safoof-e-bawaseer

Rated 3.24 out of 5 based on 17 customer ratings
(17 customer reviews)

 880

بسم اللہ الرحمن الرحیم

سیفی دواخانہ کا “سفوف بواسیر” استعمال کریں
ان شاء اللہ اس سے پاخانے کے دوران خون آنا، جلن، خارش، سوجن، درد، بد ہضمی، دائمی قبض اور موہکے یا مسے بغیر آپریشن مستقل ختم ہو جاتے ہیں۔
سفوف بواسیر کے فوائد
بواسیر مسوں کو تحلیل کرتی ہے
بواسیر درد جلن سوزش کو فوراً بند کرتی ہے
بواسیر کے خون کو ایک تا تین دن تک مکمل شفا بخشتا ہے
بواسیر کے تمام اقسام کے مسے خواہ کتنے پرانے کیوں نہ ہوں کورس بواسیر چند دن استعمال کرنے پر مستقل و دائمی آرام دے دیتا ہے ان شاءاللہ
نوٹ: فشر، فِسچُلا یا غیر ضروری گوشت ابھرنے کی صورت میں روغن بواسیری متاثرہ جلد پر لگائیں۔ جس سے فوری آرام ملا گا
!بواسیر کی مکمل معلومات
آپ کو بواسیر کی کون سی اقسام ہے؟
اس کی علامات، اسباب اور مکمل علاج کیا ہے؟
یہ سب جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر مکمل مضمون پڑھیں

Bawaseer ka Mukammal Ilaj: Unani & Modern Methods / بواسیر کا مکمل علاج: طب یونانی اور جدید طریقے

Category:

17 reviews for safoof-e-bawaseer

  1. Rated 5 out of 5

    Sajid Ali

    “میں نے کئی علاج کیے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ سیفی دواخانہ کی دوائی کا پہلا پیکٹ استعمال کرتے ہی آرام محسوس ہوا۔ اب میں خود کو مکمل طور پر صحت مند محسوس کر رہا ہوں۔”

  2. Rated 1 out of 5

    Muhammad Khan

    میری بواسیر کا مسئلہ اتنا خراب ہو چکا تھا کہ آپریشن کے بارے میں سوچ رہا تھا۔ لیکن سیفی دواخانہ کے بواسیر کورس نے میری زندگی بدل دی! مسے تحلیل ہو گئے اور میں مکمل صحت یاب ہو چکا ہوں۔ یہ دوا واقعی جادو جیسی ہے۔”

  3. Rated 5 out of 5

    Ashiq Noor

    میں نے کافی عرصے سے بواسیر کا مسئلہ جھیلا، لیکن سیفی دواخانہ کی دوائی نے حیرت انگیز طور پر چند دنوں میں مجھے آرام دیا۔ جلن، درد اور خون کا مسئلہ مکمل طور پر ختم ہو گیا ہے۔ یہ واقعی ایک شاندار علاج ہے! اب میں پُرسکون زندگی گزار رہا ہوں۔”

  4. Rated 1 out of 5

    Azam

    دیسی علاج آزمایا مگر فائدہ نہ ہوا۔ یہ دوا سفوف بواسیر لی، حیران کن شفا ملی اب کوئی تکلیف نہیں۔

  5. Rated 1 out of 5

    Shukar ullah Khan

    Safoofe Bawseer good medicine for piles related issues

  6. Rated 1 out of 5

    Khan sb

    میرے لیے یہ دوا کسی نعمت سے کم نہیں مسلسل تکلیف میں تھا، لیکن چند دن میں ہی بہتری محسوس کی۔ جو لوگ علاج کروا کر تھک چکے ہیں، ایک بار ضرور آزمائیں بواسیر کورس

  7. Rated 5 out of 5

    Ayesha Hussain

    پہلے تو یقین نہیں آیا، لیکن چند دن والد کو استعمال کرانے کے بعد حیران کن نتائج دیکھنے کو ملے قدرتی اجزاء کی وجہ سے کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہوا، اور اب وہ مکمل طور پر ٹھیک ہیں۔ اگر آپ بواسیر کے مسئلے سے پریشان ہیں، تو اسے ضرور آزمائیں۔ Highly recommended

  8. Rated 3 out of 5

    Yasir Ali

    Require. Safoof bawaseer

  9. Rated 4 out of 5

    فیصل

    حکیم صاحب مالک کائنات آپکو لمبی عمر عنائت فرمائے آمین آپ اسی طرح لاجواب ادویات سے مخلوق خدا کی خدمت کرتے رہیں
    واقعی سفوف بواسیر ایک لاجواب دوائی ہے جس سے بواسیر مکمل کنٹرول ہوتی ہے

  10. Rated 5 out of 5

    Sadaqat ali

    Good

  11. Rated 5 out of 5

    Salman Khan

    Good

  12. Rated 5 out of 5

    Sartaj

    Thanks for inform

  13. Rated 1 out of 5

    Nadeem kamal

    Good

  14. Rated 5 out of 5

    Abdulsatar

    Ma na abi chek nahi kia

  15. Rated 2 out of 5

    Ali Hassan Bhatti

    Seafood e bawaseer achi medicine hi

  16. Rated 5 out of 5

    Ali

    Anal fisher jalan drad pura kamer sy layky tangun tk drad rehta hy resantly me ny opration b keraya hy but drad or jalan khatam nahi horha hy me buht preshan hun ager such me koie shifayab wali dawa hy to plz bejday

  17. Rated 1 out of 5

    Hafiz Muhammad Faheem Ud Din

    مسے یا موکے مقعد سے باہر تو نہیں ہیں اندر ہوں تو مجھے نئی پتا۔خون بلکل نہیں آتاقبض اور شدید گیس ہے۔مجھے صرف جلن اور خارش
    ہوتی ہے

Add a review

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top