیسے ممکن ہے ؟
جواب, سیکس، مباشرت کا سارا عمل دماغ کے مرہون منت ہوتا ہے ذاتی نفرت کی بناء پر دماغ وہ حکم جاری ہی نہیں کرتا جس کی اتباع میں سارے جسم سے انزائمز ( خامْرْہ، کیمیاوی خمیر جو حیاتیاتی عمل کے ذریعے حاصل ہوتے ہیں. ان کی مختلف قسمیں ہیں ، عام طور پر سارے پروٹین ہوتے ہیں یہ کیمیاوی تعامل کو بڑھانے اور تیز کرنے میں مدد دیتے ہیں لیکن خود تبدیل نہیں ہوتے ) اکٹھے ہو کر اوعیہ منی ( مخروطی شکل کی دو خانہ دار غسائی تھیلیاں جو مثانے کی جڑ اور مقعد کے درمیان واقع ہیں اور ان میں نطفہ جمع رہتا ہے) میں مادہ منویہ کی صورت اختیار کرتے ہیں

male infertility | mardana banjhpan |مردانہ بانجھ پن کا شافی علاج

مادہ منویہ / مادہ تولید کا نہ ہونا / Aspermia
اسپرمیا مرض میں انزال کے وقت منی کا اخراج بلکل نہیں ہوتا ہے اور اگر ہو بھی تو دو ملی لیٹر سے کم ہو گا اور اس کے ساتھ شہوت بجھ جاتی ہے جبکہ یاد رکھیں ایزو سپرمیا الگ مرض ہے اور اس میں مردانہ قوت میں کمی پیدا نہیں ہوتی ہے

Aspermia disease is the complete lack of semen with ejaculation or failure to produce semen, or absence of sperm in the semen.While azoospermia, is the lack of sperm cells in the semen

اسپرمیا مرض کی وجوہات
اسپرمیا مرض کی دو وجوہات دیکھی ہیں
پہلی وجہ منی یا ویرج کا شروع سے ہی نہ بننا
دوسرا منی کا کسی طبی مزاحمت سے خارج نہ ہونا
طبی مزاحمت سے مراد نظام عصبی میں واقع ہونے والی مختلف خرابیاں ہیں جیسا کہ سوزاک کا زہر سے منی میں موجود سپرم یا موٹائل تلف ہو جاتے ہیں منی میں آتشک مرض سے پیدا شدہ زہر بھی منی میں موجود سپرم کو ختم کرتا ہے اور خصیے کے اندر ورم یا گانٹھ پیدا ہونے سے بھی اسپرمیا مرض کا باعث ہے دق اور سرطان یعنی کینسر سے منی اور سپرم کا نقص پیدا ہوتا ہے
غیر انزالی جماع کی مشق بھی منی کے پیدا نہ بننے کی ایک وجہ ہے

خصیوں کی بیماریاں / hydrocele and varicocele ka ilaj

اسپرمیا اور ایزو سپرمیا اور اولیگو سپرمیا میں فرق و پہچان

اسپرمیا مردانہ مرض
اسپرمیا بیماری میں انزال کے وقت منی کا اخراج بلکل نہیں ہوتا ہے اور مردانہ قوت ختم ہو جاتی ہے

اولیگو سپرمیا مردانہ مرض
اولیگو سپرمیا بیماری میں انزال کے وقت منی کا اخراج اسپرمیا مرض کے مقابلہ ہوتا ہے مگر منی بہت کم مقدار میں نکلتی ہے اور اولیگوسپرمیا مرض میں مرد کی جنسی طاقت ختم نہیں ہوتی ہے مگر مردانہ قوت کم ہو جاتی ہے

ایزو سپرمیا مردانہ مرض
ایزوسپرمیا بیماری میں منی بھی موجود ہوتی ہے اور مرد ایستادگی کی حالت میں جماع یا سکیس بالکل درست کر سکتا ہے مگر ایزوسپرمیا مرض میں مرد کی منی میں اولاد پیدا کرنے والے سپرم اکاؤنٹ اور موٹائل کی تمام اقسام میں کوئی بھی رپورٹ میں نہیں پائی جاتی ہیں

ہمارے پیارے آقا محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب دوا مرض کے مطابق مل جاتی ہے تو اللہ کے حکم سے شفا ہو جاتی ہے فقیر نے اس حدیث مبارکہ کی روشنی میں اپنے کئی سالوں کے تجربات کے بعد دوا انفرٹئیلٹی پاوڈر ( حکیم سہیل والا ) تیار کی ہے جو
مردانہ بانجھ پن امراض، ایزوسپرمیا ( زیرو سپرم اکاؤنٹ یا موٹئیلٹی ) ہائیڈرو سپرمیا ( سپرم اکاؤنٹ کی کمی/ ایکٹیو موٹائل کم ہونا ) اولیگوسپرمیا ( قلت منی / منی کا اخراج کم ہونا ) اسپرمیا ( عدم انزال/ منی خارج ہی نہ ہونے ) کو مستقل طور پر شفا بخشتا ہے اس کے علاوہ منی کی اصلاح کر کے پس سیلز / منی سے پیپ کو بغیر کسی نقصان کے ختم کرتا ہے مختصر و مفصل یہ ہے اللہ کی رحمت سے یہ منی کے امراض دور کر کے بچہ پیدا کرنے کے لائق بناتا ہے ان شاءاللہ اور سرعت انزال اورضعف باہ یعنی ڈھیلا پن کے امراض میں بھی موثر پایا گیا ہے    

Pus Cells In Semen Or Pyospermia / پیپ دار منی

طبی اصطلاح میں پس سیلز ان سیمن یعنی پیپ دار منی کو پائی اوسپرمیا مرض کہا جاتا ہے اس کیفیت میں کلینکل تجزئیے میں منی میں پیپ کی شمولیت زیادہ تعداد میں سفید خون کے خلیات (ڈبلیو بی سی) کی صورت میں پائے جاتے ہیں اس طبی حالت کو لیکوکوسٹوسمیا بھی کہا جاتا ہے

پس سیلز مرض کی وجہ سے منی کی اکثر خصوصیات زائل ہو جاتی ہے جن سے حمل نہیں ہو پاتا ہے فقیر کے تجربات کی روشنی میں اگر منی میں پس سیلز کی موجودگی کی شکل میں اگر عورت حاملہ ہو بھی جائے تو دو تا تین ماہ تک عورت کا حمل اسقاط ہو جاتا ہے

ہیمو سپرمیا اور پس سیلز
مرض کی اس حالت میں انزال کے وقت منی کے ساتھ پس سیلز یا آر بی سی کا اخراج ہوتا ہے مگر اس کی جانچ بغیر لیب ٹیسٹ کے نہیں ہو سکتی ہے یہاں تک کہ مرض سالہا سالوں بگڑ کر منی کے اندر سے سپرم اکاؤنٹ اور موٹائل کو ختم کر دیتا ہے تجربات کے مطابق اس کی وجہ بار بار جلق لگانے سے گرمی عضو تناسل کی رگوں میں بڑھ جاتی ہے اس سے خصیتین اپنے فعل کو انجام نہیں دے پاتے یعنی پس سیلز یا آر بی سی کو منی کے صورت میں متحیل کر دیتے ہے
اس کی دوسری وجہ کثرت مباشرت بھی ہے اس میں زیادہ تر خون ملی منی کا انزال ہوتا ہے اس کی پہچان منی کی جانچ کرنے پر   آر بی سی اور اس کے ساتھ پس سیلز رپورٹ میں بڑھے ہونگے  اگر یہ مقدار میں زیادہ ہو تو منی کی مقدار کم اور سپرم ختم ہونگے

ریڈ بلڈ سیلز / آر بی سی کیا ہے ؟
ریڈ بلڈ سیلز کا مطلب ہے خون کے لال ذرات یعنی آر بی سی
یہ ذرات خون میں پائے جاتے ہیں اور ایک صحت مند شخص کے فی معکب حجم ملی لیڑ میں چالیس تا پینتالیس لاکھ ہوتے ہیں
ان کے ذراتی اجزاء سائٹو پلازما میں ہیموگلوبن ہوتا ہے جس سے خون کا رنگ لال ہوتا ہے اور لوہا یعنی فولاد اس کا خاص جز ہے اور کام ان کا آکسیجن لے جانا ہے
مردوں میں ہیموگلوبن کا عام پیمانہ چودہ تا سترہ گرام فی سو ملی لیٹر خون ہوتا ہے جبکہ عورتوں میں تناسب کم ہوتا ہے

پس سیلز / پیپ کیا ہے؟
پیپ، مادہ ، مواد ، ریم ، راد ، رطوبت
جاندار کے جسم میں سفید جسیمے بہت بڑی تعداد میں ہلاک ہو جاتے ہیں ان کے ٹوٹنے پھوٹنے میں جو مادہ بنتا ہے اسے پیپ کہتے ہیں

پس سیلز کی علامات
پیپ، پس سیلز پیشاب کی نالی سے ملتی ہو تو منی کے دھبے میں داغ بے قاعدہ اور دھاریوں کی صورت میں ہونگے
پس سیلز اوعیہ منی ( مخروطی شکل کی دو خانہ دار غسائی تھیلیاں جو مثانے کی جڑ اور مقعد کے درمیان واقع ہیں اور ان میں نطفہ جمع رہتا ہے) پیپ آ رہی ہو تو منی کا دھبہ یکساں طور پر پیلا ہو گا
پیپ، پس سیلز اور خون ملے ہوئے آئے تو مادہ منویہ کا رنگ سرخی مائل زرد ہو گا

لیب میں منی کی جانچ کب کرنی چائیے؟
جب مادہ منویہ کی رنگت تبدیل ہو جائے یا منی کی رنگت زرد ہو جائے اور بعض حالتوں میں زرد سبزی مائل ہو جائے تو لیب ٹیسٹ فورا کر کے علاج کرنا چاہیے

پس سیلز کے نقصانات
مرض کی اس صورت میں کلینکل تجزیے کرنے سے منی میں پس سیلز کی شمولیت پائی جاتی ہے اور اس کی ردعمل میں منی کی اکثر خصوصیات اپنا اثر کھو دیتی ہے جن میں کچھ خاص یہ ہیں
مردانہ بانجھ پن کو پیدا کرنا، سپرم اکاؤنٹ اور موٹائل کو تلف کرنا اور اگر منی پس سیلز کی موجودگی کی حالت میں حمل ٹھہر جائے تو عورت کو بیمار کر کے اسقاط حمل ہو جاتا ہے، اس کی وجہ سوزاکی مادہ کی موجودگی پس سیلز کے دوران پیدا ہو جانا ہوتی ہے اگر علاج معالجہ سے کامیابی مل بھی جائے اور مکمل صحت نہ ہو اور حمل ٹھہر جائے تو بچے میں سوزاک کا امکان موجود رہتا ہے منی کا قدرتی رنگ پس سیلز زرد یا زردی مائل سبز میں تبدیل کر دیتا ہے مادہ منویہ کے رنگ بدلنے سے صفرا منی مین بڑھ جاتی ہے جس کی تشخیص منی میں الکلائن کی زیادتی سے معلوم ہو جاتی ہے
صفرا کے بڑھنے سے پیشاب کے امراض لاحق بھی ہو جاتے ہیں اوعیہ منی کے بعض امراض بھی مریضوں میں دیکھے ہیں،مختصر ومفصل اس کا زہریلا اثر مجراے بول اور اوعیہ منی کے بعد امراض میں دیرپا تک رہتا ہے لہذا منی میں پس سیلز کو اگنور نہیں کرنا چاہیے بلکہ بروقت درست علاج کرنا چایئے

پرہیز / احیتاطی تدابیر

ترش، گھٹی، کڑوی اور تیل کی بنی ہوئی چیزوں کا استعمال بند کر دینا چایئے

سپرم اکاؤنٹ یا موٹائل کی کمی، منی پتلی، اور پس سیلز ان سیمن کے لیئے انفرئیٹلٹی پاوڈر حکیم سہیل والا تین ڈبیاں استعمال کرنے کے بعد دوبارہ رپورٹ کرائے ان شاءاللہ شفایاب ہو جاو گے اور حمل بھی اس دوا سے ٹھہر جاتا ہے الحمدللہ 

انفرئیٹلٹی پاوڈر ( حکیم سہیل والا ) کا کورس آرڈر کرنے کے لیے فارم پر کرے جلد ہی ہمارا نمائندہ آرڈر کنفرم کرنے کے بعد ادویات پارسل کر دے گا جن سے مستقل طور پر شفا ہو گی ان شاءاللہ 

    Leave a Comment

    Your email address will not be published. Required fields are marked *