zakawat e hiss ka ilaj / ذکاوت حس کا علاج / Hyperaesthesia

ذکاوت حس/ Hyperaesthesia / zakawat e hiss
ذکاوت حس مرض میں عضوتناسل میں حساسیت بڑھ جاتی ہے یعنی جماع کی خواہش اور مریض نامکمل ایریکشن یعنی انتشار کی وجہ سے بار بار جماع کےعمل سےگزرنا چاہتا ہے بعض اوقات معمولی کپڑےکی رگڑ سےبھی لذت کو محسوس کرتا ہے ذکاوت حس مرض کو کثرت شہوت(Increased Sexual Desire) یا جنون شہوت (Abnormal Sexual Desire) بھی طبی اصطلاح میں بولتے ہیں
شہوت کسی بھی قسم کی ہو اس پر غلبہ پانے والوں کا مذہب اسلام کے علاوہ دیگر مذاہب نے بھی بےتحاشا ثواب کا اظہار کیا ہے کوئی شخص موقع محل کے ملنے کے باوصف بھی اپنی ذات کو شہوت کے زیر اثر نہ آنے دے اور اللہ کی رضا کی خاطر خود کو قابو میں رکھے تو روز قیامت اللہ عزوجل کے سایہ میں ہوگا بہر صورت انسان اشرف المخلوقات ہے اس کا حیوان بن جانا ارزل ترین درجہ ہے جس سے بچنے کی دعا اللہ تعالیٰ سے کرتا رہنا چاہیے
حشفہ کی ذکاوت حس و سرعت انزال
حشفہ میں حسی اعصاب اختتامی سرے پر واقع ہوتے ہیں جن کی بنا پر بعض لوگوں کا حشفہ بہت حساس ہوتا ہے اور ہلکی سے رگڑ یا پھر کسی نرم چیز کے ٹچ ہونے سے انزال ہو جاتا ہے یاد رکھو یہ مرض کثرت حس سے علیحدہ ہوتا ہے
سرعت انزال مرض یا ٹائمنگ بڑھانا کی دوا کے لیئے لنک پر کلک کریں

Premature Ejaculation / surat e anzal treatment / سرعت انزال

سرعت انزال سے بچنے کی قدرتی تدابیر
سب سے پہلے اگر کثرت حس سے سرعت انزال ہو تو سرعت انزال کے مریضوں کو ایک بستر یعنی بیوی کے ساتھ نہ سونا چاہیے بلکہ عارضی طور پر الگ الگ کمرے میں سویا کرے فقیر ایک ماہر جنسیات سے سیکھا تھا کہ بستر پر سونے سے لمس اپنا جادو جگاتا ہے مراکز شہوت میں ہیجان پیدا ہوتا ہے جس کے ردعمل میں پیشاب کی نالی کے پچھلے حصہ میں خون کا ٹھہراؤ یعنی ردی کیفیت پیدا کرتا ہے اور یہی زود حس ہونے کی بنا پر سرعت انزال اور بعض اوقات تو احتلام تک بھی پیدا کر دیتا ہے
سچ تو یہ ہے یہ کفیت امراض کے زمرے میں نہیں آتی اور علاج میں مریض کی ذاتی کوشش کے بغیر کامیابی حکیم یا ڈاکڑ کے بس میں نہیں ہے اس حیوانی کیفیت کو ختم کرنے کے لیے معالج کا وقتی فیصلہ مریض کی صحت مزاج و سماجی حالات کے مطابق ہی علاج تجویز کرنا درست ہوا کرتا ہے جس سے بچنے کی دعا ہر وقت کرتے رہنا چاہیے
ذکاوت حس کے اسباب
عریاں تصاویر،رسالے و فلمیں،شہوانی خیالات کا غلبہ،تنہائی میں رہنا بالخصوص جنس مخالف کے ساتھ ،زنا کاری یعنی اغلام بازی کا عادی ہونا ، فاحشہ عورتوں سےتعلق یا مصروف جماع ہونا
ذکاوت حس کی علامات
آلہ تناسل کا ذرا سےخیال سے ایستادہ ہونا،مذی یا ودی کا اخراج ہونا وہ بھی جھوٹی خیزش سے ،منی پتلی ہونے سے سرعت انزال و جریان جیسی علامات کا پانا ،پیشاب کی نالی میں سوزش،غرض کہ اس کیفیت کی وجہ سے مریض کئی دوسری امراض میں مبتلا ہو جاتا ہے
نوٹ
معالج یہ باتیں ضرور یاد رکھیں دوران علاج بحالت امتلاءکثرت خون،بدن قوی،رنگت سرخ اور رگیں پر ہوگی اورکثرت مباشرت سےکمزوری نہ ہوگی منی کی کیفیت تیز ہو تو خروج کے وقت احساس دلائے گی، پیشاب جل کر آئے گا منی کا رنگ زردی مائل ہوگا اعضائے رئیسہ کی کمزوری کی صورت میں مکدر ہو جاتے ہیں اور مریض چکر محسوس کرتا ہے

ذکاوت حس کا علاج
مریض میں کثرت خون کی حالت میں وقت کےساتھ طبیعت کی اصلاح بذریعہ غذا کرنی چاہیے ترشی کا استعمال کرائیے عناب،انگور و انار ترش کاپانی استعمال کرائے دو بار غسل کرے خواہ سردیاں ہو، روزے رکھوائے سرد ادویہ جو منی کی مقدارکم کریں استعمال کرائیں ان تمام تدابیر سےمرض قابو میں آ جائے تو درست وگرنہ کچھ نسخہ جات کسی اچھےمعالج سے تشخیص کے بعد تجویز کرانا چاہیے

فقیر کا معمول مطب میں ذکاوت حس کے نسخہ جات
وٹاای ایکس ہربل کیپسول اور سفوف ذکاوت حس مریضوں کو تجویز کرتا ہو اکثر ہفتہ و عشرہ میں فائدہ ہو جاتا ہے اور چالیس دن تک مستقل طور پر شفا ہو جاتی ہے ان شاءاللہ
وٹاای ایکس ہربل کیپسول ایک ماہ کی قیمت 2640
سفوف ذکاوت حس تین ڈبیاں کی قیمت 1900
ٹوٹل رقم 4540
اب ڈسکاؤنٹ ریٹ پر پائیں 3800 روپے

ھوالشافی
اجزاء
گل سرخ 10 گرام
صندل سفید 10گرام
گل نیلوفر 10گرام
تخم کاہو 10گرام
خرفہ 10گرام
کشنیز 10گرام
سنبھالو 10گرام
خشخاش 10گرام
گلنار 10 گرام
کافورچائنہ 2گرام
ادویات کا سفوف بنالے
مقدارخوراک
ایک گرام نہارمنہ ہمراہ دودھ گائے صبح وشام
نوٹ
جو مریض دوا تیار نہیں کر سکتا یا  تیار کرنے میں کس قسم کا مشورہ چاہیے تو پوسٹ پر کمنٹ کر کے پوچھ سکتا ہے ان شاءاللہ ہم رہنمائی کرے گے
یا تیار شدہ دوا آرڈر کرنے کے لیے نیچے دئیے گئے فارم کو مکمل پوسٹل ایڈریس کے ساتھ پر کرے ہمارا نمائندہ آرڈر کنفرم کرنے کے بعد ادویات بھیج دے گا جس سے شفا ہو گی ان شاءاللہ
حکیم محمد اعظم سہیل
Call & WhatsApp.03456752811

    Leave a Comment

    Your email address will not be published. Required fields are marked *