Skip to content

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ.

ایڈوانس ادائیگی پر مفت ڈیلیوری!

سیفی دواخانہ
Saifi Azoospermia Herbal Course  | مردانہ بانجھ پن کے مسائل کا قدرتی حل

مردانہ صحت

Saifi Azoospermia Herbal Course | مردانہ بانجھ پن کے مسائل کا قدرتی حل

7,600 روپے

اسٹاک میں موجود

ایزوسپرمیا ہربل کورس: قیمت 7,600 روپے، جس میں انفرٹیلیٹی پاؤڈر (حکیم اعظم سہیل والا) کے 4 عدد اور طلا اعظم 1 عدد مفت شامل ہے۔ ان شاء اللہ۔

انفرٹیلٹی پاؤڈر — مردانہ بانجھ پن کے مسائل کا آزمودہ حل
اگر آپ یا آپ کا شریکِ حیات اولاد کے حصول میں مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں تو انفرٹیلٹی پاؤڈر (حکیم سہیل والا) آپ کے لیے ایک محفوظ، مؤثر اور مکمل قدرتی حل ہے۔

تعداد
1
  • کیش آن ڈیلیوری
  • ملک بھر میں ڈیلیوری
  • 100٪ اصلی
کوڈ
WP-151
برانڈ
Saifi

تفصیل

یہ خالص ہربل دوا مردانہ بانجھ پن کے اہم مسائل کو قدرتی طور پر دور کرتا ہے، جیسے
سپرم کی کم تعداد — (Oligospermia)
سپرم کا بالکل نہ ہونا — (Azoospermia)
سپرم کی کمزور حرکت — (Low Motility)
تناسلی نالی کی سوزش یا پس سیلز
اللہ کے فضل سے یہ دوا خصیوں کے افعال کو مضبوط بناتی ہے، منی کے معیار میں بہتری لاتی ہے اور اولاد کے امکان میں اضافہ کرتی ہے۔

نوٹ: یہ ایک قدرتی ہربل کورس ہے جو بغیر کسی سرجری کے، گھر پر آسانی سے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
اولاد کی خواہش رکھنے والے حضرات آج ہی اپنا کورس آرڈر کریں۔

کیوں یہ آپ کے لیے بہترین ہے؟
قدیم یونانی و طبِ نبوی اصولوں کے مطابق تیار کردہ آزمودہ دوا
کیمیکل پر مبنی ادویات کے مقابلے میں زیادہ محفوظ، نیچرل اور تقریباً بغیر سائیڈ ایفیکٹس کے
سپرم کوالٹی اور مجموعی توانائی میں بہتری کے لیے معاون

طریقہ استعمال
ایک ڈبی سے تقریباً 14 پڑیہ/خوراک تیار ہوتی ہیں
صبح و شام کھانے کے بعد 1 چمچ پانی کے ساتھ لیں
نوٹ: اگر دودھ میسر ہو تو روزانہ 1 گلاس پیا جا سکتا ہے، مگر ضروری نہیں

مدتِ استعمال — (Course Duration)
واضح فرق اور بہتر نتائج کے لیے کم از کم 21 دن سے 40 دن تک مسلسل استعمال ضروری ہے۔
یعنی 3 تا 4 ڈبیاں— تاکہ نتائج مضبوط، دیرپا اور مستقل رہیں

سپرم کی کمی، سپرم موٹیلٹی، پس سیلز اور دیگر مردانہ فرٹیلٹی مسائل کے بارے میں مزید رہنمائی حاصل کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

صارفین کی آراء

آپ کو یہ بھی پسند آ سکتے ہیں