بسم اللہ الرحمن الرحیم
انفرٹیلٹی پاوڈر (حکیم سہیل والا)
الحمدللہ، سیفی دواخانہ کی یہ ہربل دوا کئی سالوں سے مایوس مردانہ بانجھ پن کے مریضوں کو شفا دے کر اولاد جیسی نعمت سے نواز رہی ہے۔ یہ سو فیصد قدرتی اور مؤثر علاج ہے۔
:ہمارے پیارے آقا محمد ﷺ نے فرمایا
“جب دوا مرض کے مطابق مل جاتی ہے تو اللہ کے حکم سے شفا ہو جاتی ہے۔” اسی حدیث مبارکہ کی روشنی میں فقیر نے کئی سالوں کے تجربات کے بعد انفرٹیلٹی پاوڈر (حکیم سہیل والا) تیار کیا ہے۔
یہ ہربل دوا منی کے امراض جیسے سپرم کی کمی، ایکٹیو موٹائل کا زیرو ہونا، اور پس سیلز کو ختم کر کے منی کی مکمل اصلاح کرتی ہے اور مریض کو مستقل شفا فراہم کرتی ہے۔
مختصر و مفصل اس کے فوائد یہ ہیں۔ کہ اللہ کی رحمت سے یہ دوا منی کے امراض دور کر کے مرد کو اولاد پیدا کرنے کے قابل بناتی ہے۔
اور یہ دوا سرعت انزال اور ضعف باہ جیسے مسائل میں بھی مؤثر ثابت ہوئی ہے۔
نوٹ
رزلٹ دیکھنے کے لیے کم از کم دو ڈبیاں استعمال کرنے کے بعد دوبارہ رپورٹ کرائیں، ان شاءاللہ رزلٹ ملے گا۔
اگر اس دوران حمل نہ ہو تو مایوس نہ ہوں، بلکہ چالیس دن تک مسلسل دوا استعمال کریں، کیونکہ مکمل کورس سے مریض شفایاب ہو جاتا ہے۔ ان شاءاللہ، اس دوا سے حمل بھی ٹھہر جاتا ہے۔
سپرم کی کمی، زیرو موٹیلٹی، پس سیلز یا دیگر مردانہ بانجھ پن کے مسائل کی درست تشخیص اور قدرتی علاج کے لیے سیفی دواخانہ کی ویب سائٹ وزٹ کریں۔
Mardana Banjhpan Kya Hai Aur Ilaj _ مردانہ بانجھ پن: تشخیص سے علاج تک
احمدرضاعطاری –
میرانام احمدرضاعطاری میراتعلق عمرکوٹ سندھ پاکستان سے ھے میرا مسئلہ اسپرم کی کمی کا ڈاکٹر نے بتایا تھا جس کی دوائی سے بھی لی مگر کوئی خاص فرق نہیں پڑا سیفی دواخانہ سے رابطہ کیا اس سے 21دن کا کورس طلب کیا اللہ پاک کے کرم سے 70فیصد اسپرم بننااسٹارٹ ھوگئے پھر جب ڈاکٹر کو ٹیسٹ رپورٹ دکھائی حیرت میں پڑگیا بولا ایسے بھی ھوسکتا ھے یہ کمال ھے سیفی دواخانہ کی اللہ پاک شادوآباد رکھے
Ejaz khan –
یہ دوائی میں نے استعمال کی ہے یہ بہت ہی اچھا پروڈکٹ ہے اس سے مجھے بہت فائدہ ہوا ہے
Abid Ali –
Assalamualaikum sir main ny apk medicine use ki mara pus cells ka msla tha 3 saal sy main ny muhtalif doctors aur hakimo sy medicine khae lkn apka ye medicine use liya to mujy 💯 main sy 70 percent guzara hogya hy mashallah sy