Stomach Problems Solutions In Urdu — معدے کے امراض کا قدرتی اور مستقل علاج
تیزابیت، گیس اور بدہضمی— مسائل، اسباب اور علاج
پیٹ میں ہوا (گیس) بھری رہنا بذاتِ خود بیماری نہیں بلکہ مختلف امراض کی علامت ہے۔ گیس کے مسئلے کا شکار افراد عام طور پر اپنی بداحتیاطیوں کی وجہ سے اس تکلیف میں مبتلا ہوتے ہیں۔ مگر اہم اسباب میں سوڈا واٹر، پان، تمباکو نوشی، نسوار، زیادہ مرچ مصالحہ اور مٹھائیاں گیس اور بدہضمی کا باعث بنتے ہیں۔ ذہنی دباؤ، تفکرات، صدمات اور مسلسل پریشانی بھی اس مسئلے کو بڑھاتے ہیں۔ پرانی قبض، ہاضمے کے خامروں کی کمی، آنتوں میں سڑاند پیدا کرنے والے جراثیم اور جراثیم کش ادویات کا استعمال بھی اہم وجوہات ہیں۔
تیزابیت کی کمی اور زیادتی
دونوں حالتوں میں معدے کے مسائل پیدا ہوتے ہیں۔ تیزابیت زیادہ ہو تو گیس اور جلن پیدا ہوتی ہے، جبکہ تیزابیت کم ہو تو غذا پیٹ میں زیادہ دیر رہ کر سڑنے لگتی ہے جس سے تبخیر معدہ، بدہضمی اور قبض کی شکایت ہوتی ہے۔ ایسے مریض اکثر شدید تکلیف کا شکار رہتے ہیں۔
دوا تجویز کرنے سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ مسئلہ تیزاب کی کمی ہے یا زیادتی۔ حکماء کاسرالریاح ادویہ دیتے ہیں جبکہ ڈاکٹرز تیزاب کم کرنے والی ادویات تجویز کرتے ہیں۔ دونوں طریقوں سے عارضی افاقہ ہوتا ہے، لیکن مستقل شفا چند خوش نصیبوں کو ہی ملتی ہے۔ تاہم، سفوف سیفیہ کا استعمال معدہ کے امراض سے مستقل نجات دیتا ہے، ان شاءاللہ
مطب میں ایک مریض آیا جو سالوں سے بدہضمی، گیس اور تیزابیت کے مرض میں مبتلا تھا۔ اس کی حالت اتنی خراب تھی کہ وہ گھر میں باتھروم جاتے وقت دروازہ بند نہیں کرتا تھا اور باہر جاتے ہوئے اپنی بیوی کو بتا دیتا کہ اگر وہ دیر سے واپس آئے تو بچوں کو اس کی تلاش میں بھیج دینا۔ وہ کئی معالجوں اور ڈاکٹروں سے علاج کروا چکا تھا، مگر کہیں سے بھی آرام نہیں آیا تھا۔
تشخیص کے بعد مریض سے کہا گیا کہ تمہاری بیماری صرف بدہضمی، گیس اور تیزابیت کی وجہ سے ہے، اور اس کا علاج ممکن ہے۔ اس نے مریض کو دوا کی چند خوراکیں دیں اور ہدایت کی کہ وہ تازہ پانی کے ساتھ ان کو استعمال کرے۔ تین دن بعد مریض خوش ہو کر آیا اور کہا، “بابا جی، میں نے سالوں بعد پیٹ بھر کر کھانا کھایا اور کوئی تکلیف نہیں ہوئی۔”
فقیر نے اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا، “اللہ ہی شافی ہے، وہی علاج کی حقیقت کو جانتا ہے۔” یہ واقعہ معدے کے مریضوں کے لیے ایک امید کی کرن ہے، جو بتاتا ہے کہ اللہ کی مدد اور درست علاج سے معدے کی بیماریوں کا علاج ممکن ہے۔
اللہ تعالی ہی شافی ہے اور اس کے حکم سے ہی بیماریوں کا علاج ممکن ہے، اور ایسے واقعات بطور معالج ہمارے ساتھ بار بار پیش آتے ہیں۔
