testicles problems male in urdu /خصیوں کی بیماریاں

خصیوں کی بیماریاں / Testicles Problems Male In Urdu
خصیے / Scrotum or Testicles
عضو تناسل کے نیچے لٹکنے والی تھیلی کو فوطا یعنی سیکروٹم کہتے ہیں۔ اس کے ہر ایک حصہ میں ایک منی یا ویرج کی گانٹھ یعنی ٹیس ٹیکلز  اور ایک ایپی ڈی ڈی مس ہوتے ہیں
منی یا ویرج کی گانٹھ Testes
منی کی گانٹھ دو عدد ہوتی ہیں اور ان میں ہزاروں چھوٹی چھوٹی نالیاں ہوتی ہیں جن سے منی کے ذرات بنتے ہیں
ایپی ڈی ڈی مس Epididymis
منی کی ہر ایک گانٹھ کے پیچھے اس سے لپٹی ہوئی ایک چھوٹی سے بناوٹ ہوتی ہے جسے ایپی ڈی ڈی مس کہتے ہیں منی کے ذرات منی کی گانٹھوں سے نکل کر اور یہاں جمع ہو کر سیال کی شکل اختیار کر کے منی کہلاتی ہے
سپرمیٹک کارڈ / Spermatic Cord
منی کی گانٹھ لٹکی ہوئی یعنی خصیے حبل المنی سپرمیٹک کارڈ کہلاتا ہے
سپرمیٹک ڈکٹس / Spermatic Ducts
خصیوں کی داہنی اور باہنی نالیاں کو سپرمیٹک ڈکٹس  کہتے ہیں
‏واس ڈیفرینس / Vas Deferenses
منی بہانے والی نلی کو مجری منی واس ڈیفرینس بولتے ہیں
سیمی نل وسکلز  / Seminal Vesicles
منی کے جمع رہنے والے مقام یعنی کیسہ منی کو سیمی نل وسکلز کہتے ہے
ایجی کولیڑی ڈکٹس / Ejaculatory Ducts
منی باہر نکالنے والی نالیاں یعنی اخراج مادہ منویہ نالیاں ایجی کولیڑی ڈکٹس کہلاتی ہیں
خصیوں کے سائز میں فرق / size of testicles
بائیں خصیہ دائیں خصیے کی نسبت زیادہ لٹکا ہوتا ہے اور یہ قدرتی طور پر ہوتا ہے لہذا یاد رکھیں خصیوں میں یہ فرق بالکل بھی منی کے امراض پر اثر انداز نہیں ہوتا ہے اگر خدانخواستہ خصیوں کے سائز میں فرق ہو بھی جائے تب بھی مردانہ بانجھ پن پیدا نہیں ہوتا ہے بس بدقسمتی سے بعض معالج مریض کو خصیوں کے سائز میں فرق بتا کر رقم بٹور لیتے ہیں جو کہ سراسر کم علمی اور ناتجربہ کار معالج ہونے کی علامت ہے
خصیوں کے امراض / Scrotum or Testicles diseases

خصیوں کا سرطان / کینسر Testicular Cancer
خصیوں کا درد / Testicular Pain
خصیوں کا فوطے میں نہ اترنا / Imperfect Desent Of Testis
نامکمل نزول خصیہ / Incomplete Descended Testis
خراب یا بے محل نزول خصیہ Maldescended /  Ectopic Testis
خصیوں کی وریدوں کا پھول جانا / Vericocle
خصیوں کا فتق / ہرنیا / Hernia Of Testis
خصیوں کا سوکھ جانا یا سکڑنا / Atrophy Of Testis
فوطہ کا سرطان / Cancer Of Scrotum
فوطہ کا استسقاء / Oedema Of Scrotum
خصیوں کی تھیلی میں پانی پڑ جانا / Hydrocele

hydrocele treatment in urdu

خصیوں کی تھیلی کی خارش / Pruigo Scroti

فقیر حکیم اعظم سہیل نورکوٹ تحصیل شکرگڑھ ضلع نارووال
(ماہر امراض جنسی و معدہ )
فون نمبر اینڈ واٹس ایپ 03456752811

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *