Saifi DermaHeal Oil – چنبل، دھدر، خارش، الرجی اور جلدی امراض کا قدرتی علاج
چنبل (Psoriasis) اب دھدر، خارش اور الرجی سے سات منٹ میں راحت پائیں چنبل (سوریاسس) کیا ہے؟ چنبل ایک خودکار دفاعی (آٹومیمون) بیماری ہے۔ اس میں جسم کا مدافعتی نظام غلطی سے صحت مند جلد کے خلیوں پر حملہ آور ہو جاتا ہے۔ نتیجتاً جلد کے خلیات بہت تیزی سے بننے لگتے ہیں۔ عام حالات […]
