ایزوسپرمیا کا علاج: جدید اور قدرتی طریقے _ Azoospermia
ایزوسپرمیا میں مرد کے مادہ منویہ (منی ) میں تولیدی جراثیم (سپرم کاؤنٹ اور موٹیلٹی) مکمل طور پر غیر موجود ہوتے ہیں۔ اگرچہ مادہ منویہ کی موجودگی، ایستادگی، اور جماع یا سیکس بالکل درست ہوتا ہے، لیکن اس کے باوجود مرد اولاد پیدا کرنے سے قاصر رہتا ہے۔
ایزوسپرمیا کی دو بنیادی اقسام آبسٹرکٹیو ایزوسپرمیا _ (Obstructive Azoospermia نان-آبسٹرکٹیو ایزوسپرمیا _ (Non-Obstructive Azoospermia
آبسٹرکٹیو ایزوسپرمیا (Obstructive Azoospermia) یہ ایزوسپرمیا کی وہ قسم ہے جس میں سپرم کی پیداوار تو درست ہوتی ہے، لیکن سپرم کے خارج ہونے کے راستے میں کسی رکاوٹ کی وجہ سے یہ مادہ منویہ میں شامل نہیں ہو پاتے۔
نان-آبسٹرکٹیو ایزوسپرمیا (Non-Obstructive Azoospermia) ایزوسپرمیا کی اس قسم میں مرد کے خصیوں (ٹیسٹس) میں سپرم کی پیداوار کم یا مکمل طور پر بند ہو جاتی ہے۔ اس میں کسی جسمانی رکاوٹ کے بجائے سپرم کی پیداوار میں مسئلہ ہوتا ہے۔ یہ حالت زیادہ پیچیدہ اور علاج کے لحاظ سے چیلنجنگ ہو سکتی ہے۔
ایزوسپرمیا کی وجوہات، جدید طب کی ناکامی اسلامی طب کی افادیت اور حکماء پر بے بنیاد تنقید
بطور حکیم مطب میں مریضوں کی جانچ کے مطابق ایزوسپرمیا کی زیادہ تر وجوہات میں سوزاک، آتشک، دق، نقرس، منشیات کا استعمال، اور بار بار ایکسرے کروانا شامل ہیں، جو ایکٹیو موٹائل، سپرم کی کمی کا باعث بنتی ہیں۔ مطب میں کچھ ایسے لوگ بھی زیر علاج آئے جن کے خصیتین بالکل بھی موجود نہیں ہے اور کچھ ایسے مریض بھی دیکھے جن کے خصیے تو تھے مگر بہت چھوٹے تھے اور بعض مریضوں میں ایک بڑا اور ایک چھوٹا دیکھا بہر حال قصہ مختصر یہ کہ وہ جدید طب کے مطابق نہ وہ منی پیدا کر سکتے ہیں اور نہ ہی منی کو جمع کر سکتے ہیں تو ظاہر ہے جدید ایلوپیتھک میں یہ مرض اسپرمیا یا ایزوسپرمیزم یا ایزوسپرمیا، نل سپرم اکاؤنٹ یا زیرو موٹائل لاعلاج ہوا کچھ لوگ جو انگریزوں کے دیوانے ہیں اور مسلمان اطباء کے علاج و معالجے کو غلط یا عطائی کہتے ہیں، دراصل جھوٹے، کمینے اور فاسق قسم کے لوگ ہیں جو اپنی ذاتی نفسانی خواہشات کے لیے حکماء حضرات پر کیچڑ اچھالنے میں مصروف رہتے ہیں، حالانکہ حکماء بہترین علاج معالجہ اور اسلام کی تعلیمات کو دلیل کے طور پر پیش کر کے مریض کے حوصلے کو بڑھاتے ہیں اور قدرتی طریقہ علاج سے کامیابی حاصل کرنے میں اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہیں۔ بطور حکیم، اس کیفیت میں اپنے تجربات بیان کرتا ہوں تاکہ ضرورت مند افراد ان پر عمل کرکے فائدہ اٹھا سکیں۔
غدد ( خصیہ ) کیا ہے ؟
غدد (خصیہ) مردانہ تولیدی نظام کا ایک بیضوی شکل کا عضو ہے، جو سپرم اور مردانہ ہارمون ٹیسٹوسٹیرون پیدا کرتا ہے، اسکروٹم میں محفوظ رہتا ہے، اور صحت مند تولیدی عمل اور مردانہ جنسی و جسمانی خصوصیات کو برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
غدد کی ساخت اور افعال: رطوبت کی تیاری اور عصبی نظام کا کردار غدد کی تشریحی ساخت میں سب سے پہلے رباطی پردے (لگمنٹ) کی نالی بنتی ہے، جس کے باہری رخ چھوٹی چھوٹی شریانوں اور وریدوں کا جال لپٹا ہوتا ہے، جہاں دوران خون سے غدہ ضروری کیمیکلز حاصل کرتا ہے اور رطوبت پیدا کرتا ہے۔ جال کے اندر موجود عصبی تاریں شریانوں میں قبض و بسط پیدا کرکے خون کی رفتار اور مقدار کو کنٹرول کرتی ہیں، جبکہ نالی کی اندرونی سطح پر موجود سیلز خون سے رطوبت کے اجزاء اخذ کرکے کیمیاوی عمل کے ذریعے رطوبت تیار کرتے ہیں، جو عصبی تاروں کی مدد سے غدہ (خصیہ) کی نالی میں منتقل ہوتی ہے، اور یہی اصول مرکب غدد جیسے جگر، لبلبہ، گردہ اور خصیہ کے افعال پر لاگو ہوتا ہے۔
خصیہ کی نالی کا تفصیلی جائزہ: سپرم کی پیداوار اور موٹائل سیلز کا عمل
خصیہ کی نالی (قناتہ المنی) قناتہ المنی کا تعارف خصیہ کی نالی کو طبی نام قناتہ المنی (گلوبز مائز) کہا جاتا ہے۔ یہ دو عدد ہوتی ہیں؛ ایک داہنی جانب اور دوسری بائیں جانب۔
لمبائی اور سرے ہر نالی کی لمبائی تقریباً دو فٹ ہوتی ہے۔ ایک سرا کیستہ المنی کے مخرج کے ساتھ مل کر نائزہ کے حصبہ موخرہ میں کھلتا ہے۔ دوسرا سرا خصیہ کے اندر جا کر باریک اور پیچ دار ہو کر طولانی جسم بناتا ہے۔
تشریحی نام ایلوپیتھی میں اسے ایپیڈیڈی مس کہتے ہیں۔ طب یونانی میں اسے خصیہ فوقانی برنج کہا جاتا ہے۔ اس کا بالائی حصہ گلوبس میجر اور نچلا حصہ گلوبس مائز کہلاتا ہے۔
نالی کی شاخیں برنج سے گزرنے کے بعد نالی کی کئی شاخیں مل کر ایک خوشہ بناتی ہیں۔ ہر خوشے کے لیے خصیہ کے اندر علیحدہ خانہ موجود ہوتا ہے۔ ان آخری نالیوں کو طب میں سیمینل ٹیوب (انابیب منویہ) کہا جاتا ہے۔
حونیات منویہ کی تشکیل حونیات منویہ (سپرم) انہی انابیب میں بنتے ہیں۔ انابیب منویہ حویصلات (سیلز) سے مفروش ہوتی ہیں۔
سیلز کا عمل حویصلات کے کئی پرت ہوتے ہیں۔ اندرونی پرت کے سیلز اعصابی تحریک سے نرم ہو کر ٹوٹ کر نالی کے جوف میں گر جاتے ہیں۔اس دوران سیلز سے سیال رطوبت ترشح ہوتی ہے اور جمع ہو کر اپنے زور سے ٹوٹے ہوئے ٹکڑوں کو واس ڈیفرنس میں بہا دیتی ہے۔
دم دار سیلز اس عمل کے دوران ایک سرے پر دم نکل آتی ہے، جو نکلتے ہی محرک ہو جاتی ہے۔اس دم دار متحرک سیل کے ٹکڑے کو سپرمی ٹووزا (حونیہ منویہ) کہا جاتا ہے۔ اسے موٹائل یا موٹیلٹی بھی کہتے ہیں۔