تبخیر معدہ کے مریض اکثر اختلاج، دہشت اور گبھراہٹ کا شکار ہوتے ہیں، اور کئی مرتبہ دل کا معائنہ بھی کرواتے ہیں کیونکہ غذا کا ہضم نہ ہونا جسم میں کمزوری اور دردوں کا سبب بنتا ہے۔ یہ مسلسل تکلیف کا باعث بن جاتی ہے۔
ایلوپیتھک ادویات جیسے لیبریکس اور اسٹیلابیڈ آنتوں کو سکون دیتی ہیں، لیکن طویل استعمال سے اعصاب کمزور، معدے کی قدرتی حرکت متاثر، آہستہ آہستہ ادویہ کا اثر کمزور اور بعض اوقات معدے یا جگر میں مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔ جدید طب نے حکما کے کاسرالریاح کے تصورات اپناتے ہوئے الائچی، دارچینی، لونگ، جائفل وغیرہ ملا کر “کارمینیٹوز” تیار کیے ہیں۔
معدے کے امراض جیسے تیزابیت، بدہضمی، گیس، اپھارہ اور قبض دراصل ہاضمے کے نظام میں عدم توازن کی وجہ سے پیدا ہوتے ہیں، بدہضمی اور گیس صرف وقتی تکلیف نہیں بلکہ اگر نظرانداز کی جائیں تو السر، ریفلکس بیماری اور دیگر پیچیدگیوں کا سبب بن سکتی ہیں، اس لیے ماہرین غذائی احتیاط، متوازن خوراک، مناسب طرزِ زندگی اور اگر ضرورت ہو تو طبی معائنہ تجویز کرتے ہیں تاکہ علامات کی اصل وجہ معلوم ہو کر مؤثر علاج ممکن بنایا جا سکے۔

کیا آپ سینے کی جلن، پیٹ پھولنا، گیس، تیزابیت، معدے کے درد اور ضدی قبض کا شکار ہیں؟
تو سفوف سیفیہ ( سیفی دواخانہ کا تیار کردہ) کے ساتھ اپنا نظامِ ہاضمہ دوبارہ صحت مند بنائیں۔
سفوف سیفیہ (حکیم سہیل والا)
قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار ایک آزمودہ نسخہ جو
معدہ اور آنتوں کو مضبوط کرے ✔
تیزابیت اور بدہضمی جڑ سے ختم کرے ✔
قبض اور السر میں واضح فائدہ دے ✔
چند ہفتوں کے استعمال سے مستقل افاقہ ہوگا — ان شاءاللہ
سفوف سیفیہ ایک عدد + ڈیلیوری چارجز قیمت: 1250 روپے
مکمل کورس 3 عدد سفوف سیفیہ کی قیمت + ڈیلیوری چارجز – 2980 روپے میں
مدت کورس (ایک ماہ)
نوٹ: ہر گھر میں لازمی رکھیں — جب بھی معدے میں تکلیف ہو، بس سفوف سیفیہ استعمال کریں، ان شاءاللہ فوری آرام ملے گا۔
سفوف سیفیہ آرڈر کرنے کے لیے فارم بھریں، نمائندہ تصدیق کے بعد دوا بھیج دے گا ان شاءاللہ

Not bad
This is good for stomach problems
Hi
masha’Allah mara stomach ka issue tha boot zayda Alhamulallah ab thk ha
سیفی دواخانہ کی معدہ کی ادویات واقعی مؤثر ثابت ہوئیں۔ بدہضمی، تیزابیت اور گیس جیسے مسائل سے نجات ملی، اور سب سے اچھی بات یہ ہے کہ کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہوا
سفوف سیفیہ دوا استعمال کی اور معدے کے مسائل جیسے قبض تیزابیت اور بدہضمی سے شفا ملی۔ اب میں بالکل ٹھیک ہوں۔ ضرور آزمائیں