مردانہ بانجھ پن – Male Infertility – mardana banjhpan
مردانہ بانجھ پن میں مرد کا تولیدی نظام اسپرم کی کمی (لو سپرم کاؤنٹ)، حرکت میں کمی یا (زیرو سپرم موٹیلیٹی)، ساخت کی خرابی (مارفولوجی)، ہارمونی مسائل، وریکوسیل، انفیکشن اور جینیاتی خرابیاں جیسے مسائل کی وجہ سے عورت کو حاملہ کرنے میں ناکام رہتا ہے۔
مردانہ بانجھ پن کی تین اقسام ہیں
حقیقی عقم (Primary Infertility)
غیر حقیقی بانجھ پن (Secondary Infertility)
عارضی بانجھ پن (Temporary Infertility)
حقیقی عقم (Primary Infertility)
حقیقی بانجھ پن میں مرد کے آلات تناسل درست اور مکمل ہوتے ہیں، فعل مجامعت صحیح طریقے سے انجام پاتا ہے، مگر اس کے باوجود اولاد پیدا کرنے میں ناکامی ہوتی ہے۔
سب سے بڑا سبب
مادہ منویہ میں حونیات منویہ کا نہ ہونا (ایزوسپرمیا)، یا سپرم کی کمی (اولیگوسپرمیا)، یا پیدائشی طور پر عضو مخصوصہ میں نقص موجود ہو۔
سپرم کا تلف یا ختم ہونا
سوزاک، ریم (پیپ) یا پس سیلز کا موجود ہونا، اور خون کے منی میں مل جانے سے بھی مردانہ بانجھ پن لاحق ہو جاتا ہے۔
سوزاک اور ریم جیسے انفیکشن سپرم کی پیداوار و حرکت موٹئیلٹی کو متاثر کرتے ہیں
پس سیلز اور خون کا منی میں آنا (ہیموسپرمیہ) سپرم کی صحت کو نقصان پہنچاتا ہے
ریڈ بلڈ سیلز (خون کے سرخ خلیے) کا سیمن میں ملنا سپرم کے ساتھ ردعمل کر کے مرد میں بانجھ پن پیدا کرتا ہے
جرم خصیہ یا فعل زائل ہونا _ ایپی ڈیڈی مس (Epididymis)
ایپی ڈیڈی مس خصیہ کے اوپر واقع ایک نالی ہے جہاں اسپرم ذخیرہ اور پختہ ہوتے ہیں۔ یہ نالی خصیہ سے نکلنے والے اسپرم کو جمع کرتی ہے اور ان کی حرکت کو بہتر بناتی ہے تاکہ وہ تولیدی عمل کے دوران انڈے تک پہنچ سکیں۔ ایپی ڈیڈی مس میں ورم یا انفیکشن (جیسے ایپی ڈیڈی موٹس) میں پہلے سپرم کی پیداوار اور حرکت کو نقصان پہنچتا ہے، اور ورم بڑھنے کے ساتھ ساتھ بعض مریضوں میں سپرم کی پیداوار بند ہو جاتی ہے۔
اگر رپورٹ میں ایزوسپرمیا آ جائے تو مایوس نہ ہوں۔ اکثر کیسز میں یہ مسئلہ کمزور سپرم پروڈکشن، سپرم بننے کے عمل کی خرابی، کمزوری، سوزش یا نالیوں کی رکاوٹ کی وجہ سے ہوتا ہے۔ علاج کے لیے انفرٹیلیٹی پاؤڈر اور طلا اعظم استعمال کریں، ان شاء اللہ تولیدی نظام مضبوط ہو کر سپرم پیدا ہوتے ہیں، جس سے مریض اولاد پیدا کرنے کے قابل ہو جاتا ہے۔
ایزوسپرمیا کی ادویات اس لنک پر جا کر خریدیں
غیر حقیقی بانجھ پن _ (Secondary Infertility)
سپرم مادہ منویہ میں موجود ہو، اولاد پیدا کرنے کی صلاحیت ہو، لیکن ثانوی یا خارجی اسباب سے مادہ منویہ مقامِ استقرار حمل تک نہ پہنچے یا بیضہ انثی سے ملاقات نہ ہو تو یہ غیر حقیقی بانجھ پن کہلاتا ہے۔
سب سے پہلی بات یہ ہے کہ مباشرت کا درست سرانجام پانا تولیدی عمل کی بنیاد ہے، اور اگر مرد کے عضو مخصوصہ میں نقص ہو اور وہ مجامعت کا حق ادا نہ کر سکے تو حمل واقع نہیں ہوگا۔
قضیب کا نقص یعنی صخر قضیب ( عضو تناسل چھوٹا ہونا )
تعظم قصیب (عضو مخصوصہ کا بے طرح لمبا ہونا)
ہائپو سپیڈ اور ایپیسپڈیاس _ (Hypospadias) & (Epispadias)
یہ عضو تناسل کے نقص ہیں، جن میں تناسل کے نیچے یا اوپر سوراخ بنتا ہے۔ اس کی وجہ سے انزال کے دوران منی رحم (مہبل) تک نہیں پہنچ پاتی، بلکہ سوراخ سے باہر گر جاتی ہے، جس سے حمل کے امکانات کم ہو جاتے ہیں۔
ہائڈروسیل (Hydrocele)
یہ ایک حالت ہے جس میں فوطوں کی تھیلی میں پانی بھر جاتا ہے۔
ہیماتوسیل (Hematocele)
اس مرض میں فوطوں کی تھیلی میں خون (ریڈ بلڈ سیلز) بھر جاتا ہے۔
ایلِی فینٹائس (Elephantiasis)
یہ ایک بیماری ہے جس میں خصیے ہاتھی کے پاؤں کی طرح غیر معمولی طور پر بڑھ جاتے ہیں۔
ویریکوسیل (Varicocele)
ویریکوسیل میں خصیوں کی رگوں کا موٹا اور پیچ دار ہونا ہوتا ہے، جو بانجھ پن کا سبب بن سکتا ہے۔
فتق (ہرنیا) ھیپاٹائٹس بی،سی وغیرہ بھی بعض اوقات مردانہ بانجھ پن کا سبب بن سکتے ہیں ۔
نوٹ: مرد کا بانجھ پن عورت کی جانب سے بھی ہو سکتا ہے، جیسا کہ منی تو صحیح سالم ہو مگر عورت کے تناسلی نظام میں نقص ہو، مثلاً بیضہ بشریہ موجود نہ ہو، یا کسی وجہ سے عورت کا بیضہ بشریہ مرد کے سپرمز سے ملاقی نہ ہو پائے، تو یہ مردانہ بانجھ پن نہیں ہو گا بلکہ نسوانی نقص عقر ہو گا۔
اگر عورت موٹی ہو یا مرد کا عضو مخصوصہ رجولیت میں کوتاہ ہو، جس کی وجہ سے جنسی تعلق قائم کرنا یا حمل ٹھہرانا مشکل ہو، تو وہ سیفی دواخانہ کے ای میل ایڈریس کے ذریعے نطفہ رحم میں بلا رکاوٹ داخل کرنے کا مؤثر طریقہ منگوا سکتے ہیں، جو حمل ٹھہرانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔
فقیر کے کئی سالوں کے کلینکل تجربات کے مطابق بانجھ پن کے مریضوں میں ساٹھ تا ستر فیصد مرد بیمار ہوتے ہیں۔ میرا مشورہ ہے کہ علاج سے پہلے عورت اور مرد کا کلینیکل ٹرائل کر کے مکمل تحقیقات کر لینی چاہیے۔
مردانہ بانجھ پن کی تشخیص کے طریقے: اسپرم تجزیہ سے جینیاتی ٹیسٹ تک
اسپرم کا معائنہ (Semen Analysis)
اسپرم کی تعداد، موٹائل اور ساخت (مارفولوجی) کا جائزہ لیا جاتا ہے۔
بلڈ ٹیسٹ (Hormonal Blood Test)
ہارمونی سطح کا معائنہ کیا جاتا ہے۔
الٹراساؤنڈ (Ultrasound)
خصیوں اور دیگر تولیدی اعضاء کا معائنہ کیا جاتا ہے۔
بایوپسی (Testicular Biopsy)
خصیوں کے اسپرم کی پیداوار کو چیک کرنے کے لیے کیا جاتا ہے۔
جینیاتی ٹیسٹ (Genetic Testing)
کروموسومز کی غیر معمولی حالت کی تشخیص کی جاتی ہے۔
سیمین اینالیسس (Semen Analysis)
سیمین اینالیسس: مردانہ بانجھ پن کی تشخیص کے اہم پہلو
سپرم اکاؤنٹ کی تعداد
صحت مند سیمین میں سپرم کی تعداد 70 ملین یا اس سے زیادہ فی ملی لیٹر ہونی چاہیے۔
موٹیلیٹی (حرکت)
کم از کم 60 فیصد سپرمز کی حرکت صحیح سمت میں ہونی چاہیے، بہتر نتائج کے لیے اس سے زیادہ۔
مورفولوجی (ساخت)
صحت مند سپرمز کی ساخت درست ہونی چاہیے، 40 فیصد یا اس سے زیادہ صحت مند سپرمز کی ساخت ہونی چاہیے۔
سیمین والیم
سیمین کا حجم 1.5 سے 3 ملی لیٹر کے درمیان ہونا چاہیے۔
پی ایچ سطح
سیمین کی پی ایچ سطح 7.2 سے 8.0 کے درمیان ہونی چاہیے۔
اگر تمام عوامل صحت مند ہوں پھر بھی حمل نہ ٹھہرے یا بار بار مس کیرج (حمل ضائع) ہو جائے تو اس کی ایک بڑی وجہ سپرم میں پس سیلز، سوزاک (پیپ) یا سوزش پیدا کرنے والے امراض بھی ہو سکتے ہیں۔ اگر یہ مسئلہ لیبارٹری ٹیسٹ میں واضح ہو جائے تو انفرٹیلیٹی پاؤڈر کے ساتھ پس سیلز کی دوا ضرور استعمال کریں، ان شاء اللہ گود ہری ہو سکتی ہے۔ اگر پس سیلز کی دوا استعمال نہ کی جائے تو بعض اوقات حمل ٹھہرنے کے باوجود مرض کی موجودگی کی وجہ سے اکثر عورتوں کو اسقاط حمل (مس کیرج) بھی ہو جاتا ہے۔
انفرٹیلیٹی پاؤڈر اور پس سیلز کی دوا اس لنک پر خریدیں۔
کم سپرم کاؤنٹ اور لو موٹیلٹی: بانجھ پن کا علاج _ Low Sperm Count and Motility: Infertility Treatment




پہلے میری رپورٹ ٹھیک نہیں تھی لیکن اس کورس اور علاج کے بعد کافی بہتری آئی۔ میں نے پہلے اور بعد کی رپورٹ بھی لگائی ہے۔ الحمدللہ اچھا نتیجہ ملا
Excellent results for infertility.
May Allah bless you with lots of joy and peace Hakeem sb
Ordered now
Good results
زبردست رزلٹ ہے ضرور آزمائیں
The patient has recovered completely, thank you
Dr farkh
Mere husband k sperm ki motility Kal thi or un k sperm count low thy Allhamdulillah saifi dawakhany k fertility powder k course se mre husband k sperm ka issue thek hogya or Allah pak ne hmen buht hi khobsoorat or healthy baby girl di Mashallah Mashallah ❤️
Mrs Sajid Ali
اللہ تعالٰی نیک بنائے اور لمبی عمر عطا فرمائے
Good and quick results hen
Good results for male fertility issues
Basit Ali
میری شادی کو ڈیڑھ سال کا عرصہ ہو گیا تھا اور میں اولاد جیسی نعمت سے محروم تھا-ماشاءاللہ سیفی دوا خانے سے میں نے تین سے چار مہینے مسلسل دوائی کا استعمال کیا الحمدللہ!! اللّہ پاک نے خوشخبری سے نوازا۔ میں اپنے تمام مسلمان بھائیوں اور بہنوں کو جو بے اولاد ہیں انہیں یہی مشورہ دوں گا کہ وہ اس دوا خانے سے دوائی لیں انشاءاللہ، اللّہ پاک آپ کو ضرور اولاد جیسی نعمت سے نوازے گا!!!۔
Hi
جو بھائی اولاد جیسی نعمت اور مردانہ کمزوری اور جملہ پریشانیوں کاشکار ھیں ان سے گذارش ھے آپ ایک مرتبہ دوائی منگا کر آزمالیں شفادینے والی ذات اللہ پاک کی ھے ضرور کرم فرمائےگا
سیفی دواخانہ سے اسپرم کوانٹٹی بڑھانی کی دوائی سے 80فیصد فائدہ ھو دوسری مرتبہ دوائی منگواکر استعمال کی 5 سال سے اولاد کی نعمت سے محروم تھا اللہ پاک نے کرم فرمایا ابھی ٹیسٹ کروایا تو میرے گھر اولاد کی خوشخبری کی خبر ملی اللہ پاک سیفی دواخانہ کو حاسدین کی حسد سے محفوظ فرمائے دواخانہ کے جملہ عملے کا شکرگزار ھوں
احمد رضا عطاری
اللہ تعالٰی صحت اور لمبی عمر عطا فرمائے
اس میں کوئی شک نہیں کہ آج کے دور میں دھوکہ فراڈ بہت ہے لیکن سیفی دواخانہ کی میں گواہی دیتا ھو کوئی فراڈ دھوکہ نہیں ہے کیونکہ میں نے خد آزمایاں ھوا ہے میں نے آن لائن میڈیسن منگوائی تھی اللہ پاک نے حکیم صاحب کو میرے لیے ذریعہ بنایا وہ ایسے کہ اچانک ایک دن فیبسک پہ بےاولادی کی اس کی ویڈیوں آئی جس میں حکم صاحب نے بہت اچھے طریقے سے بانجھ پن پہ تحریر لکھی تھی جس سے میں متاثر ھوا اور اللہ پاک پہ توکل کرکے میڈیسن منگوائی تو تین ماہ کے کورس سے صاحب اولاد بن گیا آج بھی
حکیم صاحب کو دعاؤں میں یاد رکھتا ھو حکیم صاحب جہاں بھی رھو خوش رھو آباد رھو اللہ پاک آپ کو لمبی عمر اور صحت کاملہ عطاء فرمائے آمین 🤲
ماشاءاللہ سیفی دواخانہ کی زبردست دوائی ہے کوئی دو نمبری نہیں ہے کیونکہ میں نے خد آزمایاں ھوا ہے سیفی دواخانہ کی تین ماہ کی کورس سے اللہ پاک نے مجھے اولاد عطاء کی ہے حکیم صاحب کے لیے زندگی بھی دعاگوں رھونگا 🤲