کم سپرم کاؤنٹ اور لو موٹیلٹی: بانجھ پن کا علاج _ Low Sperm Count and Motility: Infertility Treatment

کم سپرم کاؤنٹ اور لو موٹیلٹی: بانجھ پن کا علاج _ Low Sperm Count and Motility: Infertility Treatment
کم سپرم کی تعداد _ Low Sperm Count _ Oligospermia
کم سپرم کی تعداد _ Oligospermia
کم سپرم (لو سپرم اکاؤنٹ) کو طب کی زبان میں اولیگوسپرمیا کہا جاتا ہے۔
جس میں مرد کے مادہ منویہ میں اسپرمز کی تعداد کم ہوتی ہے، جس کی وجہ سے مرد کی تولیدی صلاحیت متاثر ہو سکتی ہے۔ یہ بانجھ پن کی ایک عام وجہ ہے، اور مختلف عوامل اس حالت کا سبب بن سکتے ہیں۔
عالمی ادارہ صحت کے مطابق، 1 ملی لیٹر منی میں اسپرم کی تعداد 15 ملین سے کم ہو تو اولیگوسپرمیا کہلاتا ہے
جس کی اقسام
ملڈ اولیگوسپرمیا (10-15 ملین)
موڈریٹ اولیگوسپرمیا (5-10 ملین)
اور سیویئر اولیگوسپرمیا (5 ملین سے کم)
نوٹ: تجربات کے مطابق، اگر اسپرم کی تعداد 70 ملین سے کم ہو تو حمل ہونے کے باوجود ضائع ہونے کا امکان ہوتا ہے، لہذا 70 ملین سے کم اسپرم کاؤنٹ ہونے کی صورت میں علاج ضروری ہے۔
کم موٹیلٹی _ Low Sperm Motility _ Asthenozoospermia
Asthenozoospermia _ ایستھینواسپرمیا
ایستھینواسپرمیا مرض میں مرد کے اسپرم کی حرکت پذیری (ایکٹیو موٹائل) میں کمی آ جاتی ہے، یعنی اسپرم اپنی قدرتی حرکت کرنے میں ناکام رہتا ہے۔ یہ حالت مردوں میں بانجھ پن کی ایک عام وجہ ہے اور اسپرم کے صحیح طریقے سے انڈے تک پہنچنے کی صلاحیت کو متاثر کرتی ہے، جس سے حمل کے امکانات کم ہو جاتے ہیں۔
عالمی ادارہ صحت کے مطابق
ایک صحت مند اسپرم کی حرکت کا معیار یہ ہے کہ اس کا کم از کم چالیس اسپرم فعال (پروگریسیو) ہونا چاہیے۔ ایستھینواسپرمیا کی صورت میں اسپرم کی حرکت کم یا غیر مؤثر ہوتی ہے۔
ایستھینواسپرمیا کی اقسام
Progressive Asthenozoospermia _ (پروگریسیو ایستھینواسپرمیا)
مرد کے اسپرم کی حرکت سست ہو جاتی ہے، تاہم وہ کچھ فاصلے تک حرکت کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، لیکن حرکت میں کمی کی وجہ سے تولیدی عمل متاثر ہوتا ہے۔
Non-progressive Asthenozoospermia _ (نان پروگریسیو ایستھینواسپرمیا)
مرد کے اسپرم کی حرکت بہت سست یا غیر مؤثر ہوتی ہے، یعنی اسپرم حرکت تو کرتا ہے مگر وہ انڈے تک پہنچنے کے لیے ضروری فاصلہ طے نہیں کر پاتا۔ اس میں اسپرم کی حرکت میں کمی ہوتی ہے، لیکن وہ مکمل طور پر غیر متحرک (immotile) نہیں ہوتا۔
رقت منی _ Hydro Spermia _ patli mani
ہائیڈروسپرمیا مردوں کی ایک بیماری ہے جس میں مادہ منویہ پتلا اور زیادہ رقیق ہو جاتا ہے، اس میں پانی کی مقدار بڑھ جاتی ہے اور ٹھوس اجزاء (انزائمز) کم ہو جاتے ہیں۔ اس کے نتیجے میں کروموسومز کی تعداد اور اسپرم کاؤنٹ کم ہو تے ہیں، ساتھ ہی اسپرم کی حرکت پذیری (موٹیلٹی) بھی متاثر ہوتی ہے، جو بانجھ پن یا تولیدی مسائل کا سبب بن سکتی ہے۔
بلکہ بروقت مادہ منویہ کے پتلے ہونے کا علاج نہ کیا جائے تو منی کی رقت اور ساخت کی خرابی اکثر جلد انزال (قبل از وقت انزال) کا سبب بن سکتی ہے، جو جنسی تعلقات کے دوران ایک عام مسئلہ بن جاتا ہے۔
اسپرمیا _ Aspermia
مرد کے انزال کے دوران کسی قسم کا اسپرم (مادہ منویہ) خارج نہیں ہوتا۔ اس کا مطلب ہے کہ مرد کی منی میں اسپرم کی کمی یا مکمل عدم موجودگی ہوتی ہے۔
اسپرمیا کی اقسام
Primary Aspermia _ (پرائمری اسپرمیا)
اس میں اسپرم کی کمی یا عدم موجودگی جنسی تعلق قائم کرنے کے دوران ہوتی ہے اور یہ حالت ابتدائی طور پر موجود ہوتی ہے۔
Secondary Aspermia (سیکنڈری اسپرمیا)
اس میں اسپرم کی کمی یا عدم موجودگی بعد میں کسی بیماری، علاج یا چوٹ کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے، جیسے کہ ورائیکوسیل، ہارمونل عدم توازن، یا خصیوں کی چوٹ۔
سپرم کیا ہے ?What is Sperm
Sperm _ (سپرم)
مردوں کے تولیدی خلیے ہیں جو حمل کے عمل میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ یہ خلیے خصیوں (ٹیسٹز) میں بننے کے بعد بیضہ (ایگز) تک پہنچنے کے لیے حرکت کرتے ہیں تاکہ اس کی فرٹلائزیشن (بارآوری) کر سکیں۔
سپرم کی ساخت
سپرم کا بنیادی ڈھانچہ تین حصوں پر مشتمل ہوتا ہے
ہیڈ _ (Head)
اس میں کروموسومز ہوتے ہیں جو جینیاتی معلومات فراہم کرتے ہیں۔
مڈ پیس _ (Midpiece)
یہ حصے میں توانائی کی پیداوار کے لیے مائٹوکونڈریا ہوتے ہیں جو سپرم کو حرکت دینے کے لیے ضروری توانائی فراہم کرتے ہیں۔
ٹیل _ (Tail)
یہ سپرم کی حرکت کے لیے ضروری ہوتا ہے تاکہ وہ بیضہ تک پہنچ سکے۔
سپرم خصیوں میں پیدا ہوتے ہیں اور پھر نالیوں (vas deferens) کے ذریعے پروسٹیٹ غدود تک پہنچتے ہیں، جہاں سے ان میں سیال ملتا ہے اور ان کے ذریعے انزال (ejaculation) کے دوران جسم سے باہر نکالے جاتے ہیں۔
سپرم کا کام اور حمل ٹھہرانا کا عمل
سپرم کا بنیادی کام بیضہ کے ساتھ مل کر حمل کے عمل کو شروع کرنا ہے۔ جب سپرم بیضہ تک پہنچتا ہے، تو وہ اس کے ساتھ ملاپ کرتا ہے اور جینیاتی معلومات کا تبادلہ کرتا ہے جس سے حمل کی بنیاد پڑتی ہے۔
حونیات منویہ اخراج کے بعد 48 گھنٹوں تک زندہ رہ سکتے ہیں
سیفی دواخانہ کے حکیم اعظم سہیل کی مردانہ بانجھ پن کی دوا “انفرٹیلیٹی پاوڈر” ایک ماہ تک مسلسل چار ڈبیاں استعمال کریں، ان شاءاللہ شفایاب ہو کر اولاد پیدا کرنے کے قابل ہو جائیں گے۔ اور حمل بھی اس دوا سے ٹھہر جاتا ہے ان شاءاللہ
انفرٹیلٹی پاوڈر (حکیم سہیل والا)
مدت کورس/ پیکیج: 30 دن
قیمت: 1900 روپے (1 پیک)
مکمل کورس (4 ڈبیاں): 7600 روپے
نوٹ: اگر پہلے ماہ حمل نہ ہو تو مایوسی کے بجائے مستقل علاج کے لیے دوا چالیس دن سے تین ماہ تک صبر کے ساتھ مسلسل استعمال کریں، ان شاءاللہ حمل ٹھہر جائے گا۔کیونکہ یہ دوا چالیس دن سے تین ماہ تک مسلسل استعمال کرنے سے سپرم کی کمی، لو موٹائل، پس سیلز، جلد انزال، خصیوں کی درد اور منی کے دیگر مسائل ختم ہو جاتے ہیں اور یہ اولاد کی نعمت عطا کرنے والی سو فیصد ہربل اور شافی دوا ثابت ہوتی ہے، ان شاءاللہ۔
سپرم کے تلف، ختم ہونے کی وجوہات
زیادہ سردی و ترش ماحول جیسے کہ کونین، الکحل، پھٹکڑی اور کروموسیلی میٹ کے اثر سے سپرم تلف ہو جاتے ہیں، اور ترشی کے علاوہ اگر سپرم میں خون یا ریم ( پس سیلز ) شامل ہو تو بھی سپرم تلف ہو جاتے ہیں۔
نوٹ: مادہ منویہ کو گاڑھا کرنے والی اغذیہ و ادویہ استعمال کرائیں اور مریض کو زود ہضم اور مقوی غذا دیں، جبکہ ترش، گھٹی، کڑوی اور تیل کی بنی ہوئی چیزوں سے سختی سے پرہیز کریں۔
ادویات منگوانے کے لیے نیچے دیا گیا فارم فل کریں
ان شاءاللہ ہمارا نمائندہ آپ کے فراہم کردہ نمبر پر رابطہ کر کے ضروری معلومات کے بعد ادویات ارسال کر دے گا۔

    Leave a Comment

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    Scroll to Top