نامردی/ مردانہ طاقت/ مردانہ کمزوری کا علاج / Treatment of Erectile Dysfunction in urdu

نامردی،سرعت انزال و ٹائمنگ بڑھانا | Herbal Cure For Impotenc & Erectile Dysfunction

 نامردی/ مردانہ طاقت/ مردانہ کمزوری کا علاج /mardana kamzori ka ilaj

مردانہ کمزوری کا علاج شروع کرنے سے پہلے جو بات یاد رکھنے والی ہے وہ یہ کہ بندہ اگر عاقر یعنی بانجھ پن میں مبتلا ہو یہ ضروری نہیں ہے کہ وہ نامرد ہو ایلوپیتھک میں اس مرض کے لیے امپوٹینسی کا لفظ مستعمل ہے اس مرض کی سادہ لفظوں میں یہ وضاحت ہے کہ مرد کی اس حالت کا نام ہے جس میں بالغ اور بظاہر تندرست یا صحت مند مرد خاطر خواہ طریقہ پر جنسی فرائض مباشرت کی انجام دہی نہ کر سکے
اس کی تین قسمیں ہیں
حقیقی نامردی
نفسیاتی نامردی
پیدائشی نامردی
نوٹ
فقیر کہتا ہے بحیثیت مسلم ہونا کہ ایک وجہ روحانی مرض سے بھی نامردی ہے جیسے موضوع کے مطابق لکھو گا تاکہ ضرورت مند مستفید ہو
حقیقی نامردی
حقیقی نامردی جسم میں جنسی ہارمونز کی کمی سے افراد کو لاحق ہوتی ہے اس کا علاج خاصا مشکل ہے بہر حال
وٹا ای ایکس ہربل کیپسول + سفوف مغلظ خاص (حکیم سہیل والا
کا چند دن استعمال اس مرض سے مکمل چھٹکارا دلا دیتا ہے

کورس میں سفوف مغلظ 3 ڈبیاں اور وٹاای ایکس ہربل کیپسول ایک ماہ کے شامل ہونگے ان شاءاللہ

ہربل جڑی بوٹیاں پر مشتمل مردانہ کورس قیمت 4150 روپے

اب پائیں  وٹا ای ایکس + سفوف مغلظ  کا کورس ڈسکاؤنٹ ریٹ 2700 روپے

آرڈر کرنے کے لیے نیچے دیاگئے فارم کو پر کریں

  سفوف مغلظ خاص حکیم سہیل والا + وٹاای ایکس ہربل کیپسول
کا استعمال منی کو گاڑھا کر کے مباشرت یعنی سیکس کا ٹائم بڑھاتا ہے اعصاب کو طاقتور اور عضو میں سختی پیدا کرتا ہے. منی کی حدت و مثانہ،خون کی گرمی کو پیشاب کے راستے نکال کر کثرت حس و ضعف
باہ کو ختم کرتا ہے

تین دن ادویات استعمال کرنے پر مریض مردانہ طاقت میں واضح فرق محسوس کرتا ہے اور پانچویں یا چھٹے روز ایستادگی یعنی مردانہ کمزوری اور جلد انزال کا مسئلہ ختم ہو کر مریض مباشرت کے قابل بن کر چند ہفتوں میں مستقل طور پر شفایاب ہو جاتا ہے
کسی بھی جنسی مریض قوت باہ والے کو ایلو پیتھک ویاگرا یا اس سے ملتی جلتی ادویات استعمال کرنے سے پہلے اس ہربل علاج سے فائدہ اٹھانا چاہیے ان شاءاللہ آپ کو ایلو پتھک دوا کی ضرورت  نہیں پڑے گی اور ایلوپیتھک اور سٹیرائیڈ ادویات کے مضر اثرات سے بھی بچو گے

بعض ماہر جنسیات ان امراض کو عضوی نامردی یا فعلی نامردی کی اصطلاحات بھی
لکھتے،پڑتے یا بولتے ہیں

سپرم کی کمی پس سیلز و بانجھ پن کا شافی علاج | male infertility in urdu | banjhpan

عضوی عنانت (آرگینک امپوٹینسی Organine Impotence)
سادہ زبان میں مرض سے مراد عضو مخصوصہ کی بناوٹ میں خرابی واقع ہونا ہے یا فوطوں کا سائز کم ہونا ہے
پہلی وجہ عضو تناسل کی پرورش میں نقص ہو یا بعض حالتوں میں درست پرورش پانے کے باوجود اس میں فساد انحطاط یعنی ڈی جنریشن یا طب جدید کے مطابق ہزال یعنی اٹروفی کا نقص پیدا ہو جائے تو جوان مرد بھی نا مرد ہو جاتا ہے
دوسری وجہ عضوی عنانت کی کن پیڑے میں موجود زہریلے مادوں کی وجہ سے ایک یا دونوں فوطوں متاثر ہو کر مرجھانا شروع کر دے جس سے شہوانی طاقت ختم ہو جاتی ہے
تیسرے نمبر پر فقیر نے ایسے مریض بھی دیکھے ہیں جن کے فوطے بالکل نہیں ہوتے ہیں اس کی وجوہات سے آگاہی کا مجھے علم نہیں ہوا اور کسی مستند کتب سے بھی عقل کے نزدیک بات نہ ملی
چوتھی صورت مرض یا حادثہ اور چوٹ لگنے سے بھی عضو یا فوطہ سوکھ کر نامردی کی علامت بھی پیدا کرتا ہے اگرچہ بعض افراد میں شہوانی جذبات موجود ہوتے ہیں
پانچویں شکل ہزال نخاعی یعنی لوکوموٹیوواٹیکسا کی وجہ سے شہوانی خیزش تباہ ہو جاتی ہے فقیر آتشک کے مریضوں میں بھی ہزال نخاعی کو ختم ہوتے دیکھا ہے
چھٹی بات پٹھے جو نخاع سے اعضائے مخصوصہ کو جاتے ہیں میں نقص ہو جائے تو ردعمل میں نامردی پیدا ہوتی ہے فقیر نے مشاہدہ کیا ہے کہ نہ علم رکھنے والے معالج و نیم طبیب بس اس کو درست کرنے کی ادویات پر زور دیتے رہتے ہیں جس کی وجہ سے ناکامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے
ساتویں طرز میں دماغی ضرب و سقط سے نائزہ سوکھ کر بھی انتشار میں رکاوٹ پیدا ہو کر نامرد ہو جاتا ہے
آٹھویں وجہ ورم و سوزش کی بنا پر آلہ تناسل کے جسم اجوف یا اسفنجی ساخت( جیسے جدید طب کارپس سپنجی اوسم کے نام سے لکھتی ہے ) میں نقص ہونے سے شہوانی خیزش ختم بلکہ ناممکن ہو جاتی ہے جیسے کہ فوطوں کا مرض فیل پا یا بڑے ہائیڈروسیل فتق مائی)
نویں شکل میں مرض نعوذ سوزاکی کو رفع کرنے والی غلط ادویات لینے سے عضو تناسل کے اندرونی حصے بالکل جڑ کے قریب سے بہت کمزور پڑ جاتے ہیں جس سے نامردی واقع ہوتی ہے کیونکہ انتشار کے وقت پھیلنا موقوف ہو جاتا ہے
یعنی بہت زیادہ احتیاط سے ادویات دو جب پیشاب کی نالی میں جلن یا زخم وغیرہ ہو

سرعت انزال یا ٹائمنگ کم ہونا مرض کی تفصیلات و علاج پڑھیں

premature ejaculation treatment in urdu

سوال
کچھ لوگ پوچھتے ہیں کہ عضو کے بڑھنے اور پھیلنے سے کون سی چیز روکتی ہے؟
ساخت کن پیڑے یعنی ممپس عضو مخصوصہ کو بڑھنے یا پھیلنے نہیں دیتے ہیں

نفسیاتی نامردی
یہ بالخصوص نوجوان مردوں میں واقع ہوتی ہے اور اس میں متعدد عوامل اپنا کردار ادا کرتے ہیں مثلاً مدمقابل سے نفرت یا نا پسندیدگی یا بدصورت یا مرعوب ہو جانا یا حسن کا رعب یا تعلیمی درجات کا رعب یا کسی بڑے خاندان سے ہونا یعنی امیر یا غریب
پریشانی یا تھکاوٹ کی حالت میں بلخصوص بیماری سے صحت یاب ہونے کے فوراً بعد جماع کی کوشش مرد کو بعض اوقات بہت خطرناک ثابت ہوتی ہے
میڈیا پر آنے والے اشتہارات یا قریبی نالائق دوستوں کی گپ یعنی جھوٹی کہانیاں سے متاثر ہو کر خود کو بیمار تصور کرنا
اس کے علاوہ جنسی کمزوری کی دیگر وجوہ بھی ہوتی ہیں جن کا تذکرہ کرنا لازم ہے
ان میں بلخصوص دماغی و نخاعی امراض، کثرت مباشرت (کثرت مباشرت سے یاد آیا ایک مرتبہ ایک مریض میرے پاس علاج کے لیے آیا تو اپنی کیفیت بتاتے ہوئے مجھے بتانا لگا کہ میں نے جب شادی کی تو روزانہ ایک سال سے اوپر تک ہمبستری میں مبتلا رہے کیونکہ شادی کرنے کے بعد ہم اپنے کام کے سلسلے میں اپنے گھر والوں سے بہت دور جا بسے تھے جب بھی رات کو گھر واپس آتا تو ہم ضرور جماع کرتے جس سے کمزوری کا احساس ہونے لگا اسی طرح مسلسل جلق (مشت زنی) اغلام (مرد کی مرد سے بدفعلی) جریان منی کثرت احتلام بھی نامردی کا موجب بنتا ہے
میرے تجربات کے مطابق مسکرات کا استعمال یعنی افیون کھانا، چرس پینا، کثرت بھنگ یا شراب پینا بلکہ فقیر کے رائے کے مطابق کثرت تمباکو نوشی یا تمباکو خوری بذریعہ پان و نسوار بھی مردانہ قوت کو متاثر کرتی ہے
مجامعت جنسی  محرک کیسے ہوتا ہے ؟
مجامعت جنسی کی سب سے اہم اور مقدم کڑی دماغی دغدغہ ہے یہی وہ چنگاری ہے جو مشین کے اندر بھڑک کر اس کو محرک کرتی ہے
دماغی دغدغہ دو قسم کا ہوتا ہے
ایک محرک شہوت جس سے تحریک شہوانی پیدا ھوتی ہے
دوسرا دماغی دغدغہ مانع شہوت جس سے تحریک شہوانی کو روکا جا سکتا ہے
ان دونوں وجوہات سے عنانت یعنی نامردی پیدا ہو سکتی ہے
پیدائشی نامردی
بعض اشخاص شاذ و نادر ایسے بھی ہوتے ہیں جن کے آلات مجامعت مکمل ہوتے ہیں مگر وہ اشتہاے مجامعت کی نعمت عظمی سے خلقی (پیدائشی) طور پر محروم ہوتے ہیں
پہلی وجہ اڈیوس اور کریڑمم میں دماغ نشوونما نہیں کرتا ہے
دوسری وجہ ڈیمشیا اور وحشت اور جنرل پیری لائی سس آف السنین میں جوہر دماغ میں زوال اور ہزال سے شہوانی دغدغہ عنقا ہو جاتا ہے
تیسری وجوہات مراق ،صداع کبیر ،ضعف عصبی (نیورو ستھنیا) مالیخولیاے مراقبہ (ہائپو کانڈرائیسس) کی امراض میں بھی شہوانی دغدغہ ناپید ہو جاتا ہے
چوتھے نمبر پر اورام ،دمامیل،ضربہ،سقطہ،پرانے امراض مثلاً ذیابیطس ،دمہ،سنگرہنئ،جریان، ہیپاٹائٹس وغیرہ میں جنرل انرجی زائل ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے دماغ اور اعصاب کمزور ہو کر شہوانی دغدغہ ساقط ہو جاتا ہے
پانچویں بات جو بزرگوں نے لکھی ہے کہ ناواقف معالج کی تسکین (سی ڈے ٹیوو) اور ٹھنڈک ادویات کے تسلسل سے تھائی رئیڈ گلینڈ اور پیچوٹری گلینڈ کی اندرونی رطوبت کو نقصان پہنچنے سے دماغی دغدغہ موقوف ہو جاتا ہے

نوٹ
ڈاکٹرز ان کے ایکسڑیکٹ مریض کو استعمال کراتے ہے ان کے بھی مسلسل استعمال سے دماغی دغدغہ ختم ہو جاتا ہے
چھٹی وجہ میں دماغی مشقت کی زیادتی سے پیدا ہونے والی تھکن یعنی دماغی کاموں میں انہماک مثلا میں نے دیکھا ہم گاڑی میں سوار ہوے تو ایک لڑکا میرے قریب بیٹھا اور موبائل پر انٹرنیٹ استعمال کرنے لگا تو ہم نے دیکھا کہ 150کلو میٹر کے سفر کے دوران اس نے چند لمحوں کے لیے بھی اپنی توجہ دوسری طرف مرکوز نہ کی
ساتویں بات یہ ہے کہ دنیاوی اور نفسانی لزتوں سے جان بوجھ کر دور رہنا مطلب مذہبی رہبانیت و مسلسل روزہ رکھنا

علاج و تدابیر 
قوت جماع باطل یعنی خراب یا بالکل ناقص ہو جائے یا کبھی معمولی سا نعوظ ہو بھی جائے تو طبیعت منتشر ہو کر انتشار ختم ہو جائے یا حالت آہستہ آہستہ جماع سے متنفر کی کیفیت میں تبدیل ہو جائے تو اس کے نتیجہ میں معدہ کمزور ہوجاتا ہے بھوک کم لگتی ہے اور فرد بدہضمی کا شکار ہوجاتا ہے اس مقام پر مریض میں خیزش کم یا بالکل نہیں ہوتی یعنی مباشرت کا ارادہ کرتے ہی یا عورت کے ساتھ ملتے ہی دل کی دھڑکن بڑھنا شروع ہو جاتی ہے اور مباشرت کے بغیر ہی انزال ہو جاتا ہے تو یاد رکھو اکثر علاج بے سود یعنی مستقل طور پر فائدہ نہیں دیتے ہیں یہ فقیر کے روزمرہ تجربات میں دیکھا گیا ہے تو اسی حالت میں علاج کے دوران معدہ کی ادویات جو ساتھ مقوی اعصاب بھی ہو کا استعمال ساتھ میں جاری رکھنا دائمی فائدہ کی علامت ہو گی
نامردی و ٹائمنگ کے علاج کے لیے ضروری ہے
اپنے معالج پر بھروسہ رکھے
مریض صبر سے چند ہفتے علاج جاری رکھیں اور معالج مذکورہ بالا وجوہات کو دور کرنے کے لیئے بہتر ادویات اور احیتاطی تدابیر بتائے تو انجام خوشگوار ہو گا ان شاءاللہ
بطور معالج مختلف  کتابوں کا مطالعہ کیا تو ماہر جنسیات نے تجربات کے بعد  واضح طور پر کہا ہے کہ نامردی کے مریض کو چند ہفتے تک کوئی بھی شہوانی تحریک کے لیے دوا نہ دی جائے تاکہ تھکا ہوا مرکز و دیگر اعضائے رئیسہ و شریفہ آرام پائے اور ساتھ موخر قضیب، غدہ قدامیہ و کیستہ المنی کا علاج کرے اور یہ بھی رائے دیتے ہیں کہ شہوانی خیالات کو قریب بھی نہ آنے دے
یہاں فقیر نے جو مشاہدہ کیا ہے کہ لوگ کا نظریہ ہے کہ گولی اندر اور  دم جالندھر ہونا چاہیے مطلب مریض عمر کا زیادہ تر حصہ غلط کاریاں پر گزرے اور علاج گھنٹہ بھر میں ہو جائے تو یہ غلط گمان ہو گا
بہرحال ایک علاج بہت مجرب پایا بیان کرتا ہوں کہ شاید کوئی ضرورت مند اٹھایا اور فقیر کے لیے دعا کرے اور باعث نجات بنے

ھوالشافی
اجزاء
مصطگی رومی ½4 گرام
لونگ ½4 گرام
ریگ ماہی ½4 گرام
ثعلب مصری اصلی 8 گرام
خولنجاں 8 گرام
عنبر 8 گرام
پنیر شتر مایہ اعرابی اصلی 12 گرام
ترکیب تیاری
تمام ادویات کو باریک پیس کر 500 ملی گرام کی ٹیبلٹ یا کیپسول بنا لیں
طریقہ استعمال/ Dosages
ایک تا دو کیپسول ہمراہ دودھ استعمال کریں
فوائد
تین دن ادویات استعمال کرنے پر مریض مردانہ طاقت میں واضح فرق محسوس کرتا ہے اور پانچویں یا چھٹے روز ایستادگی یعنی نامردی یا مردانہ کمزوری کا مسئلہ ختم ہو کر مریض مباشرت کے قابل ہو جائے گا ان شاءاللہ اور دائمی اور مستقل طور پر جنسی خواہش کی کمی والا مسئلہ تقریباً سات ہفتوں تک ٹھیک ہو جاتا ہے اور اگر منی پتلی یا کم ہو تو مستقل حل کے لیے سفوف مغلظ حکیم سہیل والا استعمال کریں
کسی بھی جنسی مریض قوت باہ والے کو ایلو پیتھک ویاگرا یا اس سے ملتی جلتی ادویات استعمال کرنے سے پہلے اس ہربل علاج سے فائدہ اٹھانا چاہیے ان شاءاللہ آپ کو ایلو پتھک دوا کی ضرورت  نہیں پڑے گی اور ایلوپیتھک اور سٹیرائیڈ ادویات کے مضر اثرات سے بھی بچو گے
نوٹ
جو مریض تیار نہیں کر سکتا وہ ادویات دواخانہ سے منگوا سکتا ہے یا دوا تیار کرنے میں کس قسم کا مشورہ چاہیے تو پوسٹ پر کمنٹ کر کے پوچھ سکتا ہے

 آفر محدود مدت کے لیے ہے آرڈر کرنے کے لیے فارم کو پر کریں ان شاء اللہ جلد ہمارا نمائندہ آپ سے کنفرم کرنے کے لیے رابط کرے گا

32 thoughts on “نامردی/ مردانہ طاقت/ مردانہ کمزوری کا علاج / Treatment of Erectile Dysfunction in urdu”

  1. saifi dawakhana

    Hussain
    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
    یہ سرعت انزال مرض کی علامات ہیں حب سرعت ٹیبلٹس منگوا کر استعمال کریں ان شاءاللہ مستقل طور پر آرام ہو گا

  2. Hameed Hussain

    Aslam o Alaikum,

    میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں جب کہ بیوی کے ساتھ ہمبستری کرنے لگتا ہوں تو شہوت اتنی تیز ہو جاتی ہے کہ فوراََ سے فارغ ہو جاتا ہوں
    اور یہ کہ سختی بہت ہوتی ہے مگر فارغ ہونے کے بعد دوبارہ سختی جلد نہیں آتی کم از کم بھی 30 سے 50 منٹس کے بعد آتی ہے مگر وہ بھی معمولی سی
    اور یہ کہ فارغ ہونے کے بعد تھکاوٹ بہت ہو جاتی ہے اور دل کی دھڑکن بھی تیز رہتی ہے کافی دیر تک۔

  3. Aslam o Alaikum,

    میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں جب کہ بیوی کے ساتھ ہمبستری کرنے لگتا ہوں تو شہوت اتنی تیز ہو جاتی ہے کہ فوراََ سے فارغ ہو جاتا ہوں
    اور یہ کہ سختی بہت ہوتی ہے مگر فارغ ہونے کے بعد دوبارہ سختی جلد نہیں آتی کم از کم بھی 30 سے 50 منٹس کے بعد آتی ہے مگر وہ بھی معمولی سی
    اور یہ کہ فارغ ہونے کے بعد تھکاوٹ بہت ہو جاتی ہے اور دل کی دھڑکن بھی تیز رہتی ہے کافی دیر تک۔

  4. saifi dawakhana

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ zafar Ali sb
    وٹاای ایکس اور انفرئیٹلٹی پاوڈر حکیم سہیل والا منگوا کر استعمال کریں ان شاءاللہ شفا ہو گی اور حمل ٹھہرانے کے قابل منی بن جائے گی

  5. Assalam o alekum
    Meri umr 48 years hay shadi ko 20 saal ho chuky hain aik beta hay 18 saal ka. Shehwat bilkul khtm ho chuki hay aur mani k jaraseem b bilkul 1% ho gaye hain aur khasiye b kafi lutky huaye hay, mardana kamzori buhut hay.please Behtreen dwa tajweez frma kr bhej dain. Mera weight 63 kg hay.

  6. saifi dawakhana

    Manzoor Ahmed Mughal
    ادویات منگوانا چاہتے ہو تو مکمل پوسٹل ایڈریس اور جو فون نمبر ریسیو کرتے ہو وہ اس نمبر پر مسیج کر دیں یا واٹس ایپ03456752811 کرے ان شاءاللہ شفا ہو گی

  7. Manzoor Ahmad Mughal

    اللہ تعالٰی آپ پر اور تمام مخلوق پر اپنی رحمت کے شایان رحم اور فضل فرمائیں: آپ کی مفصل تحریر کافی حوصلہ افزا ہے، مالک کائنات کے فضل سے میرے دو بچے ہیں، اور کچھ کمزوری بھی ممکن ہے، لیکن میرا بڑا مسئلہ انسانیت کا ایک دوسرے پر ظلم ، مجبوروں کی حمایت کی فکر اور ہر بات میں سچ کی تحقیق کے لئے دماغ کا بہت ذیادہ استعمال ہے، میرا ہنسنا بہت کم ہے اور طبیعت ذیادہ ذمہ داریوں کے سبب سنجیدہ ہی رہتی ہے،اگر آپ کا یہ کورس موثر ہو تو مہربانی فرما کر بھیج دیں!
    بہت شکریہ

  8. saifi dawakhana

    Nasir Baloch
    Vita ex herbal capsules & Safoof mughaliz hakeem Sohail wala mangwa kr use kary InshaAllah shifa ho gi

  9. saifi dawakhana

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ sajjad younas
    سپرم اکاؤنٹ اور موٹائل کے لیئے انفرئیٹلٹی پاوڈر حکیم سہیل والا منگوا کر استعمال کریں ان شاءاللہ آرام ہو گا

  10. Asalamoalikum sir kindly mjhy ye batayn k ye medicine sperm count r motilty ko increse kerny k lye use ki ja skti hy ?? agr haan to kitna arsa ??

  11. saifi dawakhana

    Obaid sb
    Use vita ex & Safoof mughaliz hakeem Sohail Wala InshaAllah you will be cured

  12. سفوف مغلظ حکیم سہیل والا اور وٹا ای ایکس ہربل کیپسول کی قیمت کتنی ہے

  13. saifi dawakhana

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ dilshad sb
    آپ دس دن کا کورس سفوف مغلظ حکیم سہیل والا اور وٹا ای ایکس ہربل کیپسول منگوا کر استعمال کریں ان شاءاللہ یہ ادویات مستقل طور پر آرام دے گی

  14. ASSALAM WALEKUM,
    Mujhe erection aur timing ka masla he maine boht si herbal medicines khayi hen lekin koi farq nhi parta aur kabhi waqti farq para

  15. saifi dawakhana

    Chohan sb
    Use vita ex herbal capsules few days InshAllah you’ll get back your sexual desire soon

  16. saifi dawakhana

    Wasim
    پوسٹ پر موجود نسخہ بنا کر استعمال کریں ان شاء اللہ آرام ہوگا یا ادویات منگوا کر استعمال کریں

  17. I m 65 years old. No erection at all sinve last 3 years. Have high blood pressure, controlled by medicine. No other ail ment. Plrase advise medicine

  18. saifi dawakhana

    والسلام ایاز صاحب
    جو ادویات پوسٹ پر موجود ہے وہی منگوا کر استعمال کرے انشاءاللہ آرام ہو گا چند دنوں تک

  19. salam, sir
    kuch ghlatiyon ki waja se meri penis ki erection khatam hogai hai. or erect ho bhi jaey tu forn dheela pan ajata hai. baraey meharbani elaaj batadein bht pareshan hun.

    Jazak Allah

  20. saifi dawakhana

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ مزمل
    آپ ذکاوت حس مرض کی ادویات منگوا کر استعمال کرے انشاءاللہ آرام ہو گا

  21. Assalam u Alaikum sir
    Sir MERI age 19 saal he sir Mene 13 saal ki age me mobile liya tha.
    Sir mobile se Mene bht galat Kam kiay..
    1 din me 2 se 3 martaba Apne hatho se galat Kam kiay…
    Sir ab me depression me chla jta hn 3 se 4 sal me shadi hogi Kuch hoga to nhi sir.
    Ap ki Rai chaiyye

  22. عظمت عباس صاحب
    چند ہفتوں تک آرام ہو گا انشاءاللہ سالوں سے مریضوں کو دے رہے ہیں الحمداللہ مگر سائیڈ ایفکیٹ نہیں دیکھے

  23. Kya is medicine se premature ejaculation ka elaaj ho skta Hy… Is medicine ka koi side effects tou nae Hy ????

  24. saifi dawakhana

    دوران علاج مباشرت کر سکتے ہو کیونکہ ادویات سے شہوت بڑھ جاتی ہے مگر علاج بعض مریضوں کو ایک ماہ سے زیادہ عرصہ بھی کرانا پڑتا ہے ندیم صاحب

  25. وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
    کثرت حس کے لیے صرف سفوف مغلظ خاص حکیم سہیل والا کافی و شافی ہے

  26. Mohammed Hussain

    السلام علیکم سر
    کیا یہ ادویات کثرت حس کے لیے بھی موثر ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *