likoria / treatment of likoria in urdu
leukorrhea لیکوریا زنانہ اعضائے تناسل کی بلخمی تھیلیوں سے خاص قسم کی رطوبات خارج ھوتی رھتی ھے اس سے اعضا کی حرکات آزادانہ جاری رہتی ھے یہی رطوبت کسی بے احتیاطی یا مرض کے ردعمل میں اپنی تراوش زیادہ کرلیں یا تیاری میں شامل انزائمز کے کمبی نیشن سے رطوبات کا سیلان بڑھ جائے …