Surat e Anzal: Premature Ejaculation Treatment in Urdu _ سرعت انزال اور جنسی کمزوری کا قدرتی علاج

سرعت انزال _ (Premature Ejaculation)
مباشرت، سکیس، یا ملاپ کے دوران اگر مادہ منویہ طبعی یا معمول کے وقت سے کم وقت میں خارج ہو جائے تو اسے طبی اصطلاح میں “سرعت انزال” (پری میچیورایجیکولیشن) کہا جاتا ہے۔ یہ ایک عام مگر قابل علاج جنسی مسئلہ ہے، جس میں مرد دخول کے وقت سے پہلے یا فوراً بعد انزال کر دیتا ہے اور اس پر قابو پانے میں دشواری محسوس کرتا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق یہ حالت اس وقت مرض تصور کی جاتی ہے جب انزال دخول کے تین منٹ کے اندر ہو یا مرد اور اس کی شریک حیات کے لیے تکلیف دہ بن جائے۔
دوران مباشرت کتنا وقت میں انزال ہونا صحت کی علامت سمجھا جاتا ہے؟
دورانِ مباشرت صحت مند انزال کا وقت
دخول کے بعد انزال کا وقت ہر فرد کی جسمانی ساخت، قوت، اور نفسیاتی عوامل پر منحصر ہوتا ہے، اس لیے مختلف افراد کی جنسی ٹائمنگ مختلف ہو سکتی ہے۔
اوسط اور صحت مند وقت
طبی ماہرین کے مطابق، دخول کے بعد 3 سے 7 منٹ کو “اوسط” اور 7 سے 13 منٹ کو “معمول کی حد” سمجھا جاتا ہے۔
تین منٹ سے کم وقت میں انزال ہونے کو سرعت انزال (پری میچیورایجیکولیشن) کہا جاتا ہے۔
دس منٹ سے زیادہ انزال کا وقت
دس منٹ یا اس سے زیادہ انزال کا وقت عام طور پر صحت مند سمجھا جاتا ہے، جب تک کہ کسی نشہ آور یا غیر قدرتی دوا کا استعمال نہ کیا گیا ہو۔
افراد کے مابین فرق
ہر شخص کی جسمانی اور ذہنی کیفیت مختلف ہونے کی وجہ سے انزال کی مدت بھی مختلف ہوتی ہے۔
نتیجہ
تین سے سات منٹ صحت مند انزال کی اوسط مدت ہے، جبکہ دس منٹ تک یا اس سے زیادہ انزال کا وقت بھی معمول کے دائرے میں آ سکتا ہے، بشرطیکہ جنسی عمل اور شریک حیات کی تسکین متاثر نہ ہو۔ انزال کی مدت کو مرض یا مسئلہ تبھی سمجھا جاتا ہے جب یہ جنسی صحت یا ازدواجی تعلقات پر منفی اثر ڈالے۔
دس منٹ سے زیادہ دیر امساک رہنا ؟
دس منٹ سے زیادہ دیر امساک رہنا ایک مسئلہ بن سکتا ہے۔ میرا ایک ملنگ جاننے والا ہے جو اب ملنگ نہیں رہا، اور الحمد اللہ میرے شیخ کریم کے ہاتھ پر توبہ کر کے سلسلہ نقشبندی میں مرید ہو گیا۔ پہلے وہ شادی کے قابل نہیں تھا، مگر جب اس کی زندگی بدل گئی تو اس نے ایک گونگی عورت سے شادی کر لی۔ بدقسمتی سے وہ سرعت انزال میں مبتلا ہو گیا۔ اس نے اپنی بیماری کے بارے میں فقیر سے وضاحت کی تو بہت اچھی ادویات دی گئیں، مگر کچھ خاص افاقہ نہ ہوا۔ پھر اس نے ایک نسخہ تجویز کیا اور مجھے جڑی بوٹیوں کا اجزاء لانے کو کہا، جنہیں میں نے فراہم کیا۔
چند دنوں بعد اس کی بیماری ختم ہو گئی اور ایک دن دوران مباشرت اس کا انزال پورے بیس تا پچیس منٹ تک نہیں ہوا، جس پر اس کی زوجہ نے اسے کمرے سے نکال دیا۔ صبح اس نے واپس آ کر مجھے بتایا۔ پھر فقیر نے اس کی رہنمائی کی اور دوا بند کرنے کی ہدایت کی، جبکہ بچی ہوئی ادویات کو کچھ مریضوں میں تقسیم کر دیا گیا۔ چند دنوں بعد ان کے امساک کا بھی یہی حال تھا، مگر وہ ادویات شرعی طور پر درست نہیں تھیں اور خشک مزاج والوں کے لیے مناسب نہیں لگتی تھیں، لہٰذا دوبارہ وہ نسخہ تیار نہیں کیا گیا۔
اس واقعے کا مقصد یہ تھا کہ ادویات سے امساک کا وقت بڑھانے کا عمل قدرتی امساک میں شامل نہیں ہوتا۔
سرعت انزال کے اسباب
عصبی نظام کی خرابی، حشفہ کی صفائی کا فقدان، سوزاک یا پیشاب کی نالی کے انفیکشن، مشت زنی (استمناء بالید) کی عادت، کثرتِ مجامعت،(سیکس ) خیالاتِ فاسدہ، ارادے کی کمزوری، اور نفسیاتی دباؤ۔ اس کے علاوہ، عمومی صحت کے مسائل جیسے کمزوری، ہارمونی عدم توازن، اور ذہنی تناؤ بھی اس مسئلے میں کردار ادا کر سکتے ہیں۔
چونکہ انزال مباشرت سے پہلے یا وقت دخول ہو جاتا ہے تو یہ ضعف باہ کی علامت ہے، جس کی وجہ سے مریض اپنے ارادے میں کامیاب نہیں ہو پاتا، اور امساک کی قوت عمر کے مختلف ادوار میں نفسیاتی عوامل، خوشی، موسم، مالی استحکام، اور فریق ثانی کے مثبت یا منفی رویے کے تحت کم یا زیادہ ہو سکتی ہے
طب یونانی کے مطابق
ذکاوت حس
بعض افراد میں عضو تناسل کی حساسیت بہت زیادہ ہوتی ہے، جس کی وجہ سے انزال جلدی ہو جاتا ہے، یونانی طب کے مطابق، منی کی زیادہ حرارت اور اس کی غیر معمولی حرکت (دغدغہ) انزال کے جلد ہونے کا سبب بن سکتی ہے
اسے “ذکاوت حس” یا “گرمی جگر” یا “حرارت منی” کہا جاتا ہے
سرعت انزال کی دوسری وجوہات میں
قوت ماسکه کی کمزوری جو بسبب برودت و رطوبت (ٹھنڈ و تر)، غلبہ خون میں حدت (گرمی) ،ضعف اعضاے رئیسہ (معدہ و جگر و دل و دماغ کی کمزوری) بھی شامل ہیں
طب جدید کے مطابق
حساسیت یا ذکاوت حس جسمانی یا اعصابی مسائل کی وجہ سے انزال کی جلدی کا سبب بن سکتی ہے؛ ہارمونی عدم توازن جیسے ٹیسٹوسٹیرون کی کمی یا پروسٹیٹ کی سوزش بھی انزال پر اثر ڈال سکتے ہیں؛ نفسیاتی عوامل جیسے ذہنی دباؤ اور اضطراب بھی انزال کی مدت کو کم کر سکتے ہیں؛ اور طبی حالتیں جیسے پروسٹیٹ کی بیماریاں، جینیاتی مسائل یا ذیابیطس بھی سرعت انزال کے اسباب میں شامل ہیں۔
فقیر کا کلینکل راز: جلد انزال کے مریضوں کا علاج اور تشخیص
زائد خواہش قربت سے کنوارے لڑکوں میں قضیب کا سوراخ کھلا (فراخ) ہو جاتا ہے، جس کی وجہ سے شادی کے بعد دخول پر جلد انزال ہوتا ہے اور اکثر ادویات کا اثر نہیں ہوتا۔
اس کی تشخیص کا آسان طریقہ یہ ہے کہ مریض کا پیشاب موٹی دھار میں آتا ہے، اور علاج کے لیے بند کشاد ادویات جو مرض جریان میں استعمال ہوتی ہیں، مریض ان سے فائدہ اٹھا سکتا ہے۔
سرعت انزال اور نامردی کا خاتمہ: محفوظ، قدرتی علاج
علاج کے لیے طبیب کو مرض کا اصل سبب تلاش کرنا چاہیے اور جہاں تک ممکن ہو نشیلی و مخدر ادویات سے مریض کو دور رکھنا چاہیے، بلکہ اصولی علاج کو ترجیح دینی چاہیے، چاہے وہ لمبے عرصے تک ہو۔ بزرگوں کی کتاب میں ایک خاص نسخہ دیا گیا ہے جس میں اشارہ دیا گیا ہے کہ اگر معالج مریض کے مطابق مغلظ ادویات استعمال کرائے، جس سے مریض کی منی کی حدت اور خون کی گرمی دور ہو کر اعضاء رئیسہ (معدہ، جگر، دل اور دماغ کی کمزوری) طاقتور ہوں، تو یقیناً اس سے بڑے رئیسوں، نواب زادوں، اور عیاش پرستوں سے انعام و اکرام مل سکتے ہیں، اور نامردی کے علاوہ باقی تمام جنسی کیفیات کا کامیاب علاج بھی کیا جا سکتا ہے۔
معجون اعظم + وٹاای ایکس سے
مباشرت کا دورانیہ بڑھائیں اور جنسی کمزوری دور کریں
چند روز استعمال سے مباشرت کا دورانیہ 5 سے 10 منٹ تک بڑھ جائے گا۔ یہ دوا عضو کی کمزوری، منی پتلی یا کم ہونے اور منی کی حدت (گرمی) جیسے مسائل کو ختم کر کے مستقل شفا بخشتی ہے۔
!معجون اعظم کے ساتھ وٹاای ایکس ہربل کیپسول مفت پائیں
!آفر محدود وقت کے لیے ہے
معجون اعظم (1 عدد): 2330 روپے
دو (2) عدد معجون اعظم: 4660 روپے
دو ڈبیاں 1760 روپے کے وٹاای ایکس کیپسول مفت پائیں
ڈیلیوری چارجز 
ٹوٹل رقم: 4970 روپے
طریقہ استعمال
ایک گولی روزانہ دودھ کے ساتھ کھائیں، ایک گھنٹہ بعد از طعام (کھانا )
سات سے دس دن تک روزانہ استعمال کریں تاکہ جنسی طاقت اور انزال کی مدت میں بہتری آئے اور قدرتی طریقہ سے مباشرت کی ٹائمنگ بڑھے۔
نوٹ
مستقل علاج کے لیے 21 سے 40 دن تک استعمال جاری رکھیں۔
آرڈر کرنے کے لیے نیچے دیئے گئے فارم پر اپنی تفصیلات درج کریں

    Leave a Comment

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    Scroll to Top