sugar aur mardana kamzori in urdu

sugar aur mardana kamzori in urdu

sugar aur mardana kamzori

Vita Ex Herbal Capsules تین دن یہ نیچرل ادویات استعمال کرنے کے بعد آپ مردانہ طاقت میں کچھ فرق محسوس کرو گے بالخصوص رات کے وقت پانچویں اورچھٹے دن ایستادگی یعنی Erectile dysfunction کا مسئلہ ختم ہو جاے گایعنی سات تا چودہ دن کے بعدجنسی خواہش کی کمی والا مسئلہ تقریباً ٹھیک ہو جاتا ہے کسی بھی جنسی مریض کو ایلو پیتھک ویاگرا استعمال کرنے سے پہلے اس ہربل علاج سے فائدہ اٹھانا چاہیے انشاءاللہ آپ کو ایلو پتھک دوا کی ضرورت نہیں پڑے گی

ذیابیطس یعنی شوگر کی مرض سے بھی مردانہ کمزوری کی پرابلم ظہور میں آتی ہے اگر جدید طب ایلوپیتھک کی بات کرے تو ان کی ریسرچ کے مطابق جن لوگوں کو شوگر کا مرض دس سال سے ہو تو وہ مردانہ کمزوری یعنی Erectile dysfunction کی علامت میں مبتلا ہو جاتے ہیں اور اگر ان کی عمر ستر سال ہو جائے تو وہ جنسی طور پر بلکل ناکارہ ہو جاتے ہیں اور ادویات ان پر اثر نہیں کرتی ہے
جدید طب کے بقول جس طرح شوگر کی دو اقسام ہیں بلکل اسی طرح شوگر سے متاثر مریضوں کی اقسام۔بھی دو ہیں
ٹائپ ون
جن لوگوں کی شوگر خون میں موجود ہو وہ بہت جلد اعضائے تناسل کی مرض میں مبتلا اور ختم ہو جاتے ہیں
ٹائپ ٹو
دوسری قسم میں مریض فوری طور پر جنسی کمزوری کا شکار نہیں ہوتا ہے مگر شوگر بڑھنے کے ساتھ ساتھ مردانہ کمزوری کی شکایت بتدریج بڑھتی رہتی ہے
کیوں ؟ کچھ نہیں پتہ بس ریسرچ ہو گئی بات ختم
علاج ؟ویاگرا یا ویکیو تھراپی اور آخری درجہ حد عضو تناسل میں انجیکشن لگانا
سوال پیدا ہوتا ہے کہ شوگر (ذبایبطیس کے باعث Erectile dysfunction یعنی عضو تناسل میں ایریکشن نہ ہونا یا جنسی کمزوری کیونکر پیدا ہوتی ہے؟
اور دوسرا سوال کیا جدید طب کے طریقہ علاج درست ہیں یا نہیں؟
فقیر حکیم محمد سہیل نقشبندی کے تجربات اور حل
دراصل شوگر مرض سے جسم کے اندر شکر کی مقدار بڑھ جاتی ہے جس کے باعث اعصاب،خون کی نالیاں کمزور اور متاثر بلکہ فقیر کہتا ہے کہ پورا جسم ہی کمزور اور متاثر ہوتا ہے مگر شوگر کے مریض میں بلخصوص شریانیں متاثر ہو کر سخت ہونے کے ساتھ ساتھ تنگ ہونے لگتی ہیں اور اعصاب موثر طریقہ سے اپنا پیغام دماغ کو نہیں پہنچا پاتے جبکہ دماغی دغدغہ کے بغیر ایریکشن مشکل ہی نہیں بلکہ نا ممکن ہے کیونکہ پہلے بھی ذکر کر چکا ہو جب انسان کو جنسی خیالات آتے ہے تو دماغ کے ذریعے یہ پیغامات حرام مغز کی طرف جاتے ہیں وہاں سے یہ پیغامات اعضائے تناسل یعنی Penis کے اعصاب میں منتقل ہوا کرتے ہیں اور پھر یہاں سے عضو مخصوصہ سے منسلک خون کی نالیاں یعنی شریانیں پھیلنے لگتی ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ خون جمع ہو کر یہی عمل جب مکمل ہوتا ہے تو عضو تناسل کی رگیں پھول کر تناو اور اکڑاو یعنی Erectile dysfunction کو ختم کر دیتا ہے
پھر انزال منی کے بعد دماغ حرام مغز کے ذریعے پیغام موصول ہونے پر عضو مخصوصہ کو پہلی حالت یعنی نرمی کی طرف لوٹا دیتا ہے پس اسی طرح جنسی عمل بنتا اور مکمل ہوا کرتا ہے
اب جدید طریقہ ہائے علاج میں غور کرے تو زیادہ تر لوگ ویاگرا سے ہی علاج کرتے نظر آتے ہیں
ویاگرا کیسے کام کرتی ہے؟
سادہ اور مختصر الفاظ یہ کہو گا کہ ویاگرا معدہ میں جانے کے بعد اپنا اثر پندرہ منٹوں میں شروع کرتی ہے اور سب سے پہلے خون میں شامل ہو کر حدت کو بڑھا کر خون کی گردش یعنی رفتار کو بڑھا دیتی ہے جب خون کی رفتار بڑھنے لگے تو دھڑکن تیز ہو کر دماغی شریانیں کو متاثر کرتی ہیں اور یہاں تک کرتی ہے کہ جو قدرتی طریقہ کار ہیں دماغ کو جنسی خیالات پہنچنے کا اسے مفقود یا بہت ہی کم کر دیتی ہیں
اب نہ نو من تیل ہو گا ناں رادھا ناچے گی
بس اسے کچھ نہیں پتہ کہ ویاگرا خون کی گرمی اور گردش کو بڑھا کر عضو مخصوصہ کے رگیں بھر رہی ہیں جو کہ انتہائی حد تک طبی اصولوں کے منافی ہے اور بعد از انزال تمام اعضائے رئیسہ کو بری طرح کمزور کرتی ہے
جو مریض پہلے ہی ہر لحاظ سے کمزور ہے کیا واقعی اس طرح بار بار ایریکشن سے تندرست و توانا ہو گا ؟
نہیں تو پھر کیا کرنا چاہیے؟
شوگر کے مریض کی شریانیں اور اعصاب کمزور یا ناتواں ہو جائے یا دماغ سے نکلنے ولے پیغامات ٹوٹ ٹوٹ کر یا ادھوری حالت میں چلنے سے اعضائے تناسل کا تناو کمزور ہو جائے یا ختم ہو جائے تو صبر سے قدرتی طریقہ علاج کو اپنانا چاہئے مگر کس طرح؟
اگر فقیر کے باتوں پر عمل کرو گے تو انشاءاللہ ویاگرا سے جان چھوٹ جائے گی اور قدرتی لطف بھی اٹھاو گے
پہلی بات شوگر کو چیک کرتے رہو کیونکہ یہ کنڑول رہے گی تو جنسی طور پر تندرست رہو گے انشاءاللہ
دوسری بات تمباکو نوشی اور شراب نوشی ترک کرنا ہونگی
تیسری بات مناسب اور روزانہ ورزش کی عادت اپنانا
چوتھی ٹپ یہ ہے کہ اداسی اور تفکرات سے بچنا
پانچویں اور آخری بات جو سب سے اہم ہے کہ غذا میں اعتدال رکھنا
پچھتر فیصد مریض شوگر کے اس ٹوٹکے سے تندرست ہونگے انشاءاللہ
طبی اور فقیرانہ ٹوٹکہ یا کرامت
اجزاء
مغز بنولہ
شہد
طریقہ تیاری
حسب ضرورت لیکر صاف کر کے پیس لیں اور دو چند خالص شہد میں ملا لیں اور سنبھال رکھیں
طریقہ استعمال
صبح نہار منہ ایک کھانے والا چمچ کھائے
نوٹ
شہد اصل ہو گا تو شوگر شہد کی وجہ سے نہیں بڑھے گی انشاءاللہ
اگر خدانخواستہ اس سے آرام نہ ہو تو ذیل والا نسخہ بنا کر فائدہ حاصل کر سکتے ہو یا کسی ماہر طبیب سے بنوا لیں یا ہمارے دواخانہ سے منگوا لیں انشاءاللہ ہفتہ عشرہ میں فائدہ ظاہر ہو گا
اجزاء
جوزبوا 6 عدد
کالی ماتا 4 گرام
جوزبوا میں سوراخ کرکے کالی ماتا کا فتیلہ بنا کر جوزبوا کے سوراخ میں رکھے اور آٹے سے ملفوف کر کے روغن زرد بریاں کرے ٹھنڈا ہونے پر آٹا جدا کرکے جوزبوا کو پیس لے
جدوار خطائی 4 گرام
دار چینی 4 گرام
قرنفل 4گرام
زرنب 4 گرام
دانہ الائچی خورد 4 گرام
بہمن سفید 4 گرام
بہمن سرخ 4 گرام
شقاقل مصری 4 گرام
مایہ شتر اعرابی 2 گرام
ورق نقرہ و ورق طلا حسب ضرورت
سب ادویہ کو باریک پیس کر 500 ملی گرام کی گولیاں تیار کرے اور چورہ ورق نقرہ و سونا چڑھا لیں

طریقہ استعمال
جماع سے قبل ایک یا دو گولیاں ہمراہ دودھ یا پانی
فقیر حکیم محمد سہیل نقشبندی
جو مریض تیار نہیں کر سکتا یا دوا تیار کرنے میں کس قسم کا مشورہ چاہیے تو سائیڈ میں دیکھنے والے واٹس ایپ کے آئی کان پر کلک کر کے پوچھ سکتا ہے انشاءاللہ ہم رہنمائی کرے گے
فون نمبر اینڈ واٹس ایپ
03456752811

2 thoughts on “sugar aur mardana kamzori in urdu”

  1. saifi dawakhana

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ thair Anwar
    واٹس ایپ03456752811 پر اپنی رپورٹس بھیجے تاکہ بہتر ادویات تجویز کرے

  2. Aslam o alikum
    Sir g Meri shadi ko 6 sal ho gye mery ghr abi tk oulad nai hoi doctor ny jawab dy diya hai k Mai bap nai ban sakta plz ager koi medicine hai to mujy b dy jis say Allah Pak mujy shifa dy

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *