کم سپرم کاؤنٹ اور لو موٹیلٹی: بانجھ پن کا علاج _ Low Sperm Count and Motility & Pus Cells In Sperm

کم سپرم کاؤنٹ اور لو موٹیلٹی: بانجھ پن کا علاج _ Low Sperm Count and Motility: Pus Cells In Sperm

سپرم کیا ہے _ What is Sperm
سپرم _ Sperm
مردوں کے تولیدی خلیے ہیں جو حمل کے عمل میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ یہ خلیے خصیوں (ٹیسٹز) میں بننے کے بعد بیضہ (ایگز) تک پہنچنے کے لیے حرکت کرتے ہیں تاکہ اس کی فرٹلائزیشن (بارآوری) کر سکیں۔

سپرم کی ساخت
سپرم کا بنیادی ڈھانچہ تین حصوں پر مشتمل ہوتا ہے
ہیڈ _ (Head)
اس میں کروموسومز ہوتے ہیں جو جینیاتی معلومات فراہم کرتے ہیں۔
مڈ پیس _ (Midpiece)
یہ حصے میں توانائی کی پیداوار کے لیے مائٹوکونڈریا ہوتے ہیں جو سپرم کو حرکت دینے کے لیے ضروری توانائی فراہم کرتے ہیں۔
ٹیل _ (Tail)
یہ سپرم کی حرکت کے لیے ضروری ہوتا ہے تاکہ وہ بیضہ تک پہنچ سکے۔

سپرم کی پیداوار اور اخراج کا عمل
سپرم خصیوں میں پیدا ہوتے ہیں اور پھر نالیوں _ (vas deferens) کے ذریعے پروسٹیٹ غدود تک پہنچتے ہیں، جہاں سے ان میں سیال ملتا ہے اور ان کے ذریعے انزال کے دوران جسم سے باہر نکالے جاتے ہیں۔

سپرم کا کام اور حمل ٹھہرانا کا عمل
سپرم کا بنیادی کام بیضہ کے ساتھ مل کر حمل کے عمل کو شروع کرنا ہے۔ جب سپرم بیضہ تک پہنچتا ہے، تو وہ اس کے ساتھ ملاپ کرتا ہے اور جینیاتی معلومات کا تبادلہ کرتا ہے جس سے حمل کی بنیاد پڑتی ہے۔ حونیات منویہ اخراج کے بعد 48 گھنٹوں تک زندہ رہ سکتے ہیں

کم سپرم کی تعداد _ Low Sperm Count _ Oligospermia
کم سپرم کی تعداد _ Oligospermia
کم سپرم (لو سپرم اکاؤنٹ) کو طب کی زبان میں اولیگوسپرمیا کہا جاتا ہے۔ جس میں مرد کے مادہ منویہ میں اسپرمز کی تعداد کم ہوتی ہے، جس کی وجہ سے مرد کی تولیدی صلاحیت متاثر ہو سکتی ہے۔ یہ بانجھ پن کی ایک عام وجہ ہے، اور مختلف عوامل اس حالت کا سبب بن سکتے ہیں۔
عالمی ادارہ صحت کے مطابق، 1 ملی لیٹر منی میں اسپرم کی تعداد 15 ملین سے کم ہو تو اولیگوسپرمیا کہلاتا ہے
جس کی اقسام
ملڈ اولیگوسپرمیا (10-15 ملین)
موڈریٹ اولیگوسپرمیا (5-10 ملین)
اور سیویئر اولیگوسپرمیا (5 ملین سے کم)
نوٹ: تجربات کے مطابق، اگر اسپرم کی تعداد 70 ملین سے کم ہو تو حمل ہونے کے باوجود ضائع ہونے کا امکان ہوتا ہے، لہذا 70 ملین سے کم اسپرم کاؤنٹ ہونے کی صورت میں علاج ضروری ہے۔

کم موٹیلٹی _ Low Sperm Motility _ Asthenozoospermia
Asthenozoospermia _ ایستھینواسپرمیا
ایستھینواسپرمیا مرض میں مرد کے اسپرم کی حرکت پذیری / موٹیلٹی (ایکٹیو موٹائل) میں کمی آ جاتی ہے، یعنی اسپرم اپنی قدرتی حرکت کرنے میں ناکام رہتا ہے۔ یہ حالت مردوں میں بانجھ پن کی ایک عام وجہ ہے اور سپرم کے صحیح طریقے سے انڈے تک پہنچنے کی صلاحیت کو متاثر کرتی ہے، جس سے حمل کے امکانات کم ہو جاتے ہیں۔
عالمی ادارہ صحت کے مطابق
ایک صحت مند سپرم کی حرکت کا معیار یہ ہے کہ اس کا کم از کم چالیس تا ستر فیصد سپرم فعال (پروگریسیو) ہونا چاہیے۔ ایستھینواسپرمیا کی صورت میں سپرم کی حرکت کم یا غیر مؤثر ہوتی ہے۔
ایستھینواسپرمیا کی اقسام
Progressive Asthenozoospermia _ (پروگریسیو ایستھینواسپرمیا)
مرد کے سپرم کی حرکت سست ہو جاتی ہے، تاہم وہ کچھ فاصلے تک حرکت کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، لیکن حرکت میں کمی کی وجہ سے تولیدی عمل متاثر ہوتا ہے۔
Non-progressive Asthenozoospermia _ (نان پروگریسیو ایستھینواسپرمیا)
مرد کے سپرم کی حرکت بہت سست یا غیر مؤثر ہوتی ہے، یعنی سپرم حرکت تو کرتا ہے مگر وہ انڈے تک پہنچنے کے لیے ضروری فاصلہ طے نہیں کر پاتا۔ اس میں سپرم کی حرکت میں کمی ہوتی ہے، لیکن وہ مکمل طور پر غیر متحرک (immotile) نہیں ہوتا۔

سپرم کے تلف، ختم ہونے کی وجوہات
زیادہ سردی و ترش ماحول جیسے کہ کونین، الکحل، پھٹکڑی اور کروموسیلی میٹ کے اثر سے سپرم تلف ہو جاتے ہیں، اور ترشی کے علاوہ اگر سپرم میں خون یا ریم ( پس سیلز ) شامل ہو تو بھی سپرم تلف ہو جاتے ہیں۔

پس سیلز کیا ہیں _ Pus Cells in Semen
پس سیلز دراصل سفید خون کے خلیات ہوتے ہیں۔ اگر سیمن میں ان کی مقدار زیادہ ہو تو اسے لیکوسائیٹوسپرمیا کہا جاتا ہے۔ یہ عموماً تولیدی نالی کے انفیکشن یا سوزش کی علامت ہوتی ہے اور اس سے سپرم کی حرکت (موٹیلٹی) اور معیار خراب ہو جاتے ہے، جس سے حمل کے امکانات کم یا بلکل ختم ہو جاتے ہیں۔

پس سیلز اور لو سپرم/موٹیلٹی کا ہربل شافی علاج
سیفی دواخانہ کی ہربل دوا “انفرٹیلیٹی پاوڈر” تین ڈبیاں اور پس سیلز کی دوا مسلسل ایک ماہ استعمال کرنے کے بعد رپورٹ مثبت آتی ہے اور مرد دوبارہ اولاد پیدا کرنے کے قابل ہو جاتے ہیں، ان شاءاللہ۔

انفرٹیلٹی پاوڈر (3 ڈبیاں) + پس سیلز دوا
کورس/پیکیج: 30 دن
قیمت: 6990 روپے مکمل کورس

کورس کے فوائد
ایک ماہ تک مسلسل استعمال کرنے سے سپرم کی کمی، لو موٹیلٹی، پس سیلز، خصیوں کے سوزش، جلد انزال اور جنسی کمزوری کے دیگر مسائل ختم ہو جاتے ہیں اور یہ سو فیصد ہربل، محفوظ، آزمودہ اور شافی دوا   ہے، جو اولاد کی نعمت حاصل کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے ان شاءاللہ 

اہم ہدایات اور مشورے
مریض کو زود ہضم اور مقوی غذا دیں۔
پس سیلز کی صورت میں ترش، گھٹی، کڑوی اور تیل کی بنی ہوئی چیزوں سے سختی سے پرہیز کریں۔
💬 ادویات منگوانے کے لیے نیچے دیا گیا فارم بھریں۔
ان شاءاللہ ہمارا نمائندہ آپ کے فراہم کردہ نمبر پر رابطہ کر کے ضروری معلومات لینے کے بعد ادویات آپ تک پہنچا دے گا۔

    o

    Leave a Comment

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    Scroll to Top