Mardana Kamzori Ka Ilaj _ Erectile Dysfunction _ نامردی
نامردی میں مرد عضو تناسل کی سختی حاصل کرنے یا برقرار رکھنے میں ناکام ہوتا ہے، جو جنسی عمل کے لیے ضروری ہے، مردانہ کمزوری (جسے ایلوپیتھک میں “امپوٹینسی” کہا جاتا ہے) میں ایک بالغ، بظاہر صحت مند مرد جنسی فرائض ادا کرنے میں ناکام رہتا ہے، اور یہ بانجھ پن سے مختلف ہے کیونکہ بانجھ پن میں تولیدی صلاحیت متاثر ہوتی ہے، لیکن جنسی فعل ممکن ہو سکتا ہے۔
نامردی کی اقسام _ erectile dysfunction
جسمانی ایریکٹائل ڈسفنکشن _ Organic Erectile Dysfunction
نفسیاتی نامردی _ Psychological Erectile Dysfunction
مستقل نامردی _ Chronic Erectile Dysfunction
جسمانی ایریکٹائل ڈسفنکشن _ Organic Erectile Dysfunction
جسمانی ایریکٹائل ڈسفنکشن کی وجوہات
عضو تناسل میں خون کی روانی میں کمی (عروقی مسائل)
ہارمونی خرابی (مثلاً: ٹیسٹوسٹیرون کی کمی)
اعصابی / پٹھوں کے نظام کی خرابی (مشت زنی، غلط کاریوں سے یا مخصوص امراض )
خون کی روانی میں کمی (عروقی مسائل) _ Vascular Issues
خون کی روانی میں کمی (عروقی مسائل) شریانوں کی رکاوٹ یا تنگی کے باعث عضو تناسل تک مناسب خون نہ پہنچنے سے جنسی کمزوری اور ایستادگی کے مسائل پیدا کرتی ہے۔
ہارمونی خرابی (مثلاً: ٹیسٹوسٹیرون کی کمی) _ Low Testosterone
ہارمونی خرابی، جیسے ٹیسٹوسٹیرون کی کمی، مردوں میں جنسی خواہش کی کمی، نامردی، تھکن، پٹھوں کی کمزوری، اور ذہنی دباؤ جیسے مسائل کا سبب بن سکتی ہے، جو عمومی صحت اور جنسی کارکردگی پر منفی اثر ڈالتی ہے۔
اسی طرح اعصابی نظام کی خرابی، پروسٹیٹ یا دیگر سرجری، اور ادویات کے اثرات اعصاب کو متاثر کر کے خون کی روانی اور اعصابی سگنلز کو کمزور کرتے ہیں، جس سے جنسی خواہش میں کمی اور ایستادگی میں مشکلات آ سکتی ہیں، جو نامردی کا سبب بنتی ہیں۔
سوال
کچھ لوگ پوچھتے ہیں کہ عضو کے بڑھنے اور پھیلنے سے کون سی چیز روکتی ہے؟
عضو تناسل کے بڑھنے اور پھیلنے میں رکاوٹ ممپس کی بیماری کے اثرات سے ہوتی ہے، کیونکہ ممپس کے باعث خصیے متاثر ہو کر عضو کی ساخت میں خلل ڈال دیتے ہیں، جس سے بڑھنا یا پھیلنا ممکن نہیں رہتا۔
نفسیاتی نامردی _ Psychological Erectile Dysfunction
نفسیاتی نامردی خاص طور پر نوجوان مردوں میں پائی جاتی ہے اور اس میں مختلف عوامل کردار ادا کرتے ہیں، جیسے مدمقابل سے نفرت یا بدصورتی، حسن یا تعلیمی درجات کا رعب، یا خاندان کی حیثیت (امیر یا غریب)۔ پریشانی، تھکاوٹ، یا بیماری سے صحت یاب ہونے کے فوراً بعد جماع کی کوشش بھی خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔ علاوہ ازیں، میڈیا پر آنے والے اشتہارات یا نالائق دوستوں کی جھوٹی کہانیاں خود کو بیمار تصور کرنے کا باعث بنتی ہیں۔
جنسی کمزوری کی دیگر وجوہات میں دماغی و نخاعی امراض، کثرت مباشرت، سے یاد آیا کہ ایک مریض میرے پاس علاج کے لیے آیا اور بتانے لگا کہ جب اس نے شادی کی تو وہ ایک سال تک روزانہ ہمبستری میں مشغول رہا۔ چونکہ شادی کے بعد وہ اپنے کام کی وجہ سے اپنے گھر والوں سے دور رہ کر بس گیا تھا، ہر رات گھر واپس آ کر وہ اور اس کی بیوی ہمیشہ جماع کرتے تھے۔ اس مسلسل ہمبستری کے نتیجے میں اسے جنسی کمزوری پیدا ہوئی
اس کے علاوہ، مسلسل جلق (مشت زنی)، اغلام (مرد کی مرد سے بدفعلی)، جریان منی اور کثرت احتلام یا دیگر جنسی افعال بھی نامردی کا سبب بن سکتے ہیں۔
Surat e Anzal: Premature Ejaculation Treatment in Urdu _ سرعت انزال اور جنسی کمزوری کا قدرتی علاج
پیدائشی یا مستقل نامردی (Congenital Impotence):
یہ ایک نادر حالت ہے جس میں فرد پیدائشی طور پر جنسی عمل کی خواہش یا صلاحیت سے محروم ہوتا ہے۔ مگر ان کے آلات مجامعت مکمل ہوتے ہیں، مگر وہ اشتہاے مجامعت کی نعمت سے خلقی طور پر محروم ہوتے ہیں،
پہلی وجہ یہ ہے کہ اڈیوس اور کریڑمم میں دماغ کی نشوونما نہیں ہوتی۔
دوسری وجہ ڈیمشیا، وحشت اور جنرل پیری لائی سس آف السنین میں دماغی جوہر کے زوال اور ہزال کی وجہ سے شہوانی دغدغہ مفقود ہو جاتا ہے۔
تیسری وجہ یہ ہے کہ مراق، صداع کبیر، ضعف عصبی (نیورو ستھنیا)، مالیخولیا اور مراقبہ (ہائپو کانڈرائیسس) کی بیماریوں میں بھی شہوانی دغدغہ مفقود ہو جاتا ہے۔
چوتھی وجہ میں اورام، دمامیل، ضربہ، سقطہ، پرانے امراض جیسے ذیابیطس، دمہ، سنگرہنی، جریان، ہیپاٹائٹس وغیرہ میں جنرل انرجی کے زائل ہونے سے دماغ اور اعصاب کمزور ہو کر شہوانی دغدغہ مفقود ہو جاتا ہے۔
پانچویں بات یہ ہے کہ بزرگوں کے مطابق ناواقف معالج کی تسکین (سی ڈے ٹیوو) اور ٹھنڈک ادویات کے تسلسل سے تھائی رئیڈ گلینڈ اور پیچوٹری گلینڈ کی اندرونی رطوبت کو نقصان پہنچتا ہے، جس کی وجہ سے دماغی دغدغہ موقوف ہو جاتا ہے۔
چھٹی وجہ: دماغی مشقت کی زیادتی، جیسے کہ میں نے ایک سفر کے دوران دیکھا کہ ایک لڑکا 150 کلومیٹر کے دوران موبائل پر انٹرنیٹ استعمال کرتا رہا اور چند لمحوں کے لیے بھی اپنی توجہ نہیں ہٹائی، جس سے دماغی تھکن پیدا ہوتی ہے۔
ساتویں بات: دنیاوی اور نفسانی لذتوں سے جان بوجھ کر دور رہنا، یعنی مذہبی رہبانیت اپنانا یا مسلسل روزہ رکھنا، دماغی اور جسمانی توانائیوں پر اثر انداز ہوتا ہے۔
نوٹ: ڈاکٹرز بعض اوقات اپنے مریضوں کو مختلف ایکسٹرنل علاج (جیسے دوائیں یا تھراپیز) استعمال کرنے کا مشورہ دیتے ہیں، مگر ان کا مسلسل استعمال دماغی دغدغہ کو ختم کر سکتا ہے۔
:مریضوں کے لیے نتیجہ خیز بات
:مجامعت جنسی کا سب سے اہم اور مقدم عنصر اور جنسی محرک
مجامعت جنسی کے لیے سب سے اہم اور بنیادی عنصر دماغی دغدغہ (برین سٹمولیشن) ہے۔ یہی وہ چنگاری ہے جو پورے جسم کو جنسی طور پر متحرک کرتی ہے اور عضو تناسل کو پھیلانے اور سخت کرنے کی صلاحیت فراہم کرتی ہے۔ جنسی خواہش اور شہوت دماغ کے ذریعے ہی پیدا ہوتی ہے، اور اس کے بغیر جنسی عمل مکمل نہیں ہو سکتا۔
جنسی محرک کی اقسام
محرک شہوت: یہ وہ دماغی تبدیلی ہے جو جنسی عمل کے لیے جسمانی اور ذہنی تیاری پیدا کرتی ہے۔
مانع شہوت: بعض حالات میں دماغ میں ایسی تبدیلیاں ہوتی ہیں جو جنسی خواہش کو روک دیتی ہیں، جس سے نامردی یا جنسی کمزوری پیدا ہو سکتی ہے۔
مردانہ جنسی مسائل کا فوری، محفوظ اور آزمودہ ہربل علاج
ازدواجی زندگی میں ناخوشگوار لمحات، سستی و کمزوری، ڈھیلا پن اور ٹائمنگ کی کمی — پیشاب کے قطرے آنا، کپڑوں کا ناپاک ہونا، جیسے مسائل کا شافی اور مؤثر علاج
✨ معجون اعظم خاص – سیفی دواخانہ کی تیار کردہ ✨
مکمل کورس: 2 عدد معجون اعظم + 1 عدد بالکل مفت (کل 3 عدد)
قیمت + ڈیلیوری چارجز: 4970 روپے ( ایک ماہ کی دوا )
اہم نوٹ: یاد رکھیں! اصل اور مؤثر نتائج اور مکمل فوائد صرف سیفی دواخانہ کی تیار کردہ اصلی معجون اعظم ( حکیم اعظم سہیل والا ) سے ہی حاصل ہوں گے۔ بازار میں دستیاب عام، نقلی یا جعلی معجون نہ صرف بے اثر ہیں بلکہ صحت کے لیے نقصان دہ بھی ہو سکتے ہیں، اس لیے براہ کرم ہمیشہ صرف معجون اعظم (حکیم اعظم سہیل والا ) سیفی دواخانہ کی آفیشل ویب سائٹ یا واٹس ایپ پر ہی آرڈر کریں
معجون اعظم (حکیم اعظم سہیل والا ) کے فوائد
منی کو گاڑھا کر کے مباشرت (سیکس) کا وقت بڑھاتا ہے
اعصاب کو طاقتور بنا کر عضوتناسل میں سختی اور مضبوطی پیدا کرتا ہے
منی کی حدت، مثانے اور خون کی گرمی کو پیشاب کے راستے خارج کر کے ذکاوت حس اور ضعفِ باہ کو ختم کرتا ہے
مشت زنی یا کثرتِ سیکس کی وجہ سے منی کے ضائع ہو جانے والی کمزوری کی صورت میں اس کا بطور ٹانک استعمال مرد کو ہمیشہ جوان بنائے رکھتا ہے۔
معجون اعظم خاص کی نمایاں خصوصیات
نمبر 1: مارکیٹ میں موجود باقی تمام جنسی مسائل کی ادویات کے مقابلے میں یہ بہتر اور فوری اثرات رکھنے والی ہربل دوا ہے۔
نمبر 2: 100٪ خالص ہربل جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ پروڈکٹ ہے، ان شاء اللہ۔
نمبر 3: سالوں سے مریضوں کو استعمال کرائی جا رہی ہے مگر آج تک کسی قسم کا سائیڈ ایفیکٹ دیکھنے میں نہیں آیا، الحمدللہ۔
نمبر 4: معجون اعظم خاص (حکیم سہیل والا) میں موجود ہربل اجزاء اعضائے رئیسہ (دل، دماغ، جگر اور مثانہ) کو قوت بخشتے ہیں۔
نمبر 5: مقوی اعصاب ہونے کی بنا پر پٹھوں کے درد اور گھٹنوں کی کمزوری میں مفید و مؤثر ثابت ہوئی ہے۔
نمبر 6: مشت زنی یا غلط کاریوں کے باعث عضو تناسل کے سکڑنے اور سائز کم ہو جانے کے مضر اثرات کو دور کر کے عضو تناسل کو اس کے اصل سائز اور بناوٹ میں لانے میں معاون و مددگار ہے۔
نمبر 7: خصیوں اور عضو تناسل کو موٹا اور مضبوط بناتا ہے۔
معجون اعظم کا طریقہ استعمال
شادی سے پہلے اگر معجونِ اعظم (حکیم اعظم سہیل والا) کا کورس استعمال کیا جائے تو مریض ہر قسم کے جنسی مسائل سے نجات پا کر دائمی طور پر شفایاب ہو جاتا ہے، ان شاء اللہ۔
جبکہ شادی کے بعد کمزوری کی صورت میں بطور ٹانک استعمال کرنے سے یہ معجون مرد کو ہمیشہ جوان اور توانا بنائے رکھتی ہے۔
شوگر کے مریضوں کے لیے بھی یکساں مفید ہے
معجون اعظم کا بطور ٹانک طریقہ استعمال
رات کو روزانہ کھانے کے بعد ایک چائے والا چمچ پانی یا نیم گرم دودھ کے ساتھ لیں۔
مردانہ مسائل کی صورت میں
صبح و شام روزانہ کھانے کے بعد ایک چائے والا چمچ پانی یا نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔
معجونِ اعظم ( سیفی دواخانہ کی تیار کردہ )🌿
! آرڈر کرنے کے لیے ابھی فارم پُر کریں اور چند دنوں میں خوشگوار ازدواجی زندگی کا بھرپور لطف اٹھائیں۔


