مردانہ بانجھ پن کے مسائل کے لیے قدرتی اور آزمودہ حل

Rated 4.60 out of 5 based on 5 customer ratings
(5 customer reviews)

 1,900

مردانہ بانجھ پن کے مسائل کے لیے قدرتی اور آزمودہ حل
الحمدللہ، انفرٹیلٹی پاوڈر (حکیم سہیل والا): سیفی دواخانہ کا یہ قدرتی، محفوظ اور آزمودہ ہربل فارمولا مردانہ فرٹیلٹی کی بہتری میں معاون ثابت ہو رہا ہے، اور بے شمار جوڑوں کو اولاد جیسی نعمت سے نوازنے میں مددگار رہا ہے۔

یہ ہربل فارمولا سپرم کی کمی، حرکت (موٹیلٹی) کی کمزوری، اور منی کے دیگر مسائل میں قدرتی مدد فراہم کرتا ہے۔ اللہ کی رحمت سے اس کے فوائد یہ ہیں کہ یہ منی کی صحت کو سپورٹ کر کے مردانہ تولیدی نظام کو اولاد پیدا کرنے کے قابل بنانے میں مدد کرتا ہے، اور سرعت انزال و ضعفِ باہ جیسے مسائل میں بھی معاون ثابت ہوا ہے۔

سیفی دواخانہ کے تجربے کی بنیاد پر مشورہ
بہتر نتائج کے لیے 21 دن (3 ڈبیاں) کا مکمل کورس استعمال کریں۔ اگر اس دوران حمل نہ ہو تو مایوس نہ ہوں، بلکہ 40 دن تک مسلسل استعمال کریں — اکثر معاملات میں مکمل کورس کے بعد مثبت رزلٹ دیکھنے کو ملتے ہے۔ ان شاء اللہ آپ کی توقع کے مطابق نتائج سامنے آئیں گے۔

اہم نوٹ: نتائج ہر فرد میں مختلف ہو سکتے ہیں۔ کسی بھی ہربل یا طبی پراڈکٹ کا اثر عمر، صحت، مسئلے کی نوعیت اور باقاعدگی سے استعمال پر منحصر ہوتا ہے۔

سپرم کی کمی، سپرم موٹیلٹی، پس سیلز اور دیگر مردانہ فرٹیلٹی مسائل کے بارے میں مزید رہنمائی حاصل کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

Mardana Banjhpan Kya Hai Aur Ilaj _ مردانہ بانجھ پن: تشخیص سے علاج تک

Category:

5 reviews for مردانہ بانجھ پن کے مسائل کے لیے قدرتی اور آزمودہ حل

  1. Rated 5 out of 5

    Soha Saadi

    Good one

  2. Rated 3 out of 5

    Muhammad Iqbal

    Sir am 55 yrs facing low sperms/low libido(shewat ki kami) timing issued also patients of piles.So what U are suggest me in this situation.Have any chance to resolve this issued on permanently with your product & what is guarantee to resolved these issued permanently. Also what is price & how many month use kindly help how to use for best result with milk or water before after meal & What things should be avoided during course??? Replied please Thanks.

  3. Rated 5 out of 5

    Abid Ali

    Assalamualaikum sir main ny apk medicine use ki mara pus cells ka msla tha 3 saal sy main ny muhtalif doctors aur hakimo sy medicine khae lkn apka ye medicine use liya to mujy 💯 main sy 70 percent guzara hogya hy mashallah sy

  4. Rated 5 out of 5

    Ejaz khan

    یہ دوائی میں نے استعمال کی ہے یہ بہت ہی اچھا پروڈکٹ ہے اس سے مجھے بہت فائدہ ہوا ہے

  5. Rated 5 out of 5

    احمدرضاعطاری

    میرانام احمدرضاعطاری میراتعلق عمرکوٹ سندھ پاکستان سے ھے میرا مسئلہ اسپرم کی کمی کا ڈاکٹر نے بتایا تھا جس کی دوائی سے بھی لی مگر کوئی خاص فرق نہیں پڑا سیفی دواخانہ سے رابطہ کیا اس سے 21دن کا کورس طلب کیا اللہ پاک کے کرم سے 70فیصد اسپرم بننااسٹارٹ ھوگئے پھر جب ڈاکٹر کو ٹیسٹ رپورٹ دکھائی حیرت میں پڑگیا بولا ایسے بھی ھوسکتا ھے یہ کمال ھے سیفی دواخانہ کی اللہ پاک شادوآباد رکھے

Add a review

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top