ایزوسپرمیا کی تشخیص کے جدید طریقے اور معائنے ایزوسپرمیا کی تشخیص کے لیے منی کا معائنہ (منی ٹیسٹ) کیا جاتا ہے تاکہ سپرم کی غیر موجودگی کی تصدیق ہو سکے۔ ہارمونی ٹیسٹ جیسے ایف ایس ایچ (فولیکل اسٹیمولیٹنگ ہارمون)، ایل ایچ (لیوٹینائزنگ ہارمون) اور ٹیسٹوسٹیرون کی سطح کو جانچنے کے لیے کیے جاتے ہیں۔ الٹراساؤنڈ یا ایم آر آئی کے ذریعے تولیدی نظام میں کسی رکاوٹ کی موجودگی کا معائنہ کیا جاتا ہے۔ جینیاتی نقائص کی تشخیص کے لیے جینیاتی ٹیسٹ کیے جاتے ہیں۔ ٹیسٹس بایوپسی (خصیوں کا معائنہ) کے ذریعے خصیوں میں سپرم کی پیداوار کی جانچ کی جاتی ہے۔
ایزوسپرمیا علاج کی جدید تکنیکیں ایزوسپرمیا کا علاج اس کی قسم اور وجہ پر منحصر ہے۔ آبسٹرکٹیو ایزوسپرمیا میں رکاوٹ کو ختم کرنے کے لیے سرجری، مائیکرو ٹیسا (Micro-TESE) کے ذریعے ٹیسٹس سے سپرم نکالنا، یا ویسکٹومی ریورس کی جاتی ہے۔ نان-آبسٹرکٹیو ایزوسپرمیا میں ہارمونی علاج کے ذریعے ہارمونز کی کمی کو دور کیا جاتا ہے، براہ راست ٹیسٹس سے سپرم حاصل کیے جاتے ہیں، یا آرٹیفیشل ریپروڈکٹیو تکنیک جیسے IVF یا ICSI کا استعمال کیا جاتا ہے۔
!قدرتی علاج کی جانب رجوع کریں ایزوسپرمیا کے مریض اکثر بڑی رقم خرچ کرنے اور مہنگے علاج آزمانے کے باوجود ایلوپیتھک طریقوں سے شفا حاصل نہیں کر پاتے۔ اس کے برعکس، ہربل علاج ایک قدرتی، نیچرل، اور محفوظ طریقہ ہے جو جڑ سے مسئلہ حل کرتا ہے۔ اپنے پیسے اور وقت کی بچت کریں اور ان قدرتی جڑی بوٹیوں سے فائدہ اٹھائیں جنہیں صدیوں سے آزمودہ اور مؤثر پایا گیا ہے۔ یہ علاج نہ صرف محفوظ ہے بلکہ مستقل شفا کا ذریعہ بھی بنتا ہے۔ انفرٹیلیٹی پاؤڈر (حکیم سہیل والا) 4 ڈبیاں اور طلا اعظم سپرم کی پیداوار و حرکت بحال کرنے کے لیے استعمال کریں، ان شاء اللہ رزلٹ ملے گا۔
انفرٹیلٹی پاوڈر (حکیم سہیل والا) + طلا اعظم مدت کورس/ پیکیج: 30 دن قیمت: 1900 روپے (1 پیک) مکمل کورس (4 ڈبیاں): 7600 روپے !خصوصی پیشکش: مکمل کورس کے ساتھ طلا اعظم بالکل مفت
مردانہ بانجھ پن اور تولیدی مسائل کا مکمل علاج سیفی دواخانہ کی مردانہ بانجھ پن کی دوا انفرئیٹلٹی پاوڈر (حکیم سہیل والا) اور طلا اعظم کو چالیس دن سے تین ماہ تک استعمال کریں۔ کیونکہ یہ دوا سالوں سے بانجھ پن کے مریضوں کو اولاد کی نعمت دینے والی محفوظ، ہربل شافی دوا ثابت ہوئی ہے۔ یہ ہربل کورس سپرم کی کمی (لو سپرم کاؤنٹ)، پس سیلز (کم متحرک سپرم یا ایزوسپرمیا)، خصیوں کی درد (ٹیسٹیکل پین)، عضو تناسل کی درد (پینائل پین)، جلد انزال اور کمزوری کو دور کر کے مستقل شفا بخشتی ہے
نوٹ: اگر تو فطری خرابی اس کا سبب ہے تو پہلے اس دور کرنے کی دوا کرے جیسے کہ آتشک، سوزاک، پس سیلز ان سیمن وغیرہ اور اگر خصیتین میں نقص ہے مثلا ویرکوسئیل، ہائیڈروسیل وغیرہ تو اس کے علاج بھی ساتھ کرے تو مریض شفایاب ہو کر اولاد پیدا کرنے کے قابل ہو جاتا ہے ان شاءاللہ
ایزوسپرمیا کی دوا حاصل کرنے کے لیے نیچے دیا گیا فارم پُر کریں، ان شاءاللہ شفا ہوگی۔