Herbal Skin Care – جلد کے مسائل اور علاج

Saifi DermaHeal Oil – چنبل، دھدر اور جلدی امراض کا قدرتی علاج

چنبل (Psoriasis) دھدر (Ringworm) چنبل (سوریاسس) کیا ہے؟ چنبل ایک خودکار دفاعی (آٹومیمون) بیماری ہے۔ اس میں جسم کا مدافعتی نظام غلطی سے صحت مند جلد کے خلیوں پر حملہ آور ہو جاتا ہے۔ نتیجتاً جلد کے خلیات بہت تیزی سے بننے لگتے ہیں۔ عام حالات میں جلد کے خلیات تقریباً ایک ماہ میں بدلتے […]