سیفی گلو ہرب آئل
قدرتی اجزاء سے تیار کردہ – بغیر کیمیکل کے
جلد کو بنائے نرم و ملائم، چمکدار اور خوبصورت
داغ دھبے اور کیل مہاسے ختم کرے، سن ٹین کم کرے، رنگت نکھارے
جلد میں قدرتی نمی برقرار رکھے، خشکی سے بچائے اور گورا پن بڑھائے
جھریاں اور بڑھتی عمر کے اثرات کم کرے حساس جلد کے لیے محفوظ و مؤثر
قدرتی طاقت سے بھرپور یہ فارمولا رات کو لگاتے ہی جلد پر فوری اثر دکھانا شروع کر دیتا ہے—صبح جلد پہلے سے زیادہ صاف، روشن اور بے داغ نظر آتی ہے۔
صرف چند ہفتوں کے استعمال سے پرانے سے پرانے داغ، مہاسوں کے نشانات، جلے اور کٹے ہوئے زخموں کے اسکار بھی نمایاں طور پر ختم ہونے لگتے ہیں
مکمل ہربل، محفوظ اور تیز اثر دینے والا حل—وہ بھی بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹ کے
طریقہ استعمال
حسبِ ضرورت سیفی گلو ہرب آئل رات کے وقت چہرے یا جلد پر لگائیں اور صبح معمول کے مطابق دھو لیں۔







Reviews
There are no reviews yet.