surat anzal ki best medicine | ٹائمنگ بڑھانے کا طریقہ

سرعت انزال (Premature Ejaculation)
مباشرت کے دوران مادہ منویہ وقت سے پہلے خارج ہو تو مرض سرعت انزال کہلاتا ہے مگر وقت پر علاج نہ ہو یا مرض شدت اختیار کر جائے تو مباشرت کا خیال پیدا ہوتے ہی یا فریق ثانی سے گفتگو یا چھیڑ چھاڑ میں ہی مادہ منویہ میں اخراج ہو جائے یا شہوت کا جوش دوران مباشرت ختم ہو جائے تو مرض سرعت انزال سے بڑھ کر نامردی تک بڑھ جاتا ہے
دوران مباشرت کتنا وقت میں انزال ہونا صحت کی علامت ہے؟
اصل میں ہر شخص کا جسمانی سڑکچر و قوت الگ ہوتی ہے تو یقیناً ان کی سیکشو ئیل ٹائمنگ بھی مختلف ہوتی ہے یہاں تک جن اطباء یا ماہر جنسیات کی کتابوں کا مطالعہ کیا ان کے مطابق لوگ تین منٹ سے دس منٹ تک امساکی قوت رکھتے ہیں بس مختصر یہ ہے کہ جو لوگ تین منٹ سے کم اور دس منٹ سے زیادہ قوت امساک رکھتے ہیں وہ سرعت انزال کے زمرے میں آتے ہیں
دس منٹ سے زیادہ دیر امساک رہنا ؟
دس منٹ سے زیادہ انزال کا وقت اس لیے مرض ہے کہ میرا ایک ملنگ جاننے والا ہے جو اب ملنگ نہیں ہے اور الحمد للہ میرے شیخ کریم کے ہاتھ پر توبہ کر کے سلسلہ نقشبندی میں مرید ہو گیا پہلے تو وہ شادی کے قابل نہ تھا جب زندگی کو بدلہ تو ایک گونگی عورت سے اس کی شادی ہو گئی مگر بدقسمتی سے وہ سرعت انزال میں مبتلا ہو گیا فقیر سے اس نے اپنی مرض کے بارے وضاحت کی تو بہت اچھی ادویات اسے دی گئی مگر کچھ خاص افاقہ نہ ہوا تو اس نے ایک نسخہ تجویز کر کے مجھے جڑی بوٹیوں لانے کو کہا خیر قصہ مختصر وہ اجزاء اسے مہیا کر دیا گئے
چند دنوں بعد اس کی مرض ختم ہو گئی اور ایک دن دوران مباشرت اس کا انزال پورے تیس منٹ سے اوپر بھی نہ ہوا تو اس کی زوجہ نے اسے کمرے سے نکال دیا قصہ مختصر صبح پھر میرے پاس آیا اور مجھے بتایا پھر فقیر نے اس کی رہنمائی کی اور دوا بند کرنے کے لیے بولا اور بچی ہوئی ادویات کو کچھ مریضوں میں تقسیم کر دی گئی بس چند دنوں بعد ان کے امساک کی بھی یہی کیفیت تھی مگر وہ ادویات شرعی لحاظ سے درست نہ تھی اور خشک مزاج والوں کے لیے درست نہ لگتی تھی سو دوبارہ اسے تیار نہ کیا گیا بہر حال واقعہ بیان کرنے کا مقصد تھا ادویات سے امساک بڑھنے کا وقت قدرتی امساک میں شامل نہیں ہوتا ہے
اسباب و علامات
اس مرض کے اسباب میں عصبی مزاج کی خرابی یا گھونگھٹ کا لمبا ہونا، حشفہ پر میل جمنا، سوزاک، گردہ یا مثانہ کی پتھری سے پیدا ہونے والی خراش چاہے وہ غدہ قدامیہ پر ہو یا نائزہ، فقیر نے بواسیر و ہیپاٹائٹس کے مریضوں کی بھی کثیر تعداد جلد انزال جیسی موذی مرض مبتلا دیکھی اور اس کے علاوہ جلق، کثرت مجامعت، خیالات فاسدہ، ارادہ کا کمزور اور طبیعت کا متوحش ہونا شامل ہیں
چونکہ انزال مباشرت سے پہلے یا وقت دخول ہو جاتا ہے تو یقیناً یہ مریض ضعف باہ کا شکار بھی ہے جس کی وجہ سے وہ اپنے ارادہ میں کامیاب نہیں ہو پاتا جیسا کہ اوپر ذکر ہوا ہے امساکی قوت کے ٹائم کے بارے میں تو یہاں یہ بات واضح کرتا چلو کہ آدمی عمر کے مختلف ادوار میں نفسیاتی عوامل کے زیر اثر ازواج (ایک ہی عورت اور مرد مطلب شادی شدہ جوڑے) مختلف اوقات میں امساک کی مختلف طاقت مظاہرہ کرتے ہے اس کی وجوہات بھی مختلف ہوتی ہے جیسا کہ آدمی خوش، موسم اچھا، مالی طور پر مستحکم، فریق ثانی کا مثبت و دلکش انداز یعنی جتنی گرمجوشی سے ملاپ کرنا چاہے اتنی ٹایمنگ قدرتی طور پر بڑھ جاتی ہے اور اس کے برعکس عوامل ظہور ہو تو ٹائمنگ کم ہو جاتی ہے
تین تا دس منٹ سے زیادہ مباشرت کرنا؟
جتنا وقت امساک کا اطباء نے بتایا اس حد کو ماسوائے عیاش لوگوں کے کوئی دوسرا پار کرنے کی خواہش نہیں رکھتا جو کہ ایک مضر عادت یا حالت ہے جس کا نقصان کچھ وقت بعد عیاش لوگ بخوبی اندازہ لگا سکتے ہیں
سرعت انزال کی پہلی بڑی وجہ ؟
سرعت انزال کے بڑا سبب ذکاوت حس ہے جس سے عضوتناسل ذکی الحس ہو جاتا ہے اس کے علاوہ منی کی گرمی اوعیہ منی میں دغدغہ پیدا کر کے دخول سے قبل ہی ایک یا دو جھٹکے سے مادہ کو باہر نکال پھینکتی ہے
سرعت انزال کی دوسری کمزوری؟
قوت ماسکہ کی کمزوری جو بسبب برودت و رطوبت (ٹھنڈ و تر)، غلبہ خون میں حدت (گرمی) ،ضعف اعضاے رئیسہ (معدہ و جگر و دل و دماغ کی کمزوری) ہیں
فقیر کا کلینکل راز
ایک خاص راز بیان کرتا ہو جو شاید ہر معالج کو معلوم نہ ہو کہ زائد خواہش قرب یعنی سیکس سے کنوارے لڑکوں میں مباشرت کے لیے فریق ثانی مہیا نہ ہونے سے قضیب کا سوراخ کھلا (فراخ) ہو جاتا ہے اور شادی ہونے پر بوقت دخول جلد انزال ہو جاتا ہے جس سے اکثر ادویات کا اثر ایسے مریضوں پر ظاہر نہیں ہوتا ہے اور اس کا علاج تو وقت اور موضوع کے حساب سے بیان کرو گا مگر اس کی تشخیص کا آسان طریقہ یہ ہے کہ مریض کا پیشاب موٹی دھار میں ہو گا
علاج
علاج کے لیے طبیب کو مرض کا اصل سبب تلاش کرنا چاہیے اور جہاں تک ممکن ہو نشیلی و مخدر ادویات سے مریض کو دور رکھے بلکہ اصولی علاج کو ترجیح دے چاہے وہ لمبے عرصے تک ہو
بزرگوں کی کتاب کا خاص الخاص نسخہ ہے جس میں اشارہ دیے گیا ہے کہ اگر معالج بمطابق مریض کے مغلظ ادویات ایسی استعمال کرائے جس سے مریض کی منی کی حدت اور خون کی گرمی دور ہو کر اعضاے رئیسہ (معدہ و جگر و دل و دماغ کی کمزوری ) طاقتور ہو تو یقینا اس سے بڑے بڑے رئیسوں،نواب زادوں و عیاش پرستوں سے انعام و اکرام پا سکتا ہے اور نامرد پیدائشی کے علاوہ باقی تمام کیفیات جنسی کا کامیاب علاج بھی اس دوا سے کر سکتا ہے
حب سرعت یا ٹائمنگ بڑھانا
جوزبوا 6 عدد
کالے متہ 4 گرام
جوزبوا میں سوراخ کرکے کالے متہ کا فتیلہ بنا کر جوزبوا کے سوراخ میں رکھے اور آٹے سے ملفوف کر کے روغن زرد بریاں کرے ٹھنڈا ہونے پر آٹا جدا کرکے جوزبوا کو پیس لے اور نیچے والے ادویات کے سفوف میں ملائیں
جدوار خطائی 4 گرام
دار چینی 4 گرام
قرنفل 4گرام
زرنب 4 گرام
دانہ الائچی خورد 4 گرام
بہمن سفید 4 گرام
بہمن سرخ 4 گرام
شقاقل مصری 4 گرام
مایہ شتر اعرابی 2 گرام
بوہڑ کے دودھ میں تر و خشک کر کے سفوف بنا لیں
نوٹ ادویات کا سفوف سائے میں خشک کرنا ہے
طریقہ تیاری
250 ملی گرام یا 500 ملی گرام کی گولیاں یا کیپسول تیار کرے
طریقہ استعمال
جماع سے دو گھنٹے قبل ایک عدد ہمراہ دودھ لیں یا مستقل فوائد کے لیے ایک گولی روزانہ ایک گھنٹہ بعد از طعام ہفتہ عشرہ لیں اور زیادہ سے زیادہ اکیس دن
فوائد
سرعت انزال سے ہمیشہ کے لیے چھٹکارا ہو گا انشاءاللہ
نوٹ
جو مریض تیار نہیں کر سکتا یا دوا تیار کرنے میں کس قسم کا مشورہ چاہیے تو پوسٹ پر کمنٹ کر کے پوچھ سکتا ہے انشاءاللہ ہم رہنمائی کرے گے یا تیار شدہ دوا آرڈر کرنے کے لیے نیچے دیئے گئے فارم کو پر کریں

فقیر حکیم محمد سہیل نقشبندی چشتی
فون نمبر اینڈ واٹس ایپ
923456752811

[contact-form-7 404 "Not Found"]

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *