Bawaseer ka Mukammal Ilaj: Unani & Modern Methods / بواسیر کا مکمل علاج: طب یونانی اور جدید طریقے
Bawaseer / Piles / بواسیر بواسیر میں مقعد کے اندر یا کناروں پر مسے نمودار ہوتے ہیں پاخانے کے دوران یا بعد میں خون کے قطرے آتے ہیں :اطباء حضرات نے بواسیر کی دو اقسام بتائی ہیں خونی بواسیر (پاخانے کے دوران یا بعد میں خون آنا) اور بادی بواسیر (مسے، جلن، خارش اور بغیر […